جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک ہے.گلگت بلتستان میں بابوسر ٹاپ، نانگا پربت پر وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری ہےجس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج صوبہ خیبرپخونخوامیں دیر،چترال، کوہستان ،مالاکنڈ،…

لاہور، دیسی کُشتی کے پہلوان کی جدید ٹریننگ

لاہور سے تعلق رکھنے والے دیسی کُشتی کے پہلوان چودہ سالہ حسن بھولا 60 کلو سے زائد ٹریکٹر ٹائر کے ساتھ کمر کو مضبوط بنانے کی ٹریننگ کرتے ہیں۔دیسی کُشتی کے پہلوان اب روایتی ٹریننگ کی بجائے جدید ٹریننگ کرنے لگے ہیں،  لاہور کے چودہ سالہ حسن…

حسن علی بھی کرس گیل کے گگلی چیلنج کا حصہ بن گئے

پاکستان سُپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر حسن علی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی کرس گیل کی جانب سے متعارف کروائے گئے گگلی چیلنج کا حصہ بن گئے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر موجود پاکستان سُپر…

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 50 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

شہباز اور حمزہ کی پیشی، شور اور رش پر عدالت برہم

لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف کی پیشی کے موقع پر شور اور رش پر اظہارِ برہمی کیا…

کورونا وائرس کے دوران بھی پاکستان کی معیشت بہتر رہی، عبد الرزاق داؤد

مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ تجارت اور سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت اعزاز ہے، کانفرنس سے تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں پاک سری لنکا تعاون مزید مضبوط ہوگا۔کولمبو میں ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مشیر…

مشتاق مہر کو آئی جی کے عہدے سے ہٹانے کے مطالبے کے پیچھے کون؟

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کے خلاف انسدادِ دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمے کے اندراج اور ان کی گرفتاری کے بحران کے تناظر میں پارٹی کی لیڈر شپ اور صوبے کی اہم شخصیت کی جانب سے…

اعصام الحق PSL کی کس ٹیم کے سپوٹر ہیں؟

پاکستانی ‏ٹینس اسٹار اعصام الحق کا پاکستان سپر لیگ 6 سے متعلق کہنا ہے کہ  ‏خوشی ہے کہ اب تک لاہور قلندرز کی پرفارمنس بہت اچھی ہے،  لاہوری ہوں تو لاہور قلندرز کو ہی سپورٹ کروں گا۔اعصام الحق نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میں مکمل سپورٹ اور نیک…

دو سال میں معیشت کی مضبوطی کیلئے اقدامات کیے ، شاہ محمود

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جب حکومت ملی تو معاشی اشاریے منفی میں تھے، دو سال کے دوران معیشت کی مضبوطی کے لیے اقدامات کیے ہیں۔کولمبو میں پاک سری لنکا تجارت و سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے…

ثانیہ مرزا کی پہلی اولاد کون ہے؟

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ، بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی چھوٹی بہن کے ہمراہ نئی خوبصورت تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔ثانیہ مرزا اپنے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پر آئے دن شوہر شعیب ملک،…

حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت منظور

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کی ضمانت پر رہائی کی درخواست منظور کر لی گئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں منی لانڈرنگ ریفرنس میں حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پرسماعت ہوئی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس اسجد جاوید…

شاہد آفریدی نے آئی سی سی کے قوانین پر اعتراض اٹھادیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے عالمی وبا کورونا وائرس کے دور میں کرکٹ میچوں کے دوران امپائروں سے متعلق قوانین پر اعتراض اٹھا دیا۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے…

چین میں ایک شخص بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا، ویڈیو وائرل

چین میں ایک شخص بجلی کے کھمبے پر چڑھ کر بیٹھ گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بجلی کی ترسیل کرنے والی مقامی کمپنی کو اس بات کی اطلاع ملی تو فوری طور پر علاقے کی بجلی منقطع کردی گئی تاکہ مذکورہ شخص کی جان بچائی جاسکے۔پولیس نے…

رحیم یار خان میں مسافر بس نہر میں جاگری، 3 افراد زخمی

رحیم یار خان میں قومی شاہراہ پر سانگلہ موری کے مقام پر مسافر بس نہرمیں جاگری جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو کے مطابق حادثہ موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے پیش آیا جبکہ بس لاہور سے صادق آباد جارہی تھی۔زخمیوں کو رورل ہیلتھ…

عدالت میں گیلانی کی شہباز شریف سے اہم ملاقات

لاہور کی احتساب عدالت میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر، مسلم لیگ نون کے صدر میاں شہباز شریف کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی لاہور کی احتساب عدالت…

کیا میں نے ایوان خرید ا تھا جو مجھے ووٹ ملا: یوسف رضا گیلانی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ایوان مجھے پہلے بھی اپنے ضمیر کے مطابق ووٹ دے چکا ہے، کیا میں نے پورے ایوان کو خرید لیا تھا؟پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق…

تھرپارکر میں لنگور کو مار دیا گیا

محکمہ جنگلی حیات کا کہنا ہے کہ سندھ میں تھرپارکر سرحد کے قریب گاؤں میں لنگور کو مارا گیا ہے جس کی لاش کو کراچی منتقل کیا جارہا ہے۔کنزرویٹر محکمہ جنگلی حیات جاوید مہر کے مطابق پیر کو تیندوے کو بھی تھرپارکر میں مارا گیا تھا۔جاوید مہر کا…