این اے 75 ڈسکہ: انتظامیہ امن و امان قابو میں رکھنے میں ناکام رہی، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ این اے 75 ڈسکہ میں ضلعی انتظامیہ امن وامان قابو میں رکھنے میں ناکام رہی، جس کے باعث انتخابات کے دن سنگین تشدد کے واقعات دیکھنے میں آئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈسکہ میں تقرریوں اور تبادلوں پر…
شہباز گل | میں راولپنڈی میں اپنا کیس کبھی بھی منتقل نہیں کروں گا ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=TNPoQQdQ3S8
سیربین 15 مارچ 21: کوویڈ 19 کے کیسوں میں اضافے کے بعد پاکستان میں ملک بھر میں تازہ پابندیاں۔
https://www.youtube.com/watch?v=ubhlrlFRb0o
اورنگی ٹاؤن | کراچی میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکے کے بعد 5 زخمی ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=h7u-tYQHoeo
نیب اوچھے ہتھکنڈے استعمال کررہا ہے: عطااللہ تارڑ
مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری عطااللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ نیب آج عدالت میں کوئی جواب دینے سے قاصر رہا ہے، نیب اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ عدالت نے پوچھا کیا مریم نواز گرفتار نہیں رہیں؟ضمانت منسوخی کا خیال پہلے کیوں نہیں…
وفاقی حکومت کا الیکشن کمیشن سے استعفے کا مطالبہ
وفاقی حکومت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا۔ شفقت محمود کا کہنا ہے کہ شفاف انتخابات کروانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے جو پوری نہیں کی گئی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت…
جہلم میں مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے
جہلم میں مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔گزشتہ روز جہلم میں ہفتہ وار لیکچر کے دوران حملہ آور نے انجینئر محمد علی مرزا پر چاقو سے وار کیا، جس سے محمد…
کورونا وائرس: جامعہ کراچی میں بی کام کے امتحانات ملتوی کردیئے گئے
کورونا وائرس کی تیسری لہر کے باعث جامعہ کراچی نے 22 مارچ سے ہونے والے بی کام کے امتحانات ملتوی کردیئے۔امتحانات ملتوی کرنے کے حوالے سے رجسٹرار جامعہ کراچی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔رجسٹرار جامعہ کراچی کا کہنا ہے کہ امتحانات کی نئی تاریخوں…
وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس میں شہباز گل پر جوتے، سیاہی پھینکنے کا تذکرہ
وفاقی وزراء نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل پر جوتے اور سیاہی پھینکنے کے واقعے کو افسوس ناک قرار دیا ہے۔اسلام آباد میں وفاقی وزراء شفقت محمود، شبلی فراز اور فواد چوہدری نے مشترکہ پریس کانفرنس کی اور شہباز…
نیب کی طرح یہ الیکشن کمیشن کو بھی یرغمال بنانا چاہتے ہیں، مریم اورنگزیب
پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت نے کس حیثیت میں الیکشن کمیشن سے استعفے کا مطالبہ کیا ہے؟ نیب کی طرح یہ الیکشن کمیشن کو بھی یرغمال بنانا چاہتے ہیں۔ مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ ڈسکہ میں پریزائیڈنگ…
الیکشن کمیشن سے متعلق حکومتی مطالبہ عجیب ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر
اپوزیشن جماعت پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے الیکشن کمیشن آف پاکستان( ای سی پی ) سے متعلق حکومتی مطالبے کو عجیب قرار دیدیا۔وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس کے بعد جیو نیوز سے گفتگو میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ…
صدر مملکت عارف علوی نے نمبر آنے پر کورونا ویکسین لگوالی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنا نمبر آنے پر کورونا کی ویکسین لگوالی۔صدر مملکت کورونا کی ویکسین لگوانے کے لیے ویکسینیشن مرکز ترلائی آئے، ان کے ہمراہ اُن کی اہلیہ ثمینہ عارف علوی نے وبائی مرض سے بچاؤ کا ٹیکا لگوایا۔صدر مملکت نے اس…
شہباز گل پر ن لیگ کے غنڈوں کے حملے کی مذمت کرتے ہیں، مزاحمت بھی کریں گے، مراد سعید
وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ شہباز گل پر ن لیگ کے غنڈوں کے حملے کی مذمت کرتے ہیں، مزاحمت بھی کریں گے۔اپنے ایک بیان میں مراد سعید نے کہا کہ سیاہی پھینکنے سے ن لیگ کی قیادت کے کالے کرتوت نہیں چھپیں گے۔ مراد سعید نے کہا…
وزیراعلیٰ پنجاب کا رمضان پیکیج، چینی و دیگر اشیا 2018ء کے ریٹ پر دینے کا اعلان
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے کے عوا م کو ریلیف دینے کے لیے 7 ارب روپے کے رمضان پیکیج کا اعلان کردیا۔عثمان بزدار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا خصوصی اجلاس ہوا، جس میں رمضان پیکیج کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ایک بیان…
لیگی کارکنوں کی جانب سے پھینکی گئی سیاہی سے شہباز گل کی بائیں آنکھ متاثر
مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی جانب سے پھینکی گئی سیاہی سے وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کی بائیں آنکھ متاثر ہوگئی۔معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا لاہور کے میو اسپتال میں چیک اپ کیا گیا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ سیاہی میں موجود…
ہرنائی: کوئلہ کان بیٹھ گئی، 6 کان کن پھنس گئے
بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں کوئلہ کان بیٹھ جانے سے 6 مزدور کان میں پھنس گئے۔مائنز ریسکیو حکام نے ہرنائی کے علاقے طورغر میں کوئلہ کان بیٹھنے سے 6 کان کنوں کے پھنس جانے کی تصدیق کردی ہے۔مائنز ریسکیو کے مطابق کان کنوں کو نکالنے کےلیے امدادی…
ایوان بالا میں بلوچستان اور سابقہ فاٹا کے رہنماؤں کی سربراہی اعزاز کی بات ہے، وزیر اعظم عمران خان
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ایوان بالا میں بلوچستان اور سابقہ فاٹا کے رہنماؤں کی سربراہی اعزاز کی بات ہے۔وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے ملاقات کی۔عمران خان نے کہا کہ بلوچستان اور سابقہ قبائلی علاقوں…
70سال سے زائد عمر افراد کیلئے واک اِن ویکسینیشن کا فیصلہ
حکومت کی جانب کورونا وائرس کی ویکسینیشن کے حوالے سے اہم فیصلہ سامنے آیا ہے، 70 سال سے زائد عمر کے شہریوں کو واک اٍن ویکسینیشن کی سہولت فراہم کی جائے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 70 سال سے زائد عمر کے شہریوں کو واک اِن…
ایم کیو ایم کا NA 249 کے ضمنی انتخاب کی تاریخ تبدیل کرنے کا مطالبہ
متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی میں ہونے والے این اے 249 کے ضمنی انتخاب کی تاریخ تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ایم کیو ایم پاکستان نے سیکریٹری الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔خط میں این اے 249 کے ضمنی انتخاب کی تاریخ تبدیل…
کراچی میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید، متعدد افراد زخمی
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن 5 نمبر کے قریب رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں رینجرز کا ایک اہلکار شہید جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں ایک رینجرز اہلکار شہید اور دو اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں…