راولپنڈی میں خاتون سے پرس چھین کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار
راولپنڈی میں راہ چلتی خاتون سے پرس چھیننے کی واردات کے دوران خاتون منہ کے بل زمین پر گر کر زخمی ہوگئی، راہ زن پرس چھین کر فرار ہو گیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پرس چھیننے والے ملزم کو گرفتار…
ضعیف والدین کو بے دخل کرنے والے بیٹے کو جیل بھیج دیا گیا
تحفظ والدین آرڈیننس 2021 کے تحت پہلے کیس کا فیصلہ سنادیا گیا، مظفرگڑھ میں بیوی کے کہنے پر ضعیف والدین کو تشدد کا نشانہ بناکر ان کے اپنے گھر سے بیدخل کرنے والے بیٹے کو ایک ماہ کے لیے جیل بھیج دیا گیا، ملزم پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا…
کراچی: نویں و دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2021 کا شیڈول جاری
نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2021 کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ کراچی سے ثانوی تعلیم بورڈ کے اعلامیہ کے مطابق امتحانی پرچوں کا دورانیہ 2 گھنٹے پر مشتمل ہوگا۔ سائنس گروپ کے امتحانات صبح کی شفٹ میں لیے جائیں گے۔ اعلامیہ میں مزید…
سیربین 25 جون 21: پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل ہے
https://www.youtube.com/watch?v=qK3lQiALxLA
اس کے ڈانس کی ویڈیوز دوسروں کو متاثر کر رہی ہیں – بی بی سی یو آر ڈی یو ، بغیر ہتھیاروں کے ساتھ…
https://www.youtube.com/watch?v=pLM1I8qYWrM
سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قدر ایک لاکھ 9 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 171 روپے کم ہوکر…
اب ترقی مخالف سیاست نہیں چلے گی، عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صوبے میں اب ترقی مخالف سیاست نہیں چلے گی۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے لاہور میں معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے ملاقات کی، اس موقع پر چیف وہیپ پنجاب اسمبلی عباس علی شاہ بھی موجود…
الیکشن میں مخالفین کی ضمانتیں ضبط کرائیں گے ،بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ الیکشن میں مخالفین کی ضمانتیں ضبط کروائیں گے، آپ پیپلز پارٹی کی حکومت بنائیں گے تو ہم آپ کے مسائل حل کریں گے، ہم مودی کو بھی بھگائیں گے اور عمران کو بھی بھگائیں گے۔جلال آباد میں کارکنوں سے…
مرتضیٰ وہاب کی پریس کانفرنس پر پی ٹی آئی کا ردعمل
تحریک انصاف کراچی کے ترجمان جمال صدیقی نے ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے سندھ حکومت کے حالیہ بجٹ کو ہاتھی کے دانتوں سے تشبیہ دی اور کہا کہ کھانے کے دانت اور ہیں، دکھانے کے دانت اور…
کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا، غریب پر مزید بوجھ نہیں ڈالا جائےگا، شوکت ترین
وزیر خزانہ شوکت ترین نے ایک بار پھر دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا، غریب پر مزید بوجھ نہیں ڈالا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ 9 سو ارب روپے بجلی استعمال کئے بغیر ادا کررہے ہیں۔قومی اسمبلی میں بجٹ پر تقریر کرتے…
ٹیم آف پاکستان سپر لیگ 6 کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کی 11رکنی ٹیم تشکیل دی ہے، جس کی قیادت فاتح ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کو دی گئی ہے۔ ٹیم کا انتخاب کمنٹیٹر پینل نے کیا، جس کا اعلان پی سی بی نے ٹیم آف پاکستان…
انٹربینک میں ڈالر 6 پیسے سستا ہوگیا
انٹربینک میں آج ڈالر 6 پیسے سستا ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے میں ڈالر مجموعی طور پر 72 پیسے مہنگا ہوا۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 157 روپے 61 پیسے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 171 روپے کم ہوکر 93…
پاکستان امریکا سے برابری کی سطح پر تعلقات چاہتا ہے، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکا سے برابری کی سطح پر تعلقات چاہتا ہے، پاکستان امریکا سے مہذب تعلقات کا خواہاں ہے، ایسے تعلقات جو دو ملکوں کے درمیان ہونے چاہئیں۔امریکی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ…
ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ
فنانسشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان نے 2018 کے ایکشن پلان کے 27 میں سے 26 شرائط پوری کرلیں۔ایف اے ٹی ایف کا کہنا ہے کہ فروری 2021 سے اب تک پاکستان نے 3 میں سے 2 اقدامات…
پنجاب فلور ملز کا ہڑتال کی کال واپس لینے کا اعلان
پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی کال واپس لینے کا اعلان کردیا۔لاہور میں ایسوسی ایشن کے چیئرمین عاصم رضا نے پریس کانفرنس کی اور وزیر خزانہ کی ٹیکسز سے متعلق وضاحت کے بعد ہرتال واپس لینے کا اعلان کیا ۔عاصم نے رضا نے کہا کہ وزیرخزانہ…
وفاقی بجٹ آئی ایم ایف کے دوسرے گریڈ کے ملازم نے بنایا ہے، رضا ربانی
سینیٹ میں وفاقی بجٹ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ آئی ایم ایف کے دوسرے گریڈ کے ملازم نے بنایا ہے، جس میں عام آدمی کیلئے کوئی ریلیف نہیں ہے۔رضا ربانی نے کہا کہ ہم نے اپنی فنانشل خودمختاری آئی ایم ایف کو دے…
کراچی: تجاوزات کے خلاف آپریشن پر علاقہ مکینوں کا عملے پر حملہ
کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ ایس میں ریلوے کی زمین پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران انتظامیہ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جیسے ہی آپریشن شروع کیا گیا تو علاقہ مکینوں نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔کراچی…
مئی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 63 کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہا، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے مئی 2021ء میں کرنٹ اکاؤنٹس خسارے سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے۔ایس بی پی کے مطابق مئی 2021 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 63 کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہا، اس دورانیے میں تجارت، خدمات اور آمدن کا خسارہ 3 ارب 23…
بریکنگ نیوز: حکومت اور آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے مابین مذاکرات کامیاب ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=iiz8I1Hktwg
بریکنگ نیوز: پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں باقی ہے ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=fim80GtetOU