نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں کرکٹرز کی خامیوں پر کام شروع
نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹیسٹ کرکٹرز کی خامیوں پر بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے کام شروع کردیا ہے۔عابد علی، عمران بٹ، فاسٹ بولر محمد عباس کے ٹریننگ سیشن کے دوران بیٹنگ کوچ محمد یوسف کے ساتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق بھی موجود…
کوئٹہ: موسم بہار کی پہلی بارش سے موسم خوشگوار
کوئٹہ میں موسم بہار کی پہلی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔بارش کی وجہ سے سردی کی شدت میں معمولی اضافہ ہوگیا ہے۔اس موقع پر شہریوں کا کہنا تھا کہ اس سال طویل عرصے سے بارش اور برف باری نہ ہونے کی وجہ سے وبائی امراض پھیل گئے تھے جس کی وجہ سے…
حکومت نے پولنگ کا عمل سست کر کے ووٹ کا حق چھینا ہے: خرم دستگیر
مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے دفاع خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ حکومت نے پولنگ کا عمل سست کرکے ووٹ کا حق چھینا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب یہ بتانے میں ناکام ہے کہ 20 پریزائیڈنگ افسر کہاں گئے تھے، چھ ذمہ دار افسران کے…
راشد خان سچے قلندر ہیں: سی او او لاہور قلندرز ثمین رانا
پاکستان سُپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا نے راشد خان کی وطن واپسی پر اُن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ راشد خان سچے قلندر ہیں۔ثمین رانا نے کہا کہ راشد خان کا پی ایس ایل میں کھیلنے اور محنت پر شکریہ ادا کرتا…
خواہش تھی پورا پی ایس ایل کھیلتا اور ہر میچ میں چھایا رہتا: کرس گیل
پاکستان سُپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل بھی پی ایس ایل ادھورا چھوڑ کر وطن واپس لوٹ گئے۔ جارح مزاج بیٹسمین کا کہنا ہے کہ ان کی خواہش تھی کہ پورا پی ایس ایل کھیلتے اور ہر میچ میں چھائے…
قوم پوچھے یہ کیوں اوپن ووٹنگ کی مخالفت کررہے ہیں، شبلی فراز
وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ خریدوفروخت، دھونس، دھاندلی ن لیگ کا طرۂ امتیاز ہے، اوپن ووٹنگ کی مخالفت وہ کرتا ہے جس کا خریداری کا ارادہ ہو، قوم پوچھے یہ کیوں اوپن ووٹنگ کی مخالفت کر رہے ہیں۔شبلی فراز…
مجھے سرفراز دوسرے کھلاڑیوں کی طرح عزیز ہے، محمد حفیظ
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کھلاڑی محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ سرفراز ہو یا کوئی، جب کبھی اچھا پرفارم کرے گا، تعریف کروں گا، مجھے سرفراز دوسرے کھلاڑیوں کی طرح عزیز ہے۔محمد حفیظ نے جیو نیو سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ آج تک میرا کسی…
ہم دوبارہ الیکشن کرانے کیلئے تیار ہیں، شہباز گل
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ ہم دوبارہ الیکشن کرانے کے لیے تیار ہیں۔شہباز گل نے پریس کانفرنس کے دوران اپوزیشن کے دوبارہ الیکشن کروانے کے مطالبے پر کہا ہے کہ ڈسکہ والا الیکشن ہم جیت گئے ہیں، ڈسکہ الیکشن دوبارہ…
پرویز رشید سوچ اور جمہوریت کی روشن علامت کا نام ہے، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے الیکشن ٹربیونل کی سینیٹ کی نشست پر کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف پرویز رشید کی اپیل مسترد کرنے پر کہا ہے کہ پرویز رشید سوچ، نظریے اورجمہوریت کی روشن علامت کا نام ہے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری…
وزیراعظم اپوزیشن کو NRO نہیں دیں گے، فیصل جاوید
سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپوزیشن کو این آر او نہیں دیں گے۔فیصل جاوید نے میڈیا سے گفتگو کے دوران اپوزیشن سے متعلق کہا ہے کہ یہ روندھو ہیں، جہاں ہارتے ہیں روتے ہیں، عمران خان نے کہا دوبارہ آجاؤ، دودھ کا دودھ پانی…
