سندھ میں کورونا سے 32 مریضوں کا انتقال، 890 نئے کیسز، وزیراعلیٰ
سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کا شکار ہوکر مزید 32 مریض انتقال کرگئے، جبکہ صوبے میں کورونا کے مزید 890 نئے کیسز رپورٹ اور 1030 افراد صحتیاب ہوگئے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اس حوالے سے آج اپنے بیان میں کہا کہ صوبے میں…
خواتین ایم این ایز کو وزیراعظم نے ترقیاتی بجٹ دینے سے انکار کردیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ خواتین ایم این ایز کو ترقیاتی اسکیموں اور بجٹ میں کچھ نہیں ملے گا۔پی ٹی آئی کی خواتین اراکین اسمبلی سے ملاقات کے دوران شیریں مزاری، غزالہ سیفی اور دیگر کے بولنے پر وزیراعظم برہم ہو گئے۔وزیر اعظم نے کہا کہ مجھے بلیک…
جنوبی افریقا کیخلاف فواد عالم کی سنچری ، ویڈیو دیکھیے
پاکستانی سرزمین پر کئی برس بعد جنوبی افریقا ٹیم نے قدم رکھا، سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کراچی میں کھیلا جارہا ہے۔مہمان ٹیم پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن اپنی اولین اننگز میں220 رنز پر پویلین لوٹ گئی، پہلے دن کے آخری لمحات پاکستانی ٹیم کے لیے بھی…
مریم نواز کس یوم حساب کی منتظر ہیں؟ فردوس اعوان کا سوال
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے استفسار کیا ہے کہ مریم نواز کس یوم حساب کی منتظر ہیں؟مریم نواز کے بیان پر ردعمل میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مکافات عمل نے اُن کا کچا چٹھا کھول دیا ہے۔ انہوں نے کہا…
کراچی میں گورنر ہاؤس سے نکلی سرکاری لینڈ کروزر میں کتےکی سیر
کراچی میں گورنر ہاؤس سے نکلی سرکاری لینڈ کروزر میں کتے کی سیر کرنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔لینڈ کروزر میں کتے کی سیر کے موقع پر پولیس موبائل بھی حفاظت کے لیے ساتھ چلتی رہی۔ویڈیو پچھلی گاڑی میں سوار سندھ کے صوبائی وزیر تیمور ٹالپر نے…
افسوس، بہت سے معززین کو شادی کی دعوت نہ دے سکے، بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی دعوت بہت سی معزز شخصیات کو نہ دیئے جانے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے اپنی بہن بختاور بھٹو زرداری کی شادی کے باعث سیاسی سرگرمیاں معطل…
کترینہ دوسروں تک اپنی جدوجہد شیئر کرنے کی خواہشمند
بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}
شارجہ ایئرپورٹ انسانی صحت کے حوالے سے بہترین قرار
جبکہ اس سلسلے میں شارجہ ایئر پورٹ کو انٹرنیشنل ہیلتھ سرٹیفیکٹ دے بھی دیا گیا۔ شارجہ ایئر پورٹ کو مسافروں کے لیے کورونا وائرس کے بعد کیے گئے انتظامات کے حوالے سے بھی محفوظ ترین قرار دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ شارجہ ایئر پورٹ متحدہ عرب امارات…
کراچی کو صوبائی حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، وزیر اعظم عمران خان
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کو صوبائی حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، صوبائی حکومت ساتھ دے نہ دے ہم اپنی ذمہ داری ادا کریں گے۔وزیر اعظم نے پارلیمانی پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پہلی دفعہ کراچی ٹرانسفارمیشن پلان پر…
مادھوری نے ’رام لکھن‘ کی سالگرہ پر پرانی تصویر شیئر کردی
بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}
بختاور کی شادی: کسی سیاسی قائد کو مدعو نہیں کیا گیا
سابق صدرآصف زرداری اور چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے بختاور بھٹو کی شادی کی مزید 3 تقاریب کو حتمی شکل دے دی، کراچی کی تقریب میں کسی سیاسی جماعت کے قائد یا سرکاری لوگوں کو مدعو نہیں کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں ماہ کراچی میں…
بختاور بھٹو زرداری کی رسم مہندی، مہمانوں کی بلاول ہاؤس آمد
بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 170 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا، حصص بازار کے کاروبار کی مالیت 29 ارب روپے رہی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس کاروباری دن میں 170 پوائنٹس اضافے سے 46 ہزار 458 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100…
کے پی حکومت کا ستمبر 2021 میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے ستمبر میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا فیصلہ کرلیا۔صوبائی وزیر قانون سلطان محمد اور مشیر آئی ٹی ضیاء اللّٰہ بنگش نے کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی انتخابات ستمبر 2021 میں کروائے جائیں گے۔…
کورونا ایس او پیز ہوا میں اڑانے والا تائیوان کا شہری مشکل میں پھنس گیا
کورونا وائرس کے ایس او پیز کو ہواؤں میں اڑانے والا تائیوان کا شہری مشکل میں پھنس گیا، قرنطینہ توڑ کر سات مرتبہ گھر سے باہر نکلنے والے شہری پر 35 ہزار امریکی ڈالر کا جرمانہ کردیا گیا۔سینٹرل تائیوان میں رہنے والے شخص نے چین سے واپسی پر…
طالبان نے افغانستان میں کورونا ویکسینیشن کی حمایت کردی
طالبان ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے خبر ایجنسی کو بتایا ہے کہ ان کا گروپ افغانستان میں ہیلتھ کیئر سینٹرز کے ذریعے شروع ہونے والی ویکسینیشن مہم کی حمایت کرے گا اور تعاون بھی فراہم کرے گا۔عالمی ادارہ صحت کے کورونا ویکسین پروگرام کے تحت…
روسی پارلیمنٹ نے امریکا سے جوہری معاہدے میں توسیع کی منظوری دیدی
روسی پارلیمنٹ نے روس امریکا جوہری معاہدے میں پانچ سال کی توسیع کی توثیق کردی۔ امریکی اور روسی صدور نے گزشتہ روز معاہدے میں توسیع پر اتفاق کیا تھا۔روس کے ایوان بالا اور ایوان زیریں میں آج جوہری معاہدے ’نیو اسٹارٹ‘ میں توسیع کی توثیق کی…
دُنیائے کرکٹ کے نامور کھلاڑی فواد عالم کی بیٹنگ کے گرویدہ
بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}
کیا شردھا کپور بھی شادی کرنے والی ہیں؟ والد شکتی کا بیان سامنے آگیا
بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}
ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان
ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں بدھ کو ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کم ہوئی ہے، کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 160روپے 53 پیسے ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہو کر 160 روپے 70…