جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مقبوضہ کشمیر :قتل عام اور گرفتاریاں بھارتی بوکھلاہٹ ہے،گیلانی

سرینگر(صباح نیوز)کل جماعتی حریت کانفرنس کے سابق چیئرمین اور بزرگ کشمیر ی رہنما سید علی گیلانی نے جنوبی کشمیر میں بھارتی فوج کے ساتھ جھڑپ میں شہید ہونے والے 3 مجاہدین کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں قتل عام اور…

حکومت ٹیکس پورا لیتی ہے اور کراچی کو گنتی آدھا ہے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت کراچی سے ٹیکس پورا وصول کرتی ہے لیکن شہریوں کی گنتی آدھی کرتی ہے۔جماعت اسلامی کی ’حق دو کراچی کو‘ مہم کے تحت شہر بھر میں 50 مقامات پر دھرنے دیے گئے، قیوم کے دھرنے سے حافظ نعیم…

پشاور: سی ٹی ڈی انسپکٹر حملے میں شہید، 2 اہلکار زخمی

 سی سی پی او عباس احسن کا کہنا ہے کہ شہید انسپکٹر پر 2 افراد نے کلاشنکوف اور پستول سے حملہ کیا ہے۔ پشاور جیل کے سامنے قاتلانہ حملے میں سی ٹی ڈی کے انسپکٹر خوشدل خان موقع پر شہید جبکہ دو اہلکار زخمی ہوئے۔ سی سی پی اوعباس احسن کا کہنا ہے…

ٹی ٹین لیگ میں قلندرز کی دوسری کامیابی

ابو ظبی میں جاری ٹی ٹین لیگ میں قلندرز نے ایک اور فتح اپنے نام کرلی۔ابو ظبی کو 9 وکٹ سے ہرادیا۔ قلندرز کی جانب سے شاہد آفریدی نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ بیٹنگ میں شرجیل خان نے 40 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی۔شیخ زید اسٹیڈیم ابوظبی میں…

ساہیوال: پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک

ساہیوال کی تحصیل عارف والا میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔چھاپے کے دوران ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کردی، جوابی فائرنگ میں 2 ڈاکو مار ے گئے، جن کی شناخت شہباز عرف شہبازی اور الیاس عرف الیاسی نام سے ہوئی ہے۔پولیس حکام کے…

خیرپور: کم عمری کی شادی، 14 سالہ دُلہا انتقال کرگیا

ورثاء نے  ایس ایس پی آفس کے سامنے لاش رکھ کر احتجاج کے دوران الزام عائد کیا کہ ایاز علی پر پولیس نے ذہنی تشدد کیا۔دوسری جانب پولیس کا کہنا تھا کہ 14 سال کے ایاز پر کوئی تشدد نہیں کیا گیا، چار روز قبل کم عمر جوڑے کا نکاح رکوادیا گیا…

ایف بی آر نے ٹیکس محصولات کی تفصیل جاری کردی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں مالی سال کے پہلے7 مہینوں میں 2 ہزار 570 ارب روپے کے محصولات حاصل کیے ہیں۔یہ محصولات گزشتہ سال اسی عرصے کے حاصل کردہ رقم سے 2 ہزار 416 ارب روپے سے 6 اعشاریہ 4 فیصد زیادہ ہیں۔ایف بی آر حکام کے…

خیبر پختونخوا: کورونا سے مزید 7 افراد کا انتقال

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 7 افراد کا انتقال ہوا، صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 1897 ہوگئی۔صوبائی محکمہ صحت کے مطابق خیبر پختون خوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 274 کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے نتیجے میں کورونا…

موٹروے زیادتی کیس کے ملزمان کے ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع

لاہور کی سیشن عدالت نے موٹروے زیادتی کیس کے ملزمان عابد ملہی اور شفقت کے جوڈیشل ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع کر دی۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کی مصروفیت کے باعث ملزموں کو ایڈیشنل سیشن جج حامد حسین کی عدالت میں پیش کیا گیا۔پولیس کی جانب…

پنجاب: 4 ڈی پی اوز کو سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کے احکامات

پنجاب کے 4 ڈی پی اوز کو سنٹرل پولیس آفس میں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں جبکہ ڈویژن میں تعینات ایس پیز کو ڈی پی او کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔جن ڈی پی اوز کو احکامات جاری ہوئے ہیں ان میں ڈی پی او نارووال واحد محمود، ڈی پی او…

کوروناویکسین کی 1 کروڑ 70 لاکھ ڈوز کی فراہمی کا خط موصول، اسد عمر

کورونا ویکسین سے متعلق نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی حکمت عملی کا سرپرائز سامنے آگیا۔این سی او سی کی کورونا ویکسین سے متعلق پیشگی تیاری اور بروقت اقدامات نتیجہ بھی آگیا، حکومت اس حوالے سے بڑا اعلان کردیا۔وفاقی وزیر منصوبہ…

پاکستان کپ :دوسرا سیمی فائنل سنسنی خیز، خیبرپختونخوا فاتح

پاکستان کپ کا دوسرا سیمی فائنل انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد خیبرپختونخوا کی ٹیم نے جیت لیا۔اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم کراچی پر ناردرن اور خیبرپختونخوا کے درمیان میچ پہلے مقررہ اوورز میں 303 ،303 رنز بنائے کے باعث برابر ہوا۔ایونٹ کے دوسرے سیمی…

جیت کا جشن، مصباح الحق اور فواد عالم کی ٹیم کی مزیدار کھانوں سے تواضع

جنوبی افریقا کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں کامیابی پر ہیڈ کوچ مصباح الحق اور فواد عالم نے پوری ٹیم کی مزیدار کھانوں سے تواضع کی۔پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں اتوار کو کراچی سے راولپنڈی کے لیے روانہ ہوں گی۔دونوں ٹیمیں آج کراچی میں ہی قیام…

حق دو کراچی کو مہم، جماعت اسلامی کے 50 مقامات پر دھرنے

جماعت اسلامی کراچی نے ’حق دو کراچی کو‘ مہم کے تحت شہر میں 50 مقامات پر دھرنے دیے۔حیدری، ناگن چورنگی، نارتھ ناظم آباد، گلبرگ، لیاقت آباد، عائشہ منزل، واٹرپمپ چورنگی اور الآصف اسکوائر پر دھرنے دیے گئے۔جماعت اسلامی نے جوہر موڑ، ڈسکو…