جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

‘ایسا پاکستان چھوڑ کر جانا ہے کہ آئندہ نسلیں ہمارا شکریہ ادا کریں’

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نئے پاکستان میں نئی سوچ کے ساتھ کام کرنا ہے وہ پاکستان چھوڑ کر جانا ہے جس پر آنیوالی نسلیں ہمارا شکریہ ادا کریں۔ ناران میں ٹائیگرفورس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم…

ٹیکسوں کی وصولی میں سہولت، بینک برانچز 30 جون کو 8 بجے تک کھلی رہیں گی

حکومت نے سرکاری وصولیوں، ڈیوٹیوں اور ٹیکسوں کی وصولی میں سہولت دینے کی غرض سے فیصلہ کیا ہے کہ ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن (ایس بی پی بی ایس سی) کے فیلڈ دفاتر اور نیشنل بینک آف پاکستان کی مجاز برانچیں توسیع شدہ بینکاری اوقات،…

برطانوی مسلح افواج کے سربراہ کورونا وائرس میں مبتلا

برطانیہ کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل سر نِک کارٹر کا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی بحریہ، فضائیہ اور اسٹریٹجک کمانڈ کے سربراہان اور وزیر دفاع کو احتیاطی قرنطینہ کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔برطانوی…

برطانیہ میں آج کورونا سے 3 اموات، 62 فیصد بالغ آبادی ویکسینیشن مکمل

برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 3 اموات ہوئی ہیں۔ جبکہ کورونا وائرس سے 22 ہزار 868 افراد متاثر ہوئے ہیں۔لندن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ملک کی 84.4 فیصد بالغ آبادی کو ویکسین کی پہلی ڈوز اور 61.9 فیصد کو دوسری ڈوز لگادی…

فیٹف کے حوالے سے اقدامات پر پاکستان سمیت تمام ممالک کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں، یورپی یونین

یورپین یونین نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ کے خلاف لڑائی ان کی سب سے بڑی ترجیح ہے۔ اسی لیے ہم پاکستان سمیت تمام ممالک کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ وہ FATF کے اس حوالے سے بتائے گئے اقدامات پر عمل کریں۔یورپین یونین کی جانب سے یہ بیان اس کے…

برطانوی فوج سے متعلق وزارت دفاع کے خفیہ کاغذات بس سٹاپ سے ملے

برطانیہ: بس سٹاپ پر ملنے والی ’ایچ ایم ایس ڈیفنڈر‘ اور برطانوی فوج سے متعلق وزارت دفاع کی خفیہ دستاویزات میں کیا ہے؟ پال ایڈمزسفارتی نامہ نگارایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہPA Mediaبرطانیہ میں ایک بس سٹاپ سے رائل نیوی کے جہاز ’ایچ ایم ایس…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر…

امانت میں خیانت کے ملزم کی ضمانت خارج ہونے کے بعد فرار کی کوشش ناکام

لاہور ہائیکورٹ میں امانت میں خیانت کے ملزم کی ضمانت خارج ہونے کے بعد فرار کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔پولیس کے مطابق امانت میں خیانت کےملزم مسعود کے خلاف تھانہ اقبال ٹاؤن میں مقدمہ درج ہے۔پولیس نے بتایا کہ ملزم مسعود نے گاڑیوں کے لین دین…