جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جولائی کے پہلے ہفتے میں موڈرنا ویکسین کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچے گی

پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا کہنا ہے کہ جولائی کے پہلے ہفتے میں موڈرنا ویکسین کی ایک بڑی کھیپ پاکستان آرہی ہے۔ انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طلباء اور دیگر اوورسیز پاکستانیوں کو…

آٹھ ارب کی ٹرانزیکشن، زرداری کے شریک ملزم کو دوبارہ نوٹس جاری

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کے نیب ریفرنس کی سماعت کے دوران سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے شریک ملزم مشتاق احمد کو دوبارہ نوٹس جاری کر دیا۔نیب ریفرنس کی سماعت کے دوران…

پشاور یونیورسٹی اسٹاف کا فیس میں حصہ لینے کا انکشاف

پشاور یونیورسٹی میں شعبہ امتحانات کے سیکریسی اسٹاف کے ڈگری کی فیسوں میں حصے لینے کا انکشاف ہوا ہے۔دستاویزات کے مطابق سیکریسی اسٹاف نے ڈگریوں کے اجراء اور ویری فکیشن کی مد میں ملنے والی رقم کا 8 فیصد وصول کیا، 2012ء سے سیکریسی اسٹاف اپنا…

گیس کا بحران حکمرانوں کا اپنا پیدا کردہ ہے، امتیاز شیخ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا گیس بحران سے متعلق کہنا ہے کہ یہ بحران حکمرانوں کا اپنا پیدا کردہ ہے۔امتیاز شیخ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سابق حکومتوں پر الزام تراشی تحریک انصاف کا پرانا کام ہے، حکومت مہنگے فرنس آئل سے مہنگی بجلی…

اسلام آباد ماس ویکسینیشن سینٹر، بڑی تعداد میں لوگوں کی آمد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے کورونا وائرس کے ماس ویکسینیشن سینٹر میں بیرونِ ملک جانےکے خواہش مند پاکستانی بڑی تعداد میں پہنچ گئے۔کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے کے لیے آنے والے شہریوں کی اکثریت کا تعلق صوبہ خیبر پختون خوا اور پنجاب سے…

کوئٹہ، اپوزیشن اراکین کا نویں روز بھی تھانے میں دھرنا

بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن اراکین کا آج نویں روز بھی کوئٹہ کے تھانے بجلی روڈ میں دھرنا جاری ہے۔بلوچستان اسمبلی کے 14 اپوزیشن اراکین آج ساتویں روز بھی صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے تھانہ بجلی روڈ میں موجود ہیں۔اپوزیشن اراکینِ بلوچستان…

وزیراعظم نے سینئر ارکان کی عشائیہ میں غیرحاضری کا نوٹس لے لیا

وزیر اعظم عمران خان نے بجٹ منظوری کے لیے تمام ارکان کو آج قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق عشائیہ میں مسلم لیگ ( ق) کے طارق بشیر چیمہ سمیت کئی سینئر ارکان کی عدم شرکت پر وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا۔وزیر اعظم عمران…

بحران شدید: پنجاب، کے پی میں سی این جی کی سپلائی معطل

گیس بحران شدید ہونے کے باعث آج سے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں سی این جی اور صنعتی شعبے کو گیس کی سپلائی معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔پنجاب اور خیبرپختونخوا میں سوئی ناردرن نے نان ایکسپورٹ انڈسٹری، سیمنٹ سیکٹر اور سی این جی سیکٹر کو گیس…

کراچی: CNG اسٹیشنز 5 جولائی تک بند رہینگے

گیس کا بحران ملک بھر میں شدت اختیار کر گیا جس کی وجہ سے کراچی میں سی این جی اسٹیشنز 5 جولائی تک بند رہیں گے۔آج سے پنجاب اور خیبر پختون خوا میں سی این جی اور صنعتی شعبے کو گیس کی سپلائی معطل کر دی گئی ہے جبکہ سندھ میں سی این جی اسٹیشنوں…

کراچی: بچے کو بورے میں ڈال کر اغواء کرنیوالا گرفتار

کراچی کے علاقے الفلاح سے پولیس نے بچے کو بورے میں ڈال کر اغواء کر کے لے جانے والے اغواء کار کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق الفلاح کے علاقے سے مبینہ اغواء کار کو گرفتار کر کے مغوی بچے کو بازیاب کرا لیا گیا ہے۔لاہور کے علاقے کاہنہ سے 8…

نیم کے تیل کے حیرت انگیز فوائد

نیم ایک سدا بہار قدیم درخت ہے جس کی عُمر دو سو سے پانچ سو سال تک ہوتی ہے، نیم کا درخت کم از کم 30سے 40 فٹ اونچا، گھنا اور سایہ دار ہوتا ہے، نیم کا درخت ماحول دوست ہے ، اس کے پتے صحت سے متعلق کئی شکایات سے نجات دلاتے ہیں اور اس کے تیل کے…

کراچی: ہوٹل پر چھاپہ، کورٹ سے مفرور 2 ملزم گرفتار

کراچی میں فیروز آباد پولیس نے ہوٹل پر چھاپہ مار کر کورٹ سے مفرور 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔فیروز آباد پولیس نے رات گئے ایئر پورٹ کے قریب ہوٹل پر چھاپہ مار کر کورٹ سے مفرور 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ 1 ملزم فرار ہو گیا۔کراچی (اسٹاف…

گوجرانوالہ: تاوان کیلئے اغواء ہوا ڈیڑھ سالہ بچہ قتل

گوجرانوالہ میں ڈیڑھ سالہ بچے کو اغواء کے بعد قتل کر دیا گیا، قتل کیا جانے والا بچہ عبدالہادی 3 روز قبل گھر کے باہر سے لاپتہ ہوا تھا۔بچے کی لاش 2 روز بعد کھیتوں سے ملی، پولیس نے ہمسایوں کے 4 افراد کو گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کر…

سائنو ویک کی 30 لاکھ خوراکیں آج پاکستان آئیں گی

حکومت پاکستان کی جانب سے خریدی گئی سائنو ویک ویکسین کی 30 لاکھ خوراکیں آج چین سے پاکستان آئیں گی۔اس کے علاوہ این آئی ایچ میں تیار پاک ویک ویکسین کی دوسری کھیپ حکومت کے حوالے کردی گئی، آئندہ ماہ سے این آئی ایچ میں یومیہ ایک لاکھ پاک…