حلیم عادل شیخ کا جیل کی پوری فوٹیج جاری کرنے کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ اگر اُن پر حملہ نہیں کیا گیا تو جیل کی پوری فوٹیج جاری کریں۔حلیم عادل شیخ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی گرفتاری اور حملے سے…
ضمنی انتخاب: لیگی وکیل نے بے نظمی کی ویڈیو دکھا دی
الیکشن کمیشن آف پاکستان میں سیالکوٹ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 سے پولنگ نتائج غائب ہونے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران نون لیگ کے وکیل نےالیکشن ڈے پر ہونے والی بے نظمی کی ویڈیو عدالت کو دکھا دی۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی…
الیکشن کمیشن مجاز نہیں ہے کہ نتائج پورے ہوں توالیکشن روکے: فواد چوہدری
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کہتے ہیں کہ قانونی طور پرالیکشن کمیشن مجازنہیں ہے کہ جب نتائج پورے ہوں تووہ الیکشن روکے۔پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب، عثمان ڈار، اسجد ملہی کے ہمراہ وفاقی وزیرِ…
20 پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ کیلئے تیار ہیں: علی اسجد ملہی
19 فروری کو ہوئے ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 سے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار علی اسجد ملہی کہتے ہیں کہ ہم 20 پولنگ اسٹیشن پر ری پولنگ کے لیے تیار ہیں۔ پی ٹی آئی رہنماؤں فرخ حبیب، عثمان ڈار، فواد چوہدری…
پی ایس ایل 6، کرس گیل کی جگہ فاف ڈوپلیسی اِن یکشن
پاکستان سُپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی فاف ڈوپلیسی کراچی پہنچ گئے۔فاف ڈوپلیسی کو کرس گیل کی جگہ اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔فاف ڈوپلیسی دو روز کا قرنطینہ مکمل کرنے کے بعد پریکٹس کا آغاز کریں گے۔پاکستان سُپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی…
نون لیگ کو ادائیگی، براڈ شیٹ کو لینے کے دینے پڑ گئے
براڈ شیٹ کو لینے کے دینے پڑ گئے، براڈ شیٹ کمپنی کو تقریباً 45 لاکھ روپے شریف فیملی کو ادا کرنا پڑ گئے۔براڈ شیٹ کے وکلاء نے رقم کی ادائیگی اور شریف فیملی کے وکلاءنے رقم وصولی کی تصدیق کی ہے۔براڈ شیٹ اور قومی احتساب بیورو (نیب) معاہدے کے…
وزیراعظم عمران خان کولمبو پہنچ گئے
وزیراعظم عمران خان سری لنکا کے وزیراعظم مہندرا راجا پاکسے کی دعوت پر کولمبو پہنچ گئے۔ وزیراعظم سری لنکا مہندرا راجاپکسے نے عمران خان کا استقبال کیا۔ عمران خان کا دورہ سری لنکا دو دن پر مشتمل ہے۔وزیراعظم عمران خان سری لنکا کے وزیراعظم…
الیکشن کمیشن میں آج نون لیگ نے بڑا یو ٹرن لیا، عثمان ڈار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عثمان ڈارکہتے ہیں کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں آج مسلم لیگ نون نے بڑا یو ٹرن لیا ہے۔ یہ بات عثمان ڈار نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب، اسجد ملہی، فواد چوہدر ی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
ضمنی الیکشن: 88 PS میں ہنگامہ، ملزم کو جیل بھیجنے کا حکم
کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی منتظم عدالت نے پی ایس 88 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے دوران ہنگامہ آرائی کے کیس میں ملزم غلام مصطفیٰ کو جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔مقدمے میں گرفتار ملزم غلام مصطفیٰ کو ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا…
چیف سیکریٹری اور IG سندھ کو تبدیل کیا جائے: راجہ اظہر
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے وزیرِ اعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ آئی جی سندھ اور چیف سیکریٹری سندھ کو فوری تبدیل کیا جائے۔یہ مطالبہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھِ اسمبلی راجہ…