جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مضاربہ اسکینڈل کیس، کورونا میں مبتلا گواہ کے عدالت آنے پر کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں مضاربہ اسکینڈل کیس میں کورونا وائرس کے شکار گواہ کے عدالت میں پیش ہونے کے سبب کمرۂ عدالت میں کھلبلی مچ گئی۔کیس کی سماعت کے دوران نیب کے گواہ امیر حیدر ملک نے کہا کہ مجھے کورونا ہے جلدی میرا بیان ریکارڈ…

وسیم اکرم کی 92ء ورلڈکپ کی ناقابل فراموش یادیں

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے 1992 کے کرکٹ ورلڈ کپ کی ایک اور یادگار تصویر جاری کی ہے۔وسیم اکرم نے 1992 ورلڈکپ میں فتح حاصل کرنے کے بعد لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں فتح کے جشن کے لیے منعقدہ تقریب کی ایک تصویر شیئر کی۔وسیم اکرم…

شہباز شریف کا منی لانڈرنگ ریفرنس میں ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

مسلم لیگ نون کے رہنما شہباز شریف نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا، انہوں نے اپنی درخواست میں نیب کو فریق بنایا ہے۔شہباز شریف نے اپنے وکیل امجد پرویز کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کی…

سینیٹ:گیلانی کو 30 سینیٹرز کی حمایت حاصل، اپوزیشن لیڈر کیلئے درخواست جمع

پیپلز پارٹی کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں 30 ارکان کی حمایت کے دستخط کے ساتھ اپوزیشن لیڈر کی درخواست جمع کرادی ہے۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا سے آزاد سینیٹر دلاور خان نے سینیٹ میں اپنا پارلیمانی آزاد گروپ بنانےکا فیصلہ کیا ہے،…

تعلیمی اداروں میں 30 مارچ کو تعطیل کا اعلان کردیا گیا

سندھ حکومت  نے صوبے بھر میں 30 مارچ کو  تعطیل کا اعلان کردیا، 30مارچ کو سندھ میں تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔سندھ حکومت کی جانب سے  30 مارچ  (15 شعبان) بروز منگل کو شب برات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا  گیا ہے۔ شب…

شہباز شریف فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی

شہبازشریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت آج احتساب عدالت لاہور میں ہوگی۔ خواجہ آصف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس چلے گا جبکہ خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے خلاف پیراگون ہاؤسنگ کیس کی سماعت ہوگی۔گزشتہ روز لاہور…

پاکستان کا 34 رکنی اسکواڈ آج جنوبی افریقہ روانہ ہوگا

پاکستان کا 34 رکنی اسکواڈ آج جنوبی افریقہ روانہ ہوگا۔ سعود شکیل پاؤں کی انجری کا شکار ہوکر دورہ جنوبی افریقہ سے باہر ہوگئے جبکہ آصف علی کو ون ڈے اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔دورۂ جنوبی افریقا میں شامل قومی اسکواڈ کے تمام 35 ارکان کے…

کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 10.29فیصد ہوگئی، مزید 63 اموات

پاکستان میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح10 اعشاریہ 29 فیصد تک جاپہنچی ہے، کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 63 افراد جاں بحق ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24…

آبی تنازعات پر پاکستان اور بھارت کے مذاکرات مکمل

آبی تنازعات پر پاک بھارت انڈس واٹر کمشنرز کے مذاکرات مکمل ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دلی میں منگل کے روز کے مذاکرات کا باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا۔ آبی مذاکرات میں فریقین نے ایک دوسرے کو اپنے موقف سے آگاہ کیا۔ بھارتی عہدے دار…

رمضان پیکیج کے تحت 7 ارب کی سبسڈی دیں گے، بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے شیخو پورہ، حافظ آباد اور گوجرانوالہ کے لیے 25 ارب روپے کے پیکیج کا اعلان کردیا۔ گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب میں رمضان پیکیج کے تحت 7 ارب روپے کی سبسڈی دی جا…

آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ، 3 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر میں گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، 3 افراد جاں بحق ہوگئے، دبا ہوا ایک شخص معجزانہ طور پر بچ گیا۔ پتھروں میں دبی گاڑی کو کاٹ کر زندہ بچ جانے والے شخص کو نکالا گیا۔ لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مانسہرہ مظفرآباد شاہراہ کئی مقامات…

کراچی میں آج سے گرمی بڑھنے کی پیش گوئی

کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری زائد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج درجہ حرارت 38 ڈگری تک جا سکتا ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق مارچ کا معمول کا اوسط…

ناقدین اپنا وقت کیسوں پر لگائیں، چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب پر تنقید کرنے والوں کو مشورہ ہے اپنا وقت احتساب عدالتوں میں دائر ریفرنسز پر خرچ کریں۔ نیب ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ کسی دباؤ اور دھمکی کی پروا کیے…

یوم پاکستان کی پریڈ آج اسلام آباد میں ہوگی

موسم کی خرابی کے باعث 23 مارچ کو ملتوی کی گئی یوم پاکستان کی پریڈ آج اسلام آباد میں ہوگی۔ حکومت نے 25 مارچ کو یوم پاکستان کی پریڈ کے موقع پر اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہریوں کے لئے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔تعطیل کا اعلان ڈپٹی کمشنر…

اسرائیلی انتخابی نتائج میں حیران کن پیشرفت: اقتدار کی کنجی مسلمان رہنما کے ہاتھ میں؟

اسرائیلی انتخابی نتائج میں حیران کن پیشرفت: اقتدار کی کنجی مسلمان رہنما کے ہاتھ میں؟25 مار چ 2021، 20:56 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 29 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہNot Specified،تصویر کا کیپشنمنصور عباس 22 اپریل 1974 کو شمالی اسرائیل کے علاقے میگر میں پیدا…

نیب نے پی ٹی آئی کے بیانیے کو نقصان پہنچایا، معاون خصوصی وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی علی نواز اعوان نے کہا کہ نیب نے پاکستان تحریک انصاف کے بیانیے کو نقصان پہنچایا ہے۔معاون خصوصی علی نواز نے مریم نواز کی نیب میں پیشی ملتوی ہونے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ نیب نے ہمارے بیانیے کو جتنا نقصان…