ہماری ماحول دوست پالیسیوں کو عالمی سطح پرسراہا جارہا ہے: عمران خان
وزیر اعظم عمران خان نے ورلڈ اکنامک فورم کی پاکستان کی ماحول دوست پالیسیوں کے اعتراف میں بنائی گئی ویڈیو شئیر کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی ماحول دوست پالیسیوں کوعالمی سطح پرسراہا جارہا ہے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے عالمی ادارہ…
مظفرآباد: سرکاری و نجی اداروں میں ماسک کے بغیر داخلے پر پابندی عائد
کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر مظفرآباد کے سرکاری اور نجی اداروں میں ماسک کے بغیر داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے مطابق تعلیمی اداروں میں ماسک کا استعمال لازمی ہوگا جبکہ تعلیمی اداروں میں اسمبلی اور کھیلوں کی اجازت…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے تک اضافے کا امکان ہے، قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ وزیراعظم عمران خان وزارت خزانہ کی مشاورت سے کریں گے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری…
عمران خان اسلام آباد سیکیورٹی ڈائیلاگ کا افتتاح کریں گے، معید یوسف
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ 17 مارچ کو وزیراعظم عمران خان اسلام آباد سیکیورٹی ڈائیلاگ کا افتتاح کریں گے۔معید یوسف نے کہا کہ قومی سلامتی ڈویژن 17 مارچ سے اسلام آباد سیکیورٹی ڈائیلاگ کا…
گزشتہ ایک ہفتے میں سندھ پولیس کے 94 افسران و اہلکار کورونا کا شکار
گزشتہ 7 روز کے دوران سندھ پولیس کے 94 پولیس افسران و اہلکار عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ترجمان سندھ پولیس کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ پولیس افسران اور اہلکاروں کی تعداد 6250 ہوگئی ہے جبکہ کورونا کے باعث 24 پولیس افسران اور…
سلطنت عمرانیہ ڈھائی سال بعد بھی مریم نواز کے خوف میں مبتلا ہے، عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلطنت عمرانیہ ڈھائی سال بعد بھی مریم نواز کے خوف میں مبتلا ہے۔عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے…
نوازشریف اور بانی ایم کیو ایم سیاسی لوگ نہیں، فواد چوہدری
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مریم نواز اور بلاول کوسیاست کا کوئی تجربہ نہیں، نوازشریف اور بانی ایم کیو ایم سیاسی لوگ نہیں، نوازشریف پاکستان کے پیسے واپس کریں یا جیل جائیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے…
جاوید لطیف کیخلاف خود مقدمہ درج کراؤں گا، فیاض چوہان
وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن نے کہا ہے کہ میاں جاوید لطیف نے ریاستی اداروں کے خلاف بیان دیا، ان کے خلاف خود مقدمہ درج کرواؤں گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ پی ڈی ایم امیدوار یوسف رضا گیلانی پیسے کے زور پر…
عظمیٰ بخاری کا فیاض الحسن چوہان کی پریس کانفرنس پر ردعمل
مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے وزیرجیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان کی پریس کانفرنس پر شدید ردعمل دیا ہے۔ترجمان مسلم لیگ نون عظمیٰ بخاری نے کہا کہ حکومتیں کارکردگی سے چلتی ہیں، چمچہ گیری سے نہیں۔عظمیٰ بخاری نے یہ بھی کہا کہ…
مولانا صاحب کو پی ڈی ایم نے مسترد کردیا، اعظم سواتی
وزیرِ ریلوے اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ پتا نہیں مولانا فضل الرحمٰن کو کیا ہوگیا ہے، ان کو پی ڈی ایم نے مسترد کردیا، اب مولانا صاحب کی پی ڈی ایم میں کوئی جگہ نہیں ہے۔اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
ایل این جی ریفرنس: شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
سابق وزیراعظم اور اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے ایل این جی ریفرنس میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں فردِ جرم میں ترمیم کی درخواست…
تاجروں نے کارروبار شام 6 بجے بند کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا
آل پاکستان انجمن تاجران نے پنجاب حکومت کا شام 6 بجے کاروبار بند کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا ہے۔حکومت پنجاب کے صوبے میں تمام بازار شام 6 بجے بند کرنے کے احکامات پر آل پاکستان انجمن تاجران کا ردِعمل سامنے آگیا۔صدر آل پاکستان انجمن تاجران…
اسفندیار ولی خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفندیار ولی خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسفند یار ولی خان نے خود کو گھر پر قرنطینہ کر لیا۔ڈاکٹرز سے مشاورت کے بعد اسفند یار ولی خان کو اسپتال منتقل کیا جائے گا۔بشکریہ…
اسلام آباد: کورونا کیسز میں اضافے پر 3 سب سیکٹرز سیل
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر شہر کے 3 سب سیکٹرز کو سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے مطابق سیل کیے جانے والے سب سیکٹرز میں F-11/1 ،I-8/4 اور I-10/2 شامل…
فواد چوہدری نے پی ڈی ایم کو بڑی پیش کش | اسلام آباد میں PDM لانگ مارچ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=W-3xeuRliKo
ڈان نیوز کی سہ پہر 3 بجے | پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر خطرناک ہو رہی ہے | 14 مارچ 2021
https://www.youtube.com/watch?v=srZLyI-JVHg
اسلام آباد: 13 ہزار 963 ہیلتھ ورکرز اور شہریوں کو کورونا ویکسین لگ گئی
اسلام آباد میں ہیلتھ ورکرز اور 60 سال سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسینیشن کا سلسلہ جاری ہے، اب تک 13 ہزار 963 ہیلتھ ورکرز اور شہریوں کو کورونا ویکسین دی جاچکی ہے۔ڈسٹرک ہیلتھ سروسز کے مطابق پمز اسپتال میں ابھی تک 6 ہزار 635 افراد کو…
روسی Ballerina ایک فن کے مظاہرہ میں برف پر کارکردگی کا مظاہرہ – بی بی سی یو آر ڈی او
https://www.youtube.com/watch?v=6Fu5LvtI8Gc
کوویڈ ۔19 کی تیسری لہر: حکومت نے پاکستان کے بہت سے شہروں میں ایک اور لاک ڈاؤن کا اعلان کیا
https://www.youtube.com/watch?v=8DXO8ya5QC8
چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری
ملک کے 10 بڑے شہروں میں چینی کی قیمت 100 روپے فی کلو یا اس سے زائد ہوگئی ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق کراچی میں چینی سب سے منہگی قیمت 110 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، ملک میں چینی کی اوسط فی کلو قیمت 98 روپے50 پیسے پر پہنچ گئی ہے۔ملک کے 6 شہروں…