حماد اظہر کو وزیر خزانہ کا اضافی چارج دے دیا گیا
وزیراعظم عمران خان نے عبدالحفیظ شیخ کو وزارت خزانہ سے ہٹادیا، جس کے بعد حماد اظہر کو وزیر خزانہ کا اضافی چارج دے دیا گیا۔سینیٹر شبلی فرازکا کہنا ہے کہ حماد اظہر زمینی حقائق کے مطابق پالیسیاں بنائیں گے، غریبوں کو سہولت دیں گے۔ حماد اظہر…
جرمنی: قدیم پاور پلانٹ سیکنڈز میں ملبے کا ڈھیر بن گیا
جرمنی میں 420 کلوگرام دھماکا خیز مواد سے قدیم پاور پلانٹ کو گرادیا گیا، پاور پلانٹ کی جگہ نئی کمپنیاں تعمیر کی جائیں گی۔اتوار کو دھماکے سے گرایا جانے والا پاور پلانٹ جرمن شہر لوئنن میں واقع تھا۔ ہیگڈرون گروپ جس نے کہ 37 ہیکٹر پر پھیلی یہ…
لاہور میں پابندی کے باوجود ہال میں ’اِن ڈور‘ شادیاں جاری
لاہور میں پابندی کے باوجود ہال میں ’اِن ڈور‘ شادیاں جاری ہیں۔ لاہور میں پابندی کے باوجود ہال میں ’اِن ڈور‘ شادیاں جاری ہیں، جس میں کورونا وائرس کے ضوابط کو بھی نظرانداز کردیا گیا ہے۔شادی ہال کے باہرقناتیں لگاکر یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ…
شیریں مزاری نے نشست پر بیٹھتے ہوئے سخت الفاظ کہے
وزیرِ انسانی حقوق شیریں مزاری نے ایوان میں اپوزیشن اور حکومت کے درمیان ٹیکس آرڈیننس پر بحث کے دوران احسن اقبال کے خطاب کے جواب میں تقریر کے بعد بیٹھتے ہوئے سخت الفاظ کہے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرنے کے بعد شیریں مزاری نے اپنی نشست پر…
بابر اعظم اور عماد وسیم کے شبِ برات پر پیغامات
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور آل راؤنڈر عماد وسیم نے شبِ برات کے سلسلے میں مداحوں کے لیے پیغامات دیے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بابراعظم نے لکھا کہ شبِ برات کے اس بابرکت رات میں آپ ہمیں اپنے عزیز و اقارب…
وزیراعظم عمران خان کو وہ معاشی نتائج نہیں ملے جو وہ چاہتے تھے، شبلی فراز
تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو وہ معاشی نتائج نہیں ملے جو چاہتے تھے۔جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں شبلی فراز نے وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی تبدیلی سے متعلق اظہار خیال…
آصف زرداری نے کورونا ویکسین لگوالی
سابق صدر پاکستان اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگادی گئی۔ اس موقع پر آصف علی زرداری کی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ان کے والد کو آج ویکسین کی پہلی ڈوز لگادی گئی…
سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کورونا وائرس کے شکار
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی عرفان پٹھان کورونا وائرس کے شکار ہوگئے۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے سے متعلق عرفان پٹھان نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر آگاہ کیا۔ انھوں نے اپنے پیغام میں لکھا وہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں، جبکہ انھیں اس…
وزیراعظم عمران خان کا اعتماد میرے لیے اعزاز ہے، حماد اظہر
وزیراعظم عمران خان کی طرف سے اعتماد کیے جانے پر وفاقی وزیر حماد اظہر نے اسے اپنے لیے اعزاز قرار دیا ہے۔ایک بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ وزارت خزانہ کا اضافی چارج دینے کے لیے وزیراعظم کا اعتماد میرے لیے اعزاز ہے۔انہوں نے کہا کہ 2018ء کے…
چینی کمپنی کو شراب کی تیاری کی اجازت کے معاملے پر علی محمد خان کا موقف
وزیر مملکت علی محمد خان نے چینی کمپنی کو شراب کی تیاری کے لیے اجازت دینے کے معاملے پر اپنا موقف پیش کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا کہ اسلامی ملک میں شراب بنانے کی اجازت نہیں ہونی…
