امریکی وزریر دفاع اور خارجہ کی ٹوکیو آمد، جاپانی لیڈروں سے ملاقاتیں کرینگے
امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن اور وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اپنے پہلے بیرونِ ملک دورے پر جاپان پہنچے ہیں جہاں اُن کا مقصد چین کے پیش کردہ چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنے اتحادیوں کو متحرک کرنا ہے۔ جاپان میں وہ وزیر اعظم یوشی ہیڈے سُوگا…
بجلی صارفین پر 1060 ارب روپے کا بوجھ منتقل کرنے کا منصوبہ تیار
بجلی صارفین پر مزید 1060 ارب روپے کا بوجھ منتقل کرنے کا منصوبہ تیار ہوگیا، پلان کی کاپی جیو نیوز نے حاصل کرلی۔پاور ڈویژن نے بجلی صارفین پر1 ہزار 60 ارب روپے کا بوجھ منتقل کرنے کا پلان گردشی قرض میں اضافہ ختم کرنے کے لیے تیار کیا…
پروفیسر شکیل فاروقی کا انتقال، جامعہ کراچی میں سپرد خاک
جامعہ کراچی کے پروفیسر اور سابق صدر انجمن اساتذہ و انجمن طلبا ڈاکٹر شکیل الرحمن فاروقی مختصر علالت کے باعث انتقال کرگئے، ان کی تدفین جامعہ کراچی میں کی گئی۔جامعہ کراچی کے شعبہ جینٹک سائنس کے سابق چیئرمین و صدر انجمن اساتذہ و سابق صدر…
طالبان نے ماسکو میں افغان امن کانفرنس میں شرکت کی حامی بھرلی
افغان حکومت کے بعد طالبان نے بھی ماسکو میں ہونے والی افغان امن کانفرنس میں شرکت کی حامی بھرلی۔قطر میں طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان محمد نعیم نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ طالبان ماسکو میں رواں ہفتے ہونے والے افغان امن مذاکرات میں شرکت کر…
کورونا ہیت تبدیل کرتا رہتا ہے، متواتر بُوسٹر ویکسین کی ضرورت پڑے گی، شیرن کاک
عالمی وبا کورونا وائرس کے خلاف متواتر بُوسٹر ویکسین کی ضرورت پڑے گی کیونکہ جینیاتی تغیرات کی وجہ سے یہ وائرس انسانوں میں اجتماعی قوتِ مدافعت کا بہتر مقابلہ کر سکتا ہے اور زیادہ شدت سے پھیل سکتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں کورونا وائرس کی…
نیب مجھ پر پتا نہیں اتنا مہربان کیوں ہوگیا، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نیب مجھ پر پتا نہیں اتنا مہربان کیوں ہوگیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہاکہ لاہور ہائی کورٹ میں عدالت کے سوال پر نیب کے جواب پر وہ بہت حیران ہوئيں کہ نیب…
رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، جس میں ایک رینجرز اہلکار شہید، 2 اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے، دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماسک پہنا شخص دھماکے سے 5 منٹ…
حوثیوں کی جانب سے بیلسٹک میزائل فائر، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، عرب اتحاد
سعودی عرب کی زیر قیادت عسکری اتحاد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی شہر خمیس مشیط پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے کی کوشش کی گئی۔ ریاض سے عرب میڈیا نے عسکری اتحاد کے حوالے سے بتایا ہے کہ یمنی سرزمین سے فائر کیے گئے دو بیلسٹک میزائل سعودی…
سینیٹ الیکشن جس انداز میں ہوئے اس کا پوری قوم کو دکھ ہے، شفقت محمود
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن جس انداز میں ہوئے اس کا پوری قوم کو دکھ ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے…
لانگ مارچ کے ساتھ بڑا فیصلہ استعفوں کا ہوسکتا ہے، احسن اقبال
اپوزیشن جماعت مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) لانگ مارچ کے ساتھ استعفوں کا بڑا فیصلہ بھی کرسکتی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا…
وفاقی ملازمین کی تنخواہ میں 25 فیصد اضافے کیلئے ہیڈ قائم
وفاقی حکومت نے گریڈ 1 تا 19 کے سول ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کے لیے ہیڈ قائم کردیا۔وزارت خزانہ کے مطابق وفاقی حکومت کے سول ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے لیے اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان ریونیو (اے جی پی آر) میں ہیڈ قائم کیا گیا…
رونالڈو کی شاندار ہیٹ ٹرک، پیلے کا ریکارڈ بھی توڑدیا
اٹالین فٹبال لیگ میں یوونٹس نے کیگلیاری کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا، اس میچ میں کرسٹیانو رونالڈو نے شاندار ہیٹ ٹرک بنائی جبکہ برازیلی لیجنڈ پیلے نے ان کا ریکارڈ توڑنے پر رونالڈو کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔اٹالین…
جاوید لطیف کی پی ٹی آئی سینیٹر نے حمایت کردی
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر جاوید لطیف کی حمایت میں سامنے آگئے ۔تحریک انصاف کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ جاوید لطیف کے خلاف غداری کا مقدمہ نہیں بن سکتا۔ن لیگ کے جاوید لطیف اور پیپلز پارٹی کے مصطفیٰ نواز کھوکھر نے…
بحریہ ٹاؤن کے رہائشیوں نے ٹول ٹیکس ختم کرنے کا مطالبہ کردیا
بحریہ ٹاؤن کراچی کے رہائشیوں نے ٹول ٹیکس ختم کرنےکا مطالبہ کیا ہے۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب میں رہائشیوں نےکہا کہ اسکول، کالج، دفاتر، اسپتال اور کاروبار کے لئے جانے پر روز ٹیکس کیسے دے سکتے ہیں۔رہائشیوں کا کہنا ہے کہ حکام…
اسلام آباد سے اغواء ہونے والی لڑکی کے والدین کراچی پہنچ گئے
اسلام آباد سے مبینہ طور پر اغواء شدہ لڑکی عاصمہ شمال کے اہلخانہ کراچی پہنچ گئے۔ لڑکی کے اہلخانہ نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کی اور سکیورٹی اداروں اور چیف جسٹس سے مدد کی اپیل کی۔ عاصمہ کے والد، وکیل اور روشنی ایپ کے منتظمین کے…
پی آئی اے پائلٹ جعلی لائسنس اسکینڈل،ایف آئی اے نے ایک اور مقدمہ درج کرلیا
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کے پائلٹ جعلی لائسنس اسکینڈل میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا۔ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالرؤف شیخ کا کہنا ہے کہ مقدمے میں 2 پائلٹ، سول ایوی ایشن اتھارٹی کے 6 افسر، اہلکار…
ہیکرز ای میل سرور پر حملے کرکے وائرس پھیلا رہے ہیں، مائیکروسافٹ
کیلیفورنیا: مائیکروسافٹ نے خبردار کیا ہے کہ ہیکروں کا ایک گروہ ’ایکسچینج ای میل سرورز‘ پر حملہ کرکے وائرس یعنی میل ویئر پھیلارہے ہیں جن میں عام وائرس، ٹروجن ہارس، اسپائی ویئر اور تاوان لینے والے رینسم ویئر تک شامل ہیں۔ اس کی وجہ سے…
ڈان نیوز کی صبح 9 بجے کی سرخیاں | ای سی پی غیر جانبدار نہیں ہے | 15 مارچ 2021
https://www.youtube.com/watch?v=lDlAqYCnI04
چائے ٹوسٹ اور میزبان – 15-03-2021 | اروز عباس شو | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=G9eFMX0J5BI
مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر مولانا فضل الرحمن کا رد عمل | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=MHovXTkEbO4