ایف آئی اے نے چینی کے تمام مبینہ سٹہ مافیا ارکان کو طلب کرلیا
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے شوگر ملز کے حکام کو طلب کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے چینی کے تمام مبینہ سٹہ مافیا ارکان کو 30 مارچ کو طلب کرلیا۔ایف آئی اے نے انہیں ایف بی آر ایمنیسٹی میں ظاہر کیے گئے فیملی اور بے نامی…
سندھ میں آج کورونا کے 282 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی، وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 9140 نمونے ٹیسٹ کیے گئے، جس کے نتیجے میں 282 نئے کیسز سامنے آئے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ سندھ میں اب تک کورونا کے 3271748…
کوئی بینک شکایت نہیں سنتا تو ہم سے رابطہ کریں، گورنر اسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) رضا باقر نے کہا ہے کہ ہوم فنانس سے متعلق کوئی بھی بینک شہریوں کی شکایت نہیں سنتا تو ہم سے رابطہ کریں۔ایک بیان میں گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا ویژن ہے کہ آسان شرائط پر لوگوں…
وزیراعظم عمران خان کی صحت میں بہتری آ رہی ہے، فیصل سلطان
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی صحت میں بہتری آ رہی ہے۔ڈاکٹر فیصل سلطان نے وزیراعظم کی صحت سے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی لیبارٹری رپورٹس مستحکم ہیں۔معاون…
کم لاگت گھر، چیئرمین نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کیا کہتے ہیں؟
چیئرمین نیا پاکستان ہاؤسنگ اینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (این اے پی ایچ ڈی اے) نے کہا ہے کہ کم لاگت 73 ہزار گھروں کی تعمیر آئندہ چند ماہ میں شروع ہوگی۔چیئرمین این اے پی ایچ ڈی اے کا کہنا تھا کہ پنجاب کے 20 اضلاع میں کم لاگت کے 10 ہزار گھروں کا…
پی پی رہنماؤں نے سلیکٹڈ قرار دینے پر مریم نواز کو آڑے ہاتھوں لے لیا
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنماؤں نے ’سلیکٹڈ‘ قرار دینے پر مریم نواز کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا کہ مریم نواز کا لہجہ قابل افسوس تھا، ہر طعنے کا جواب دینا جانتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مریم نواز اپنا…
پاکستانی طالبہ نے ’ورلڈ میموری چیمپین‘ کی حیثیت سے بھارت اور سوئیڈن کو مات دے دی
ذہین پاکستانی طالبہ نے ’ورلڈ میموری چیمپئن‘ کی حیثیت سے بھارت اور سوئیڈن کو مات دے دی۔ کم ترین وقت میں سب سے زیادہ الفاظ، نام اور چہرے یاد رکھنے کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔ ایما عالم نے طاقتور حافظہ رکھنے کی کیٹیگری میں دو عالمی ریکارڈ…
پاکستان سپریم کورٹ کا تاریخی پرہلادپوری مندر – بی بی سی یو آر ڈی یو کی بحالی کا حکم
https://www.youtube.com/watch?v=GLCsKSvOt8E
وزیر اعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے ٹیلیٹن میں خطاب کیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=DlKvZSrKEhY
پی ایف ایف میں تنازعات کے باعث قومی ویمن فٹبال چیمپیئن شپ منسوخ
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) میں تنازعات کی وجہ سے ایک مرتبہ پھر ملک میں فٹبال کی سرگرمیاں متاثر ہوگئیں۔ پی ایف ایف دفاتر میں اشفاق حسین گروپ کے قبضے اور نارملائزیشن کمیٹی کی دفاتر سے بے داخلی کے بعد کراچی میں جاری قومی ویمن فٹبال…
پبلک ٹرانسپورٹ میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹ میں کورونا ضوابط (ایس او پیز) کی خلاف ورزی پر انتظامیہ کے خلاف کارروائی کی گئی۔ایڈمنسٹریٹر جنرل بس اسٹینڈ رضا بٹ نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ٹرانسپورٹرز پر جرمانے عائد کیے۔ایڈمنسٹریٹر جنرل بس اسٹینڈ کے…
فیفا ورلڈکپ کوالیفائنگ میچز: پرتگال، سربیا اور جمہوریہ چیک، بیلجئیم کے میچز ڈرا
فیفا ورلڈکپ کوالیفائنگ گیمز میں پرتگال اور سربیا، جمہوریہ چیک اور بیلجئیم کے میچز ڈرا جبکہ ترکی اپنے میچ میں ناروے کے خلاف کامیاب ہوگیا۔ ورلڈکپ کوالیفائنگ یورپین گروپ اے میں پرتگال اور سربیا کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔میچ کے پہلے ہی ہاف…
پی ایف ایف پر فیفا کی جانب سے معطلی کے بادل چھاگئے
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) پر معطلی بادل چھا گئے، فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا کی جانب سے پی ایف ایف کے خلاف سخت فیصلہ متوقع ہے۔پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی نے نئے تنازع کے حوالے سے فیفا کو آگاہ کردیا، جبکہ پی ایف ایف اشفاق…
ڈان نیوز کی سہ پہر 03 بجے | مریم نواز کورونیوائرس ٹیسٹ رپورٹ | 28 مارچ 2021
https://www.youtube.com/watch?v=AlXI5Wcoe4I
’ساری تنخواہ لے لو مگر پاکستان واپسی کا ویزہ دے دو‘
عجمان میں پھنسے پاکستانی انجینیئر: ’ساری تنخواہ لے لو مگر پاکستان واپسی کا ویزہ دے دو‘محمد زبیر خانصحافیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہCourtesy Abdullah Mukhtarارمغان حیدر کی بہن اپنے نکاح کی تقریب میں شرکت کرنے سے انکار کر چکی تھیں جبکہ ان…
پہلا T20،نیوزی لینڈ نے بنگلا دیش کو 66 رنز سے ہرا دیا
ہیملٹن میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ نے بنگلا دیش کو 66 رنز سے ہرا دیا۔ میچ میں بنگلا دیش کے خلاف نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ پہلے ہی اوور میں گر گئی لیکن پھر ڈیون کانوے اور مارٹن گپٹل نے جارحانہ بیٹنگ کی۔ گپٹل 35رنز…
حیرت انگیز نتائج دینے والی’کھیرا ڈائیٹ‘ کیا ہے؟
ہر موسم میں با آسانی مارکیٹ میں دستیاب سلاد میں شمار کیے جانے والا کھیرا گرمی کی شدت کم کرنے سمیت ڈیہائیڈریشن یعنی کہ پانی کی کمی سے بھی بچاتا ہے، موسم گرما میں کھیرے کا استعمال بڑھ جاتا ہے جس کے صحت پر متعدد حیرت انگیز فوائد مرتب ہوتے…
لاہور کے مزید 27 علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذ | Covid خبریں
https://www.youtube.com/watch?v=Ko9glD_c0yw
ڈان نیوز کی شہ سرخیاں 12 بجے | کراچی کے لوگوں کے لئے خوشخبری | 28 مارچ 2021
https://www.youtube.com/watch?v=D2FgefdzwKY
مولانا فضل الرحمٰن کی طبیعت ناساز
اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ذرائع جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن 2 روز سے بخار میں مبتلا ہیں اور وہ اس…