جسٹس قاضی فائز نظرثانی کیس، درخواستوں پر سماعت کیلئے 10رکنی لارجر بینچ تشکیل
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار حمد نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی نظرثانی کیس میں درخواستوں کی سماعت کے لیے 10 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا، کیس کی سماعت یکم مارچ کو ہوگی۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس نے جسٹس قاضی فائز عیسی کیس میں نظرثانی…
سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس، اٹارنی جنرل کی کیس جلد مکمل کرنے کی استدعا
سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت میں اٹارنی جنرل نے کہا کہ بدھ کو کیس مکمل نہیں کیا گیا تو 3 مارچ کو الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) انتخابات نہیں کرواسکے گا۔ چیف جسٹس پاکستان نے…
ری پلے – 23 فروری 2021 | سرفراز احمد ناراض کیوں؟ ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=saUNAvlZGNA
کینسر کو شکست دینے والی خاتون جو پہلے سویلین خلائی مشن کا حصہ بن گئیں
ہیلی آرسینل: کینسر کو شکست دینے والی خاتون جو پہلے سویلین خلائی مشن پر جائیں گیہیلی آرسینل نے بچپن میں ہڈیوں کے کینسر کو شکست دی تھی۔ اب وہ خلائی سفر پر جانے والے پہلے سویلین مشن کا حصہ بن سکتی ہیںہڈیوں کے کینسر کو شکست دے کر خلاباز بننے…
جھوٹ و فریب کے کھیل میں لینے کے دینے پڑ جاتے ہیں، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے براڈ شیٹ کی جانب سے شریف خاندان کو رقم کی ادائیگی پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ جھوٹ و فریب کے کھیل میں لینے کے دینے پڑ جاتے ہیں۔ اپنے بیان میں انھوں کہا کہ الزام تراش اور جھوٹوں کے ٹولے کے منہ پر…
پی ایس ایل 6: ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 194 رنز کا ہدف دے دیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 194 رنز کا ہدف دے دیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا…
اسلام آباد میں بچوں کو جسمانی سزا دینے کی ممانعت کا بل قومی اسمبلی میں منظور
اسلام آباد میں بچوں کو جسمانی سزا دینے کی ممانعت کے احکام واضح کرنے کا بل قومی اسمبلی میں منظور کرلیا گیا۔ مسلم لیگ ن کی رکن مہناز اکبر عزیز نے بل ایوان میں پیش کیا۔سماجی کارکن شہزاد رائے بل کی منظوری پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ…
چینی کی درآمد: شوگر انڈسٹری کے ٹیکس میں کمی
وفاقی حکومت نے شوگر انڈسٹری کے ذریعے چینی کی درآمد پر ٹیکس میں کمی کردی ہے۔ایف بی آر نے چینی کی درآمد پر ٹیکس میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے تحت چینی کی درآمد پر ودہولڈنگ انکم ٹیکس 5 اعشاریہ 5 فیصد سے کم کرکے صفر اعشاریہ…
پاکستان سپر لیگ 6: کیا آپ اظہر علی کی فیورٹ ٹیم کا نام جانتے ہیں؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سکس میں اپنی فیورٹ ٹیم کا نام بتادیا اور کہا کہ اس بار لاہور قلندرز فیورٹ ٹیم لگ رہی ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں اظہر علی نے اپنی خواہش کا بھی اظہار کیا اور کہا کہ اب…
پاک سری لنکا وزرائے اعظم ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
وزیر اعظم عمران خان کی سری لنکن ہم منصب مہندرا راجہ پکسے سے ون آن ون ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ امور اور علاقائی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان وفود کی سطح پر بھی مذاکرات ہوئے۔…
بچوں کو جسمانی سزا دینے کی ممانعت کا بل، اہم نکات کیا ہیں؟
اسکولوں میں بچوں کو جسمانی سزا دینے کے خلاف قومی اسمبلی منظور کیے گئے بل کے اہم نکات سامنے آگئے ہیں۔بچوں پر تشدد کے ممانعت کے بل میں کمسن کی تعریف واضح کردی گئی ہے اور کہا گیا کہ 18 سال سے کم عمر کے تمام افراد بچوں کی تعریف میں شامل ہوں…
این اے 75: ضمنی الیکشن میں بے ضابطگیاں دیکھنے میں آئیں، فافن رپورٹ
فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے 16 تا 22 فروری کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی ہے۔فافن کی رپورٹ قومی اسمبلی کی 3 اور صوبائی اسمبلی 5 نشستوں پر ضمنی انتخابات سے متعلق ہے۔فافن نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ضمنی…
سندھ میں کورونا وائرس سے مزید 9 اموات، 296 نئے کیسز
صوبہ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 9 مریض انتقال کرگئے، جبکہ 296 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں بتایا صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9077 ٹیسٹ میں 296…
وزیر اعظم عمران خان نے سری لنکا کے وزیر اعظم مہندا راجا پاکسہ کو دورہ پاکستان کی دعوت دی ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=6goHJw01sts
سیربین 23 فروری 21: دہلی فسادات میں 53 افراد کی ہلاکت کے ایک سال بعد ، کیا معاملات بہتر ہیں؟
https://www.youtube.com/watch?v=S2IOJ2tCyFM
سان فرانسسکو – بی بی سی یو آر ڈی یو میں 139 سالہ قدیم وکٹورین گھر منتقل ہوگیا
https://www.youtube.com/watch?v=YQjBHgQg7MI
پاکستان اور سری لنکا کے مابین معاہدے پر دستخط | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=ytyB8Q2bgfk
چائے ٹوسٹ اور میزبان – 23 فروری 2021 | اروز عباس شو | چقندر کے صحت سے متعلق فوائد
https://www.youtube.com/watch?v=U14hgx4eCuI
ملکہ اور کیٹ مڈلٹن بھی میگھن کے نقش قدم پر چل پڑیں
برطانوی شاہی خاندان کی شہزادی کیتھرین مڈلٹن اور ملکہ الزبتھ دوم کی جانب سے ایک اسپیشل ٹی وی شو ریکارڈ کروانے کا منصوبہ ٹھیک اُسی دن بنایا گیا ہے جس دن میگھن مارکل کا اوپرا انٹرویو نشر کیا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزادی کیٹ…
دوبارہ پولنگ کروانے کا بیان دے کر وزیراعظم نے چھکا ماردیا، فیاض چوہان
وزیر قانون پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ڈسکہ میں این اے 75 کے 20 پولنگ اسٹیشنز پر ضمنی انتخاب کی دوبارہ پولنگ کا بیان دے کر وزیر اعظم نے چھکا ماردیا۔وزیر جیلخانہ جات پنجاب فیاض چوہان نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے…