جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایل این جی واقعی مہنگے داموں خریدی گئی

ایل این جی واقعی مہنگے داموں خریدی گئی، آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ نے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ کی تحقیق کی تصدیق کردی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بدانتظامی، بری پلاننگ اور غیر ضروری تاخیر کی وجہ سے مہنگے داموں ایل این جی…

پاک ویسٹ انڈیز پہلا ٹیسٹ میچ آج شروع ہوگا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائے گا۔ پہلا ٹیسٹ پاکستانی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے شروع ہوگا۔پاکستان کے 19 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا البتہ فائنل الیون کا فیصلہ آج ٹاس سے پہلے کیا جائے گا۔پاکستان کرکٹ…

اپوزیشن جو چاہے کرلے، عمران خان ٹِکا کے پانچ سال پورے کریں گے، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جو چاہے کرلے، عمران خان ٹِکا کے پانچ سال پورے کریں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیشن نالائق اور ٹُھس ہے، یہ دسمبر بھی گزر جائے گا۔شیخ رشید نے کہا کہ…

افغانستان میں ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش ہورہی ہے، معید یوسف

مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ افغانستان میں ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے، ہمیں معلوم ہے کہ افغانستان میں حالات کیا ہیں۔معید یوسف نے کہا کہ پاکستان کے خلاف جعلی خبروں اور پروپیگنڈا نیوز کو افغان حکومت کی…

لاہور ایئرپورٹ پر سامان کی تلاشی کے دوران مبینہ طور پر طلائی کنگن چوری

لاہور ایئرپورٹ پر کینیڈا جانے والی پاکستانی خاتون کے سامان کی تلاشی کے دوران مبینہ طور پر ان کا طلائی کنگن چوری ہوگیا، مسافر خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ عملے نے اُلٹا اُن سے معافی نامہ لکھوا کر سفر کی اجازت دی۔ڈائریکٹر جنرل، ایئرپورٹ…

کاروباری طبقے کے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ کاروباری طبقے کے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا۔کراچی میں تقریب سے خطاب میں رضا باقر نے کہا کہ آج کی دنیا میں کوئی ملک ڈیجٹلائزیشن کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا۔اُن کا کہنا تھا کہ ایف پی سی سی آئی اے…

سینٹرل جیل لاڑکانہ: قیدیوں کی بیرکوں میں منتقلی کا آپریشن ملتوی

لاڑکانہ کی سینٹرل جیل میں قیدیوں کی ہنگامہ آرائی کے باعث قیدیوں کو بیرکوں میں منتقل کرنے کا آپریشن ملتوی کردیا گیا۔جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک ہزار سے زائد قیدی بیرکوں کے باہر وسیع میدان میں موجود ہیں، قیدی ایک دوسرےکو نقصان پہنچا سکتے…

ارسا کا سندھ کا پانی15 فیصد کم کرنے کا فیصلہ

انڈس ریور سسٹم اتھارٹی(ارسا) نے سندھ کا پانی مزید کم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے صوبائی حکومت کو خط لکھ دیا ہے۔ارسا نے موجودہ شیئر سے سندھ کا پانی 15 فیصد کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جسے صوبائی محکمہ آبپاشی نے مسترد کردیا۔ارسا نے خط میں کہا کہ…

لیونل میسی نے پھر چیمپئنز لیگ جیتنے کا خواب سجالیا

لیونل میسی نے ایک بار پھر چیمپئنز لیگ جیتے کا خواب آنکھوں میں سجا لیا۔بارسلونا کو چھوڑ کر فرانسیسی کلب پی ایس جی میں شامل ہونے والے لیونل میسی نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم چیمپینز لیگ ٹائٹل جیت سکتی ہے۔انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ ان کا…

پاکستان سے سیریز کیلئے اچھی تیاریاں کی ہیں، کریگ بریتھ ویٹ

ویسٹ انڈیز ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کریگ بریتھ ویٹ نے کہا ہے کہ پاکستان اچھی ٹیسٹ ٹیم ہے، ہمیں اچھی بیٹنگ کرنا ہوگی۔آن لائن پریس کانفرنس کے دوران ویسٹ انڈیز ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نے کہا کہ ہم نے پاکستان سے سیریز کی اچھی تیاریاں کی ہیں۔انہوں نے کہا…

اوورسیز واریئرز نے باغ اسٹالینز کو 5 وکٹ سے شکست دے دی

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں اوورسیز واریئرز نے باغ اسٹالینز کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔مظفر آباد میں کھیلے گئے اس میچ میں باغ اسٹالینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اوورسیز واریئرز کو جیت کے لیے 187 رنز کا ہدف دیا تھا۔اوور سیز واریئرز نے…

افغان وفد کو بتادیا سفیر کی بیٹی کی شکایت کا زمینی حقائق سے کوئی تعلق نہیں، دفتر خارجہ

پاکستان نے افغانستان سے آئے وفد کو بتادیا کہ افغان سفیر کی بیٹی کی شکایت کا زمینی حقائق سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے افغان سفیر کی بیٹی سے متعلق افغان وفد کی دی گئی بریفنگ پر بیان جاری کیا ہے۔دفتر خارجہ کے مطابق افغان وزارت…

سندھ میں 13، 14 اگست کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

سندھ حکومت نے 13 اور 14 اگست کو صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگادی۔محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں ڈبل سواری پر پابندی کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔صوبائی محکمہ داخلہ کے اعلامیے کے مطابق خواتین، بزرگ شہری، صحافی اور معذور…

تفتیش سے ثابت ہوا افغان سفیر کی بیٹی کا اغوا نہیں ہوا، شیخ رشید

افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغواء کے الزامات وزیر داخلہ شیخ رشید مسترد کرچکے ہیں۔ وزیر داخلہ شیخ رشید گذشتہ دنوں متعدد مواقع پر افغان سفیر کی بیٹی کے الزامات مسترد کرچکے ہيں۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سیکڑوں گھنٹوں کی سی سی ٹی وی ویڈیو کے…