جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یونیورسٹی سے نکالے جانے والے جوڑے نے شادی کرلی

لاہور کی ایک یونیورسٹی میں ایک دوسرے کو کھلے عام شادی کی پیشکش کرنے پر یونیورسٹی سے نکالے جانے والے جوڑے نے شادی کرلی ہے۔سوشل میڈیا پر ’جنگ لاہور‘ کی ایک خبر زیرگردش ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یونیورسٹی میں اظہار محبت کی بنا پر نکالے جانے…

یونیورسٹی سے بےدخل نوجوان فواد چوہدری کی حمایت پر خوش

لاہور کی ایک یونیورسٹی سے بےدخل کیے جانے والا نوجوان شہریار وفاقی وزیر فواد چوہدری کی حمایت پر خوش ہے۔فواد چوہدری کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے شہریار نے کہا کہ ’فواد چوہدری سر میں آپ کی حمایت کا شکرگزار رہوں گا۔‘نوجوان نے اپنے ٹوئٹ میں…

ریلوے کے افسران صرف وزارت کو جوابدہ ہیں، اعظم سواتی

وزیر ریلوےاعظم سواتی نے کہا ہے کہ ریلوے کے افسران صرف منسٹری کو جوابدہ ہیں۔وزیر ریلوےاعظم سواتی کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں پراپرٹی سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میں اعظم سواتی نے ہدایت دی کہ جس آدمی کو جہاں بھی لگانا ہے فوری…

تباہی سرکار سےاب آزاد ادارے برداشت نہیں ہوتے، شیری رحمان

پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ تباہی سرکار ادارے مضبوط کرنے کا دعویٰ کرتی تھی، تباہی سرکار سےاب آزاد ادارے برداشت نہیں ہوتے۔شیری رحمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی…

پاکستان نہ کھپے کا نعرہ لگانے والوں کو رسوائی ملی، فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی برائے وزیر اعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے پاکستان نہ کھپے کا نعرہ لگانے والوں کو رسوائی ملی، زرداری صاحب کی شکر گزار ہوں کہ میرے بیانیے کی تصدیق کر دی۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس کے دوران پی ڈی ایم پر…

سائنو فارم ویکسین کی تیسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی

عالمی وبا کورونا وائرس سے تحفظ فراہم کرنے والی چین کی سائنو فارم ویکسین کی تیسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ترجمان کے مطابق کورونا ویکسین کو ای پی آئی کے ویئر ہاؤس منتقل کیا جائے گا، سائنوفارم پاکستان کو کورونا ویکسین مرحلہ وار فراہم کرے…

آئی جی اسلام آباد کی نفری بڑھانے کی درخواست

آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ حکومت سے نفری بڑھانے سے متعلق درخواست کی ہے، ہمیں نفری کی کمی کا سامنا ہے، 2005ء کے بعد سے بھرتیاں نہیں ہوئیں۔آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمٰن  نے ای پولیس ڈیسک کی تقریب سے خطاب کے…

رواں ماہ کراچی میں بارش کا امکان

رواں ماہ مغربی سسٹم کے پاکستان پر اثرانداز ہونے کا امکان ہے جس کی وجہ سے کراچی میں بارش جبکہ لاڑکانہ اور سکھر میں بوندا باندی ہوسکتی ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق 21 مارچ کو افغانستان سے مغربی سسٹم کوئٹہ اور بلوچستان میں داخل ہوگا۔…

ملک میں مزید گندم کی درآمد کا عمل جاری

ملک میں گندم کی کٹائی کی تیاری اور مزید گندم کی درآمد کا عمل جاری ہے، ٹریڈنگ کارپوریشن نے مزید 3 لاکھ ٹن گندم کی درآمدکے لیے ٹینڈر کھول دیا۔ذرائع کے مطابق ٹی سی پی کو شپمنٹ ونڈو کے تحت گندم کی درآمد کے لیے مختلف بولیاں موصول ہوئی ہیں،…

پرندہ ٹکرانے پر PIA کی اسلام آباد کی پرواز کو کراچی واپس اتار لیا گیا

کراچی سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے لیے ٹیک آف کرنے والی پی آئی اے کی پرواز کے انجن سے پرندہ ٹکرانے پر تھوڑی دیر بعد ہی جہاز کو واپس کراچی اتار لیا گیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پرواز پی کے 368 میں آج دوپہر کراچی سے اسلام آباد کے…

باقی تمام ججز کی بھی فائلیں تیار ہیں، جسٹس فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرثانی درخواستوں پر ڈپٹی اٹارنی جنرل نے اپنے دلائل میں براہ راست عدالتی کارروائی دکھانے کی درخواست مسترد کرنے کا کہہ دیا، فائز عیسیٰ نے جسٹس بندیال سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آج میرا ٹرائل ہو رہا ہے،…

کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کا ’نیا وطن‘ بن گیا ہے؟

شام میں خانہ جنگی کے دس سال: پناہ گزین جو اب ترکی کو اپنا گھر بنا رہے ہیںسرکاری اعداد و شمار کے مطابق، ترکی میں 1.7 فیصد سے زیادہ شامی 18 سال یا اس سے کم عمر کے ہیںاقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق شام میں دس برس سے جاری شورش کے بعد 36…

اٹلانٹا: مساج پارلرز پر حملوں میں چھ ایشیائی نژاد خواتین ہلاک

اٹلانٹا: مساج پارلرز پر حملوں میں چھ ایشیائی نژاد خواتین سمیت آٹھ افراد ہلاکامریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں فائرنگ کے تین مختلف واقعات میں چھ ایشیائی نژاد خواتین سمیت کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔پولیس کے مطابق اٹلانٹا کے…

تھر :خودکشی کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا

صحرائے تھر میں خودکشی کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا ہے اور صرف ایک روز میں ایک خاتون سمیت تین افراد نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔غربت، بھوک افلاس یا گھریلو جھگڑوں کے باعث تھرپارکر میں مبینہ خودکشیوں کا سلسلہ بڑھنے لگا، صرف 24 گھنٹوں کے…

آغا سراج درانی کی ضمانت پر رہائی سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

سپریم کورٹ نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی ضمانت پر رہائی سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی ضمانت منسوخی کیس کی…

ڈسکہ الیکشن:پنجاب حکومت کا الیکشن کمیشن کو لکھا گیا خط سامنے آگیا

محکمہ داخلہ پنجاب نے الیکشن کمیشن سے ڈسکہ میں کشیدہ حالات کے باعث رمضان کے بعد دوبارہ انتخابات کی درخواست کی ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب کا الیکشن کمیشن کو لکھا گیا خط سامنے آیا ہے جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ ڈسکہ این اے 75 میں تاحال کشیدگی…

قاتل شوہر کی موت کی سزا عمر قید میں تبدیل

سندھ ہائیکورٹ نے بیوی کے قتل پر شوہر کو سنائی گئی موت کی سزا عمر قید میں تبدیل کردی۔کراچی میں ملزم فرحان احمد کی موت کی سزا کے خلاف اپیل پر سندھ ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا، عدالت کا ریمارکس میں کہنا تھا کہ ملزم فرحان کے خلاف بیوی کے قتل…