فیصل آباد: اسنوکر کلب پر چھاپہ، دو افراد گرفتار، 120 کے خلاف ماسک نہ پہننے پر مقدمہ
فیصل آباد میں اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے پیپلز کالونی کے علاقہ میں ایک اسنوکر کلب پر چھاپہ مارا جہاں ایک ہی چھت کے نیچے موجود بغیر ماسک میں موجود 120 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ دو افراد کو موقع سے پکڑا گیا جبکہ دیگر افراد فرار ہونے…
سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے والوں کے گرد گھیرا تنگ کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر نفرت پھیلانے والوں کے گرد گھیرا تنگ کیا جائے گا۔گلگت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد خورشید نے کہا کہ گلگت بلتستان کو بڑی مشکل سے امن ملا ہے۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے…
کھیل سے ناواقف شخص کھلاڑی تبدیل کر کے میچ نہیں جیت سکتا، احسن اقبال
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ کھیل سے ناواقف انسان کھلاڑی اور بیٹنگ آرڈر تبدیل کرکے میچ نہیں جیت سکتا۔ احسن اقبال کا یہ تبصرہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب وفاقی حکومت کی جانب سے عبدالحفیظ شیخ کو وزیر…
کوہاٹ: سی سی ٹی وی ویڈیو میں بچی کے ساتھ نظر آنے والی برقع پوش خاتون گرفتار
کوہاٹ میں چار سالہ بچی کے قتل کیس میں اہم کامیابی مل گئی، سی سی ٹی وی ویڈیو میں بچی کے ساتھ نظر آنے والی برقع پوش خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی کامران بنگش نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ…
بلوچستان میں آج کورونا سے ایک مریض کا انتقال، 10 نئے مریضوں کی تشخیص
بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا نے ایک اور مریض کی جان لے لی۔ صوبے میں آج کورونا وائرس کے 10 نئے مریض سامنے آگئے۔ جبکہ 21 مریض صحت یاب ہوگئے۔محکمہ صحت بلوچستان کی جاری رپورٹ کے مطابق پیر کو صوبے میں 466 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے…
2021 میں حسین منظر، جیسے چاند زمین پر اتر آیا
لگتا ہے چاند زمین پر اتر آیا، 2021 کے پہلے سوپر مون کے دلفریب نظارے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئے۔ ہنگری میں دیکھنے والوں کو یوں لگا کہ چاند زمین پر ہے، ترکی پیرس اور برطانیہ میں بھی سوپر مون کے دلچسپ مناظر لوگوں ںے اپنے کیمروں میں…
فیس بک نے وینزویلا کے صدر سمیت ایک ارب سے زائد اکاؤنٹس بند کردیئے
سان فرانسسكو: سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے کورونا وائرس سے متعلق گمراہ کن معلومات پھیلانے پر وینزویلا کے صدر نکولس مارودو کے آفیشل صفحے سمیت ایک ارب 3 کروڑ سے زائد اکاؤنٹس اور پیجز بند یا منجمد کردیئے۔
فیس بک انتظامیہ کی جانب sے…
ری پلے – 29 مارچ 2021 | پاکستان ٹیم کے بارے میں جنوبی افریقہ کے کپتان کا نظریہ
https://www.youtube.com/watch?v=Ed6aKaaM9wk
ڈان نیوز کی صبح 9 بجے کی سرخیاں | حفیظ شیخ وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹ گئے | 29 مارچ 2021
https://www.youtube.com/watch?v=cwEfPqhb2dA
فاٹا میں صنعتی شعبے کیلئے ٹیکس چھوٹ کا پیکیج جاری
فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر نے فاٹا میں صنعتی شعبے کیلئے ٹیکس چھوٹ کا پیکیج جاری کردیا۔
ایف بی آر کے مطابق ٹیکس چھوٹ پیکیج کا اطلاق فاٹا میں واقع صنعتی یونٹس کیلئے ہوگا۔کمشنر ان لینڈ ریونیو…