امریکی صدر کے زیر استعمال ایئر فورس ون، خصوصی ہیلی کاپٹر اور ’دی بیسٹ‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟
جو بائیڈن کا دورہ یورپ: امریکی صدر کے زیر استعمال ایئر فورس ون، خصوصی ہیلی کاپٹر اور ’دی بیسٹ‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟12 جون 2021،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ کے صدر جو بائیڈن اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر برطانیہ میں ہیں۔ صدر…
سعودی عرب کا بیرون ملک کے زائرین کو دوبارہ حج کی اجازت نہ دینے کا اعلان
سعودی عرب کا رواں برس بھی کووڈ 19 کے باعث بیرون ملک کے زائرین کو حج کی اجازت نہ دینے کا اعلان12 جون 2021،تصویر کا ذریعہGetty Imagesسعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس بھی حج کو محدود رکھا جائے گا اور بیرون ملک زائرین کو حج کی اجازت نہیں…
یورو 2020 فٹبال میچ کے دوران کھلاڑی کے بیہوش ہونے پر میچ روک دیا گیا
یورو 2020: ڈنمارک اور فن لینڈ کے مابین فٹبال میچ کے دوران کھلاڑی ایرکسن کے بیہوش ہونے پر میچ روک دیا گیا12 جون 2021،تصویر کا ذریعہEPAیورپی فٹبال چیمپیئن شپ (یورو 2020) میں ڈنمارک اور فن لینڈ کے مابین میچ میں ڈنمارک کے ایک کھلاڑی کے بیہوش…
کینیڈا کے مسلمان خاندان کی تدفین: ’ایسے چھوٹے چھوٹے واقعات کے بعد ہی چیزیں بڑھنے لگتی ہیں‘
کینیڈا میں دہشت گردی کے واقعہ میں ہلاک ہونے والے افضال خاندان کی تدفین، ہر مذہب کے سینکڑوں افراد کی شرکتمحسن عباسکینیڈا13 جون 2021،تصویر کا ذریعہGetty Images’لندن میں ہم نے چار خوبصورت انسانوں کو کھو دیا اور اس غم کی گھڑی میں ہم سب ایک…
چین کی جی سیون ممالک پر تنقید: ’چھوٹے گروہ اب دنیا پر حکمرانی نہیں کرتے‘
جی سیون سربراہ اجلاس: چین کا عالمی رہنماؤں کو جواب، ’چھوٹے گروہ اب دنیا پر حکمرانی نہیں کرتے‘12 جون 2021اپ ڈیٹ کی گئی 13 جون 2021،تصویر کا ذریعہGetty Imagesچین نے جی سیون کے عالمی رہنماؤں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ دن گئے جب 'چھوٹے' ممالک کے…
بنیامین نیتن یاہو: ایلیٹ کمانڈو سے وزارت عظمیٰ تک کا سفر
بنیامین نیتن یاہو: ایلیٹ کمانڈو سے وزارت عظمیٰ تک کا سفر13 جون 2021،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنپندرہ سال تک اسرائیل کے وزیر اعظم رہنے والے نیتن یاہو کو بدعنوانی کے مقدمے کا سامنا ہےاسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنے پندرہ…
نئے اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کا قوم کو متحد کرنے کا عہد
اسرائیل میں نتن یاہو کے 12 سالہ اقتدار کا خاتمہ، پارلیمان نے نئی اتحادی حکومت کی منظوری دے دی13 جون 2021اپ ڈیٹ کی گئی 3 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہEMMANUEL DUNAND،تصویر کا کیپشندائیں بازو کے قوم پرست نفتالی بینیٹ مختلف جماعتوں کے اتحاد سے…
بھارت: نماز کے لیے جانے والے بوڑھے مسلمان پر انتہاپسندوں کا حملہ، تشدد کے بعد داڑھی کاٹ دی
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے قریب ریاست اتر پردیش کے ضلع غازی آباد میں ایک بوڑھے مسلمان کو گزشتہ ہفتے اس وقت تشدد کا نشانہ بنایا گیا جب وہ نماز کی ادائیگی کے لیے مسجد جارہے تھے۔حملہ آوروں نے عبدالصمد نامی مسلمان کو ایک آٹو رکشہ سے…
کورونا کی ابتدا: چین کو بھرپور رسائی دینی چاہیے، امریکی صدر
امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ چین کو کورونا وائرس کی ابتدا کے بارے میں تحقیق کرنے والوں کو بھرپور رسائی دینی چاہیے۔برطانیہ میں جی سیون اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ کورونا کی ابتدا کیسے ہوئی، اس بارے…
ملک میں کورونا سے مزید 56 مریض انتقال کر گئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 56 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 21 ہزار 689 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 57 مریض انتقال کرگئے…
لاہور ڈائری ایس 2 ای 2: میٹرو بس پر بیروزگاری کی کہانیاں – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=GSI3bR2TB-A
ڈان نیوز کی سہ پہر 3 بجے | پی پی پی اور پی ٹی آئی آگ لگی | 14 جون 2021
https://www.youtube.com/watch?v=NWdvBaPZnyU
پشاور میں مقیم آرٹسٹ اسٹائل برتن جن میں مشہور پاکستانی ٹرک آرٹ – بی بی سی یو آر ڈی یو ہے
https://www.youtube.com/watch?v=puPykzSXeoY
پلاسٹک کی دشمن خردبینی روبوٹ کی فوج تیار
جمہوریہ چیک: آپ کی آنکھیں پلاسٹک کی تھیلیوں اور بڑے ٹکڑوں کو دیکھ سکتی ہیں لیکن اب دنیا بھر میں ہوا، پانی اور خشکی پر پلاسٹک کے باریک ٹکڑے ہرجگہ بکھرے ہوئے ہیں۔ اسے قابو کرنے کا ایک راستہ خردبینی دھاتی روبوٹس کی صورت میں سامنے آیا ہے…
ڈان نیوز کی شہ سرخیاں 12 بجے | ڈہرکی میں ایک اور افسوسناک واقعہ | 14 جون 2021
https://www.youtube.com/watch?v=KSKZBGaz2rA