کراچی:اورنگی ٹاؤن دھماکے میں چوری کی موٹرسائیکل استعمال ہوئی
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن نمبر پانچ میں گزشتہ روز رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں چوری کی موٹرسائیکل استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔موٹرسائیکل کے مالک نے چوری کا مقدمہ بھی درج کرایا تھا۔ جبکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق دھماکا ریموٹ…
لاہور میں مرغی کا گوشت سستا ہو گیا
لاہور میں مرغی کا گوشت 100 روپے تک کم ہو گیا ہے۔ مرغی کے گوشت کی قیمت 270 روپے فی کلو مقررکردی گئی۔پولٹری ایسوسی ایشن کے مطابق کورونا کی وجہ سے ریسٹورنٹس بند ہونے کے باعث چکن سستا ہوا، قیمت میں مزید کمی متوقع ہے۔ادارہ شماریات نے مہنگائی…
بالائی علاقوں میں برف باری اور بارش، سردی پھر بڑھ گئی
ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری اور بارش نے جاتی ہوئی سردی کو بریک لگا دیے۔گلگت بلتستان میں بابو سر ٹاپ، نانگا پربت اور نیاٹ ویلی میں برفباری سے ٹھنڈ میں اضافہ ہوگیا۔وادی کالام کا رخ کرنے والے سیاح برف اور دلکش نظاروں کا لطف اٹھارہے…
کراچی: گجر نالہ پر تجاوزات کیخلاف آج سے بڑے آپریشن کی تیاریاں
کراچی میں گجر نالہ پر تجاوزات کے خلاف آج سے بڑے آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، گجرنالے کو تین حصوں میں تقسیم کردیا گیا۔ امن وامان برقرار رکھنے کے لئے رینجرز سے بھی مدد طلب کی گئی ہے جبکہ پولیس، سٹی وارڈن، کے الیکٹرک، سوئی گیس،…
عزیز بھٹی شہید اسپتال گجرات میں آکسیجن بیڈز ہیں، ڈاکٹر عابد
گجرات کے عزيز بھٹی شہید اسپتال میں کورونا مریضوں کے لیے آکسیجن بیڈز کی کوئی کمی نہیں، اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر عابد غوری نے کہا ہے کہ کورونا مریضوں کے لیے مختص ایک سو گیارہ آکسیجن بیڈز میں سے 50 اب بھی خالی ہیں۔ ڈاکٹر عابد غوری کا کہنا…
خبر کے مطابق – 15 مارچ 2021 | ای سی پی ممبران کی تشکیل سے حکومت مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتی ہے
https://www.youtube.com/watch?v=LO1SzbKL0aA
زارا ہیٹ کی – 15 مارچ 2021 | پاکستان کی سیاست میں عدم رواداری
https://www.youtube.com/watch?v=3SvSV8AQOG4
نیوز آئی – 15 مارچ 2021 | حکومت اور حزب اختلاف کے مابین این آر او کے بغیر بات چیت ممکن ہے؟
https://www.youtube.com/watch?v=gNMSqiq1_Vw
میگھن نے انٹرویو میں پوری سچائی نہیں بتائی، شاہی مبصرین
شاہی مبصرین کا کہنا ہے کہ میگھن نے انٹرویو میں اصل حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا ہے، انہوں نے اپنے اس انٹرویو میں پوری سچائی نہیں بتائی۔ڈچز آف سسیکس میگھن مارکل کے ونفرے کو دیے گئے تہلکہ خیز انٹرویو میں کیے گئے اپنے اس دعوے پر کہ وہ…
مریم نواز کو بتا دیں کہ میں کسی سے ڈرنے والا نہیں، شہباز گل
وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ مجھ پر اپنے کالے کرتوتوں کی سیاہی پھینکوائی گئی یا کچھ اور آپ کو نہیں چھوڑوں گا، مریم نواز کو بتا دیں کہ میں کسی سے ڈرنے والا نہیں۔ ڈاکٹر شہباز گل نے لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو…
شہباز گل پر حملے کا مکمل منصوبہ بنایا گیا تھا: حماد اظہر
وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا ہے کہ شہباز گل پر حملے کی مکمل منصوبہ بندی کی گئی تھی۔انہوں نے شہباز گل کے لاہور ہائیکورٹ جانے سے قبل کیے گئے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’صاف ظاہر ہے کہ شہباز گل پر حملے کی مکمل پلیننگ کی…
عدالتیں آخری امید بن چکی ہیں، مولانا فضل الرحمٰن
حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ مریم نواز کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں، کیا نیب اداروں کا ترجمان ہے، اب عدالتیں آخری امید بن چکی ہیں۔پشاور میں میڈیا سے بات…
لاہور میں 19 مارچ کے بعد اسکولز کھولنے کی اجازت نہیں ہوگی، مراد راس
وزیر اسکولز ایجوکیشن پنجاب مراد راس نے کہا ہے جن اسکولوں میں امتحانات ہورہے ہیں وہاں 19 مارچ تک شیڈول کے مطابق امتحانات لیے جاسکیں گے تاہم 19 مارچ کے بعد اسکول کھولنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ایک بیان میں ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ ایسے…
مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے نیب کی درخواست، سماعت آج ہوگی
مریم نواز کی ضمانت منسوخ کرانے کے لیے نیب کی درخواست پر سماعت آج لاہور ہائی کورٹ میں ہوگی۔ نیب نے درخواست میں موقف اپنا رکھا ہے کہ مریم نواز الیکٹرونک اور سوشل میڈیا کے ذریعے ریاستی اداروں کے خلاف بیان بازی کر رہی ہیں۔درخواست کے مطابق…
گجرات میں ضوابط توڑنے پر 10ریسٹورنٹ سیل
گجرات میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 10 ریسٹورنٹ کو سیل کردیا جبکہ فیصل آباد میں 36 شادی ہال تاحکمِ ثانی بند کردیے گئے۔پنجاب کے 6 اضلاع میں تمام پارکس اور کاروباری مراکز آج سے شام چھ بجے بند ہوں گے۔ادھر آئندہ ہفتے اور اتوار کو کاروبار…
دوبارہ چلائیں – 15 مارچ 2021 | بابر اعظم ناراض کیوں ہیں؟
https://www.youtube.com/watch?v=-iJbDwh92sg
مقبوضہ کشمیر میں طالب علم جہانگیر احمد وانی کو شہید کردیا گیا
مقبوضہ کشمیر میں طالب علم جہانگیر احمد وانی کو شہید کردیا گیا، بھارتی فوج نے جہانگیر وانی کو شوپیاں کے گاؤں رکھ راول پورہ میں جعلی مقابلے میں شہید کیا۔مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں مسلسل تیسرے روز بھارتی فوج کا محاصرہ جاری ہے، بھارتی…
مظفر گڑھ: 13سالہ بچے کی درخت سے لٹکی لاش برآمد
مظفر گڑھ کے علاقے شاہ جمال میں 13 سالہ بچے کی درخت سے لٹکی لاش ملی ہے، والد نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ بیٹے کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا۔پولیس کے مطابق شاہ جمال میں 13 سالہ بچے کی درخت سے لٹکی لاش ملی ہے، جسے پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل…
سعودی عرب میں آج کورونا کے 345 کیس رپورٹ، 6 مریضوں کا انتقال
سعودی عرب کی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 345 کیس رپورٹ ہوئے، جس کے نتیجے میں کورونا کیسز کی تعداد 3 لاکھ 82 ہزار 752 ہوگئی۔ ریاض سے جاری بیان میں ترجمان وزارت صحت نے مزید کہا کہ کورونا سے مزید 6 اموات…
پشاور: حوالات میں لڑکے کی مبینہ خودکشی کی ابتدائی رپورٹ تیار
پشاور میں پولیس حوالات میں لڑکے کی مبینہ خودکشی کے معاملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی۔رپورٹ کے مطابق شاہ زیب کی دکاندار سے ڈرون کیمرے پر لڑائی ہوئی، جس پر لڑکے نے دکاندار پر پستول تان لی۔رپورٹ کے مطابق دکاندار نے شاہ زیب کو پکڑ کر…