جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لسانیت کی بنیاد پر تفریق ن لیگ کی گھٹیا سیاست کی بنیاد ہے، شہباز گِل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ لسانیت کی بنیاد پر تفریق ن لیگ کی گھٹیا سیاست کی بنیاد ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم نواز کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے شہباز گل کا کہنا تھا کہ جیت کی بھڑکیں اور دھاندلی کا…

پاک امارات عسکری قیادت کا اسٹریٹیجک تعاون کے فروغ کا اعادہ

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے یو اے ای کی افواج کے سربراہان سے ملاقاتیں کی، جہاں دونوں ممالک کی عسکری قیادت نے اسٹریٹیجک تعاون کے فروغ کا اعادہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چیرمین جوائنٹ…

تعلیمی شعبے میں تفریق ختم کرنے کیلئے یکساں قومی نصاب کا نفاذ یقینی بنانا ہوگا، صدر عارف علوی

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ تعلیمی شعبے میں تفریق ختم کرنے کے لیے یکساں قومی نصاب کا نفاذ یقینی بنانا ہوگا۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی زیرِ صدارت یکساں قومی نصاب پر اجلاس ہوا جس میں وزیرِ تعلیم شفقت محمود، وزیر سائنس اینڈ…

میں کئی لوگوں کو افغانستان سے رہائی دلوانے والوں میں سے ہوں، طاہر اشرفی

وزیرِاعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی ڈاکٹر علامہ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ میں کئی لوگوں کو افغانستان کی جیلوں سے رہائی دلوانے والوں میں سے ہوں۔اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ناموس…

سیف اللّٰہ ابڑو اے ٹی ایم کے طور پر اتنا پیارا کیوں ہوگیا، لیاقت جتوئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لیاقت جتوئی کا کہنا ہے کہ سیف اللّٰہ ابڑو  کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے کا فیصلہ رات کے اندھیرے میں بیٹھ کر گورنر ہاؤس میں کیا گیا، یہ  اے ٹی ایم کے طور پر سب کو اتنا پیارا کیوں ہوگیا۔جیونیوز کے پروگرام…

اس تصویر میں 25,000 ’’بڑے بڑے بلیک ہولز‘‘ ہیں!

کراچی: بظاہر معمولی سی دکھائی دینے والی اس بلیک اینڈ وائٹ تصویر میں ہر سفید نقطہ ایک بہت بڑا بلیک ہول ہے… اتنا بڑا کہ ایسے ہر بلیک ہول کی کمیت ہمارے سورج کے مقابلے میں ایک لاکھ گنا سے 50 ارب گنا تک زیادہ ہوسکتی ہے۔ یعنی اس تصویر میں ہر…

مریخ پر کھلنے والے پیراشوٹ میں ناسا کا ’خفیہ پیغام‘ کیا تھا؟

پیساڈینا، کیلیفورنیا: حالیہ ترین امریکی خلائی کھوجی ’’پریزروینس‘‘ نے جب مریخ پر اترنے کےلیے اپنا پیراشوٹ کھولا تو سفید اور سرخ رنگ کے اس پیراشوٹ میں ناسا کی طرف سے ایک ’خفیہ پیغام‘ بھی درج تھا۔ تفصیلات کے مطابق، امریکی خلائی تحقیقی…

اب گوگل آپ کے لیے ویب پیج پڑھ کر بھی سناسکتا ہے

سان فرانسسكو: شاید آپ کو یاد ہوگا کہ کوئی ایک سال قبل گوگل نے اعلان کیا تھا کہ اب اینڈرائڈ آلات کے لیے بطوراسسٹنٹ ایک آپشن پیش کیا جارہا ہے جس کے تحت گوگل نیوزیا کسی بھی ویب بیچ کو بلند آواز میں سنا جاسکتا تھا۔ لیکن اب اس میں مزید…

کورونا سے مزید 50 مریض انتقال کرگئے

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 50 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 708 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 50 مریض انتقال کرگئے…

احسان اللہ احسان کے فرار میں ملوث فوجیوں کیخلاف کارروائی کی جاچکی، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان کے رکن اور سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے پاکستانی فوج کی تحویل سے فرار ہونے کے ذمہ دار فوجیوں کے خلاف کارروائی کی جا…

ملک بھر میں کاروباری مراکز کیلئے اوقات کار ختم، مزارات، سنیما ہالز کھولنے کی اجازت

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں مزارات، سنیما ہالز کھولنے اور ان ڈور شادیوں کی اجازت دے دی جبکہ دفاتر میں 50 فیصد حاضری کی پابندی ختم کردی ۔ تفصیلات کے…

70 سالہ شخص کو بلیک میل کرنے والے نوجوان گرفتار

فیصل آباد میں فیس بک پر لڑکی بن کر دوستی کرکے 70 سال کے شخص کو بلیک میل کرنے والے دو نوجوانوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ فیصل آباد میں دونوں ملزمان نے فیس بک پر بزرگ شہری سے دوستی کی۔نوجوانوں نے دوستی کے بعد اس شخص سے ویڈیوز اور تصاویر…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 366 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بدھ کو سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔شیئرز بازار کا 100 انڈیکس 366 پوائنٹس کم ہو کر 45 ہزار 362 پر بند ہوا ہے۔ آج شیئر بازار میں 55 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 26 ارب روپے سے زائد رہی۔…

کے پی کی خاتون رہنما کے پی ٹی آئی قیادت سے شکوے

بلوچستان اور سندھ کے بعد تحریک انصاف خیبرپختونخوا کی خاتون رہنما کے بھی پارٹی قیادت سے شکوے سامنے آگئے۔رکن خیبرپختونخوا اسمبلی ملیحہ علی اصغر کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں ہزارہ ریجن کو یکسر نظر انداز کیا گیا۔ملیحہ علی اصغر نے کہا کہ…

فیاض چوہان نے معافی نہیں مانگی تو تحریک استحقاق پیش کرنے کا سوچ رہا ہوں، عبدالشکور شاد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عبدالشکور شاد کا کہنا ہے کہ فیاض چوہان نے لیاری کے حوالے سے بیان پر معافی نہیں مانگی، اگر فیاض چوہان نے معافی نہیں مانگی تو تحریک استحقاق پیش کرنے کا سوچ رہا ہوں۔جیو نیوز کے پروگرام …