جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان نے TTP سے متعلق افغانستان کا بیان مسترد کر دیا

پاکستان نے افغانستان میں ٹی ٹی پی کی سرگرمیوں کےبارے میں افغان وزارت خارجہ کے بیان کو مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق افغانستان کی طرف سے بیان اقوام متحدہ کی رپورٹس اور زمینی حقائق کے برخلاف ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پچھلے…

وائلڈ لائف نے 9 فٹ لمبے مگرمچھ کو پکڑ لیا

سری لنکا میں گھر کے باہر 9 فٹ لمبے مگرمچھ کو پکڑنے کیلئے وائلڈ لائف حکام کو سخت محنت کرنی پڑی۔گھرکے باہرمگرمچھ کی موجودگی کی اطلاع پر وائلڈ لائف حکام فوری وہاں پہنچے اور مگرمچھ کو پکڑنے کی کوشش کی۔حکام نے پہلے مگرمچھ کے منہ پرکپڑا ڈالنے…

کراچی، چوری میں ملوث 4 پولیس اہلکار معطل

کراچی کے علاقے کورنگی میں دودھ کی دکان سے رقم چرانے کے واقعے میں ملوث 4 اہلکاروں کو معطل کردیا گیا ہے۔کراچی میں پولیس اہلکار کے دودھ کی دکان سے رقم چرانے کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، ایس ایس پی کورنگی نےواقعے میں ملوث 4 پولیس…

پی پی دور میں سب سے زیادہ صحافیوں پر حملے ہوئے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ہمیں آزادی اظہار کے بھاشن نہ دے ،چھوٹے چھوٹے مفادات کے لیے انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ اور دشمن کے ہاتھوں استعمال نہیں ہونا چاہیے، پی پی دور میں سب سے زیادہ صحافیوں پر حملے ہوئے۔قومی اسمبلی…

پنجاب کی مویشی منڈیوں کانیلام عام

صوبہ پنجاب کے 9 ڈویژنز کی 104 مویشی منڈیوں کا ٹھیکہ نیلام کردیا گیا۔اس حوالے سے سیکریٹری بلدیات نورالامین مینگل نے کہا کہ مویشی منڈیوں کے ٹھیکوں سے 4 ارب 5 کروڑ 82 لاکھ روپےکی آمدن ہوگی۔نورالامین مینگل نے کہا کہ گزشتہ سال انہی منڈیوں سے…

پرچی شہزادہ آزاد کشمیر میں گلہ پھاڑ پھاڑ کر تقاریر کررہا ہے، فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ  پرچی شہزادہ آزاد کشمیر الیکشن کی انتخابی مہم میں گلہ پھاڑ پھاڑ کر تقاریر کررہا ہے۔انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کی طرح کشمیر میں بھی پرچی شہزادے اور جعلی راجکماری کے لیے نتائج…

بھارت ایف اے ٹی ایف کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کر رہا ہے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ایف اے ٹی ایف پرمختلف ممالک کے وزرائے خارجہ کو اپنی تشویش سے آگاہ کر چکا ہوں، بھارت ایف اے ٹی ایف کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کر رہا ہے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم نے ذمہ داران کی ناصرف نشان دہی…

اسلام آباد: بدنظمی کے بعد ویکسی نیشن کا عمل پھر شروع

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) ضعیم ضیاء کاکہنا ہے کہ اسلام آباد کے ایف نائن ماس ویکسی نیشن سینٹر میں صبح پیش آئی بد نظمی کے بعد ایک بار پھر ویکسی نیشن کاعمل شروع کردیا گیا ہے۔ڈی ایچ او کے مطابق ماس ویکسی نیشن کا عمل بد نظمی کے باعث…

پنجاب، فائزر ویکسین لگوانے والوں کیلئے پالیسی جاری

محکمہ صحت پنجاب نے کورونا سے تحفظ فراہم کرتی فائزر ویکسین لگوانے والوں کےلیے پالیسی جاری کردی۔محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق فائزر 26 جولائی تک بیرون ملک سفر کرنے والوں کو لگائی جائے گی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز…

لاہور سے کراچی آنیوالی مال بردار ریل گاڑی کو جہانیاں کے قریب حادثہ

لاہور سے کراچی آنے والی مال بردار گاڑی کو جہانیاں کے قریب حادثے پیش آیا ہے جس کے باعث خانیوال لودھراں سیکشن پر ریلوے ٹریفک معطل ہوگیا۔ ریلوے حکام کے مطابق زیڈ بی کے ایچ مال بردار گاڑی کی کئی بوگیاں قطب پور کے قریب پٹری سے اتری ہیں جس کی…

ٹیچرز اپنی خواہشات کے مطابق پوسٹنگ نہیں کراسکتے، سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ہم نے ٹرانسفر اور پوسٹنگ کی ایک جامع پالیسی بنائی ہے، ٹیچرز اپنی خواہشات کے مطابق پوسٹنگ نہیں کراسکتے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ بنائی گئی پالیسی کے مطابق…

نواز اور شہباز شریف کے کزن انتقال کرگئے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کے کزن صنعتکار میاں طارق شفیع انتقال کرگئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق میاں طارق شفیع کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہوا۔طارق شفیع کی انتقال کی خبر سُن کر شہباز شریف اسلام…

آسٹریلیا : 2 اسکائی ڈائیورز جہاز سے گر کر ہلاک

آسٹریلیا میں 2 اسکائی ڈائیورز جہاز سے گر کر ہلاک ہوگئے۔ آسٹریلیا کے دارالحکومت سڈنی کے علاقے گولبرن میں دو اسکائی ڈرائیورز کو لے جانے والے طیارے میں موجود دونوں ڈائیورز فضا میں چھلانگ لگانے ہی والے تھے کہ اچانک کسی وجہ سے جہاز سے نیچے…

شہباز فیملی کے اثاثے منجمد کرنے کا معاملہ، فریقین کے وکلاء بحث کیلئے طلب

شہباز شریف کے خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کے خلاف اعتراضات پر سماعت میں لاہور کی احتساب عدالت نے فریقین کے وکلاء کو 27جولائی کو بحث کے لیے طلب کر لیا۔لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف خاندان نے اثاثے منجمد کرنے کے خلاف اعتراضات دائر کر…

فواد چوہدری مستقبل میں کسی اور سیاسی جماعت میں ہوں گے، شازیہ مری

پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے  وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری  ماضی میں مختلف سیاسی جماعتوں میں رہے، مستقبل میں کسی اور سیاسی جماعت میں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر اطلاعات سے پی ٹی وی نہیں چل رہا اور کیا چلائیں گے۔شازیہ…

ہانگ کانگ : موسلا دھار بارش سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی

ہانگ کانگ میں موسلادھار بارش سے سیلابی صورتحال پیداہوگئی ہے۔ہانگ کانگ میں ہونے والی موسلادھار بارش کے سبب حکام نے بارش کا سب سے بڑا الرٹ جاری کردیا ہے جبکہ اسٹاک ٹریڈنگ سیشن عارضی طور پر معطل کردیا ہے۔ہانگ کانگ آبزرویٹری کےمطابق متعدد…