جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈیرہ جات آف روڈ چیلنج ریس صاحب زادہ سلطان نے جیت لی

ڈیرہ جات آف روڈ چیلنج ریس کی میل کیٹگری میں صاحب زادہ سلطان نے جیت لی جبکہ دوسرے نمبر پر زین محمود رہے۔ نادر خان مگسی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ خواتین رائیڈرز میں توشنا پٹیل نے پہلی، ماہم شیراز نے دوسری اور سلمیٰ مروت نے تیسری پوزیشن…

سیاہ فام فلائیڈ کے قتل کیس کی سماعت براہ راست نشر ہوگی

امریکی سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کے قتل کے ملزم سابق پولیس افسر ڈیرک شووِن کی عدالتی سماعت براہ راست ٹی وی چینلز پر نشر کی جائے گی۔ منی سوٹا میں پہلی بار کسی جج نے عدالتی کارروائی کی براہ راست کوریج کی اجازت دی۔واضح رہے کہ گزشتہ برس ایک…

کورونا، کوئٹہ میں دفعہ 144نافذ

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع کوئٹہ میں دفعہ 144 کا نفاذ کردیا گیا ہے۔دفعہ 144 کے تحت شہر میں اجتماعات، دھرنوں اور ریلیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے…

وزیراعظم عمران خان کے خط کے جواب میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ٹیلیفون

وزیراعظم عمران خان کے خط کے جواب میں سعودی ولی عہد محمد سلمان نے ان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران وزیراعظم عمران خان سے اُن کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔حالیہ دنوں میں کورونا وائرس مثبت…

ن لیگ وزیر اعلیٰ کا اعلان کرے، ساتھ دیں گے، پیپلز پارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما حسن مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ عید پر پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی کا تحفہ دیں گے، مسلم لیگ ن اپنے وزیر اعلیٰ کا اعلان کرے پیپلز پارٹی اس کا ساتھ دے گی۔پنجاب میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ نے کہا کہ…

ہم وہ کام کریں جس میں پارلیمنٹ اور آئین کی فتح ہو، ایاز صادق

سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ہم وہ کام کریں، جس میں پارلیمنٹ اور آئین کی فتح ہو۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سردار ایاز صادق نے کہا کہ آئینی نکات پر بحث اپوزیشن، حکومت اور اسپیکر کے مفاد میں…

وزیر دفاع پرویز خٹک بھی کورونا وائرس کے شکار

وزیر دفاع پرویز خٹک بھی عالمگیر وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ وزیر دفاع کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے سے متعلق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ٹوئٹ کی۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں عمران اسماعیل نے بتایا کہ وزیر دفاع کا…

حفیظ شیخ کو ہٹایا جانا اپوزیشن اتحاد کی کامیابی ہے، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عبدالحفیظ شیخ کو عہدے سے ہٹائے جانے کو اپوزیشن کی کامیابی قرار دیا ہے۔ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ عبدالحفیظ شیخ وفاقی وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹایا جانا پی ڈی ایم کی کامیابی…

گزشتہ حکومت نے ایس آر اوز کے ذریعے ٹیکس کا نظام تباہ کردیا، حماد اظہر

وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا ہے کہ گزشتہ حکومت نے ایس آر اوز کے ذریعے ٹیکس کا نظام تباہ کردیا، ایس آر اوز کے ذریعے ہم ٹیکس کا نظام نہیں بدل رہے، حکومت نے کوئی غیر آئینی کام نہیں کیا۔قومی اسمبلی میں اجلاس کے دوران اسد قیصر نے حماد اظہر…

عطاء اللّٰہ تارڑ نے حسن مرتضیٰ کے بیان کو غیر سنجیدہ قرار دے دیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ نے حسن مرتضیٰ کے بیان کو غیر سنجیدہ قرار دے دیا۔عطاء تارڑ نے اپنے بیان میں کہا کہ  حسن مرتضیٰ نے جو پیش کش کی ہے اس کا طریقہ بھی وضع کردیں۔حسن مرتضیٰ نے کہا کہ شہبازاورحمزہ سےرابطہ کرکےکہیں…

وفاقی کابینہ کا آئندہ اجلاس، ایجنڈے کے اہم نکات کیا؟

وفاقی کابینہ کے جمعرات یکم اپریل کے اجلاس کے ایجنڈے میں توسیع کردی گئی۔ وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد کابینہ اجلاس کےلیے نیا ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔وزیراعظم ہاؤس میں ویڈیو لنک کے ذریعے ہونے والا اجلاس دن 12 بجے شروع ہوگا۔نیا…

کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے اسد عمر کا صوبوں کو خط

کورونا وائرس کے حوالے سے ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ  اسد عمر نے تمام صوبوں کو خط لکھ دیا۔ اسد عمر نے اپنے خط میں کہا کہ کورونا وائرس  کی موجودہ لہر تیزی سے پھیل رہی ہے، ملک میں…

وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے رابطہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان کو ٹیلی فون کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ نے خطے میں امن اور خوشحالی کےلیے سعودی کوششوں کی حمایت کا اعادہ کیا۔ شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب کی سالمیت کے لیے…

ویکسین کی خریداری کے لیے کسی صوبے پر کوئی پابندی نہیں، فیصل سلطان

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کی ویکسین خریدی ہے، ویکسین کی خریداری کے لیے کسی صوبے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔فیصل سلطان نے اپنے بیان میں کہا کہ وفاقی حکومت تمام…

حفیظ شیخ کو ہٹانے کی بڑی وجوہات کیا ہیں؟

عبدالحفیظ شیخ کو وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹائے جانے کی بڑی وجوہات سامنے آگئیں۔وزیراعظم عمران خان کی حکومت میں وزارتیں مشیروں کے ذریعے سے چلانے کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم دیا تھا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم میں کہا گیا کہ…

صحافی اجے لعلوانی قتل کیس میں جے آئی ٹی بنانے کا حکم

وزیراعلیٰ سندھ نے صحافی اجے لعلوانی قتل کیس میں جے آئی ٹی بنانے کا حکم دے دیا۔ سندھ جرنلسٹس کونسل کے صدر غازی جنڈھیر نے وزیراعلیٰ سے جے آئی ٹی بنانے کی درخواست کی تھی۔ وزیراعلیٰ نے آئی جی سندھ کو جے آئی ٹی کے قیام کے لیے خط لکھ دیا…

راولپنڈی میں جلسے پر جماعت اسلامی کی قیادت پر مقدمہ

راولپنڈی لیاقت باغ میں جلسہ منعقد کرکے کورونا ایس او پیز کیخلاف ورزی پر جماعت اسلامی کی مقامی قیادت کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔اتوار کے روز مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف لیاقت باغ میں جماعت اسلامی کا جلسہ منعقد کرنے پر راولپنڈی کی…