جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سینئر وکیل پر کتوں کا حملہ، فریقین میں صلح ہوگئی

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں سینئر وکیل پر پالتو کتوں کے حملے کے کیس میں زخمی ہونے والے وکیل مرزا اختر علی اور کتوں کے مالک کے درمیان صلح نامہ طے پا گیا، صلح نامے کے مطابق کتوں کے ملک این جی او کو 10 لاکھ روپے ڈونیشن دیں گے۔صلح نامے میں طے…

بستر والا پرتعیش باتھ روم، کرایہ 88 ہزار روپے

کینیڈا میں ایسا پرتعیش باتھ روم بنایا گیا ہے جس میں رہنے کا کرایہ 88 ہزار روپے رکھا گیا ہے۔ باتھ روم میں ایک آرام دہ بستر بھی بنایا گیا ہے جس کے بچلے حصے میں درازیں بھی موجود ہیں جبکہ بستر سے کچھ فاصلے پر نہانے دھونے کی گہ بھی موجود…

امین گنڈا پور کی ویڈیو، وزیرِ اعظم کو چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کا خط

وفاقی وزیرِ امور کشمیر امین گنڈا پور کی رقم تقسیم کرنے والی ویڈیو کے معاملے پر وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کو چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا نے خط لکھ دیا۔ چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر نے خط کے ذریعے وزیرِ…

عمران خان سیاسی بیروزگاروں کے اعصاب پر سوار ہیں، فردوس عاشق

معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سیاسی بیروزگاروں کے اعصاب پر سوار ہیں، پنجاب اور دیگر صوبوں میں نون لیگ کی نئیا ڈبونے کے بعد جعلی راج کماری نون لیگ آزاد کشمیر کے درپے ہے۔سماجی رابطے کی ویب…

مسافر گاڑیوں میں کورونا سرٹیفکیٹ چیک کیے جائیں، وزیر ٹرانسپورٹ سندھ

وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے سندھ کےتمام ریجنل ٹرانسپورٹ سیکریٹریز کو احکامات جاری کیے ہیں کہ مسافر گاڑیوں میں کورونا سرٹیفکیٹ چیک کیے جائیں۔سندھ میں این سی اوسی کےفیصلے پر عمل درآمد کا آغاز ہوگیا ہے اور وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ نے…

نیو یارک :بارشوں سے سیلابی صورت حال، ویڈیو وائرل

امریکی شہر نیو یارک میں بارشوں سے سیلابی صورت حال بن گئی، سیکڑوں افراد  کے  معمولاتِ زندگی متاثر ہوئے۔نیویارک شہر میں ہونے والی شدید بارش سے کئی علاقے پانی سے بھر گئے جبکہ متعدد گاڑیاں پانی میں ڈوب گئیں۔ امریکی محکمہ موسمیات نے ریاست…

کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کا شیڈول جاری

ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات 12 ستمبر کو ہونگے، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات کیلئے امیدوار 26جولائی سے 29 جولائی تک کاغذات نامزدگی حاصل کر سکیں گے، جبکہ 30جولائی کو امیدواروں کی فہرست آویزاں…

پاکستان کو بڑے خطرات لاحق ہیں: شیری رحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بڑے خطرات لاحق ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ خطے کے مستقبل کے بارے میں اہم فیصلے ہونے جا رہے ہیں، ایسے میں پاکستان کہاں…

بوٹسوانا : ایک ہزار قیراط سےزائد وزن کا ہیرا دریافت

افریقی ملک بوٹسوانا میں ایک ہزار قیراط سےزائد وزن کا ہیرا دریافت ہواہے، جو ممکنہ طورپر  دنیا کے تیسرا سب سے بڑے ہیرے کا ریکارڈ حاصل کرسکتاہےبوٹسوانا سے دریافت ہونے والے اس ہیرے کا وزن 1,174 قیراط ہے۔ گزشتہ ماہ بوٹسوانا میں ہی 1,098 قیراط…

تمام پھنسے افراد کو 20 جولائی تک واپس لایا جائے گا، غلام سرور

وفاقی وزیر غلام سرور کا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں کورونا کے باعث فلائٹ آپریشن کو محدود کیا گیا ہے، 20 جولائی تک تمام پھنسے افراد کو باعزت طریقے سے پاکستان لایا جائے گا۔قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر غلام سرور نے اظہار خیال کرتے ہوئے…

ٹِک ٹاک نے ملازمتوں میں مدد کی سروس شروع کردی

بیجنگ: ٹک ٹاک نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے صارفین کو ملازمت کی تلاش میں مدد دے گا اور اس کے لیے ’ریزیومے‘ نامی سروس شروع کردی ہے۔  اس کا اعلان ٹک ٹاک نے حال ہی میں کیا ہے۔ فی الحال یہ سروس امریکہ میں آزمائشی طور پر شروع کی جارہی ہے جس کی…

دارالحکومت میں کورونا وائرس کے کیسز میں روز بروز اضافہ

اسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز روز بروز بڑھ رہے ہیں، وفاقی دارالحکومت میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7 اعشاریہ 1 فیصد تک پہنچ گئی۔ محکمہ ضلعی صحت اسلام آباد کے مطابق گزشتہ روز وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس کے 1 ہزار 978 افراد…

کراچی: 3 ملزمان گرفتار، منشیات اور چھالیہ برآمد

کراچی کے علاقے سائٹ اے میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضے سے منشیات اور چھالیہ برآمد کر لی۔رینجرز سندھ نے کراچی کے ضلع جنوبی میں کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی اسمگلنگ اور منشیات فروشی میں ملوث 5…

ٹارگٹ صرف پاکستان کیلئے میڈل لانا ہے، ایتھلیٹ ارشد ندیم

دراز قد جیولین تھرور ارشد ندیم نے ٹوکیو اولمپکس میں براہ راست کوالیفائی کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا، وہ کہتے ہیں کہ پہلے ٹارگٹ اولمپکس کے لیے کوالیفائی کرنا تھا اور اب ایک ہی ٹارگٹ ہے کہ اولمپک میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کرنا ہے ۔ٹوکیو…

یوروکپ فائنل، ہزاروں ٹکٹ بلیک میں فروخت ہونے کا انکشاف

یوروکپ فٹبال فائنل کے ہزاروں ٹکٹ بلیک میں فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق مختلف ویب سائٹس پر فائنل میچ کی ٹکٹ کی فروخت میں 180 گنا اضافہ ہوا ہے، میچ کا ایک ٹکٹ 54 ہزار پونڈ میں فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے، فٹبال میچ کے…

کراچی، لیاقت آباد میں گجر نالے کے قریب پانی کی پائپ لائن پھٹ گئی

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں گجر نالے کے قریب پانی کی پائپ لائن پھٹنے سے سیکڑوں گیلن صاف پانی سڑکوں پر جمع ہوگیا۔سڑکوں پر پانی جمع ہونے کے باعث ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہے۔ دوپہر تین بجے سے پھٹی پائپ لائن کی تاحال مرمت نہ کی…