جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عذیر بلوچ کیخلاف کیس میں تفتیشی افسر طلب

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کے خلاف پولیس مقابلہ اور اقدام قتل سے متعلق کیس کی سماعت عدالت نے تفتیشی افسر کو طلب کرلیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت جنوبی کی عدالت میں لیاری گینگ وار…

ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس2021 مسترد کرتے ہیں، امیر حیدر ہوتی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر ہوتی نے ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس2021 کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ٹیکس قوانین میں ترمیم کا آرڈیننس واپس لے۔امیر حیدر ہوتی نے اپنے بیان میں کہا کہ چور دروازوں سے صدارتی آرڈیننس کیوں…

ہمیں سرکاری اپوزیشن کہنا مناسب نہیں ہوگا، یوسف گیلانی

سابق وزیراعظم اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہمیں سرکاری اپوزیشن کہنا مناسب نہیں ہوگا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) نے ہمارے مشورے پر ضمنی اور سینیٹ…

سرکاری اسپتالوں کے آئی سی یو 95 فیصد بھر گئے

پنجاب کے سیکرٹری اسپیشلائزڈ ہیلتھ نبیل اعوان کا کہنا ہے کہ سرکاری اسپتالوں کے آئی سی یو 95 فیصد بھر گئےہیں۔نبیل اعوان نے کہا کہ میو اور سروسز اسپتال کو 30 نئے وینٹی لیٹرزفراہم کررہے ہیں، کورونا وائرس کی تیسری لہر میں زیادہ ترمریض آئی سی…

92ء کے گینگ کا حصہ ہونے پر فخر ہے : مشتاق احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بولر اور 92ء ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ انہیں 92ء کے گینگ کا حصہ ہونے ہر فخر ہے۔ورلڈکپ کی تاریخی فتح کو 29 سال مکمل ہونے پر مشتاق احمد نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری…

یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں قائد حزب اختلاف مقرر

پیپلز پارٹی کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں قائد حزب اختلاف مقرر کر دیئے گئے، سینیٹ سیکریٹریٹ نے ان معاملے میں نوٹی فیکیشن جاری کردیا ہے۔اس سے قبل پیپلز پارٹی کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں 30 ارکان کی حمایت کے دستخط کے ساتھ…

جعلی راجکماری کے انتشار پھیلانے کے ارمان دم توڑ گئے، فردوس عاشق

معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی راجکماری کے نیب پیشی کی آڑ میں انتشار پھیلانے کے ارمان دم توڑ گئے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں ڈاکٹر…

پی ڈی ایم کا کوئی جنازہ نہیں پڑھا گیا یہ پیپلزپارٹی کا حق تھا، شیری رحمان

سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے  کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا کوئی جنازہ نہیں پڑھا گیا یہ پیپلزپارٹی کا حق تھا۔پی پی رہنما شیری رحمان نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ کل 30 ممبرز کے دستخط کے ساتھ درخواست جمع کروائی گئی، ان…

جاتی امراء کے باہر قمر الزمان کائرہ کی گاڑی سے موٹر سائیکل ٹکرا گئی

جاتی امراء کے باہر قمر الزمان کائرہ کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا، رہنما پیپلز پارٹی کی گاڑی موٹر سائیکل سوار خاتون کے گھٹنے سے ٹکرائی تھی۔حادثے میں موٹر سائیکل سوار جوڑا اور بچہ محفوظ رہا، قمر زمان کائرہ نے گاڑی سے اتر کر موٹرسائیکل سوار…

شہباز، حمزہ منی لانڈرنگ ریفرنس، مزید گواہ طلب

احتساب عدالت میں شہباز شریف اور اُن کے بیٹے حمزہ شہباز سمیت خاندان کے دیگر افراد کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر نیب کے دو گواہوں پر وکلاء نے جرح مکمل کر لی، عدالت نے مزید گواہوں کو یکم اپریل کو طلب کر لیا۔احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد…

جس چیئرمین کوچیلنج کیا،اسی کے پاس عرضی لے گئے، احسن اقبال

مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے پاکستان پیپلز پارٹی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ جس چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کوعدالت میں چیلنج کیا، اسی کے پاس عرضی لے کر پہنچ گئے، کچھ مناسب نہیں لگا ۔جاتی امراء کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال…

حلیم عادل شیخ کا ریلیز آرڈر جاری

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کے ریلیز آرڈر جاری کردیے گئے ہیں۔ریلیز آرڈر  انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) کراچی اور جوڈیشل مجسٹریٹ میرپور ماتھیلو نے جاری کیے، سندھ ہائی کورٹ نے گزشتہ روز دو مقدمات میں حلیم عادل شیخ کی ضمانت…

کوہاٹ، قتل ہونیوالی 4 سالہ بچی کی CCTV ویڈیو مل گئی

صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر کوہاٹ میں قتل کی جانے والی 4 سالہ بچی کی سی سی ٹی وی ویڈیو کوہاٹ پولیس نے حاصل کر لی۔پولیس ذرائع کے مطابق ویڈیو میں بچی برقع پوش خاتون کے ساتھ جاتی نظر آ رہی ہے۔انسپکٹر جنرل خیبرپختون خوا پولیس ثنااللّٰہ عباسی نے…

شہباز شریف کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کی منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ کا دو رکنی بنچ 29 مارچ کو درخواست پرسماعت کرے گا، شہباز شریف کی درخواست میں چیئرمین اور ڈی جی نیب کو فریق…

50 سال سے زائد عمر کے افرادکی ویکسین رجسٹریشن کا عمل 30 مارچ سے شروع ہوگا، اسد عمر

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ 30 مارچ سے50 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسین رجسٹریشن کا عمل شروع ہوگا۔اسد عمر کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا کہ 50 سال سے…

سابق وزرائےاعلیٰ سندھ کیخلاف سپلیمنٹری ریفرنس دائر کرنے کا حکم

سکھر کی احتساب عدالت نےسابق وزرائے اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اور ارباب رحیم اور دیگر کے خلاف عدالت نے سپلیمنٹری ریفرنس دائر کرنے کا حکم دے دیا، 2 سابق وزرائےاعلیٰ اور افسران سمیت ملزمان کےخلاف 11 کروڑ کا ریفرنس دائر ہے۔ سکھراحتساب عدالت نے…