پنجاب کی 11 سیٹوں پر بلامقابلہ منتخب ہونیوالے سینیٹرز کے اثاثوں کی تفصیلات
پنجاب کی جنرل نشستوں پر بلامقابلہ منتخب ہونے والے سینیٹرز کے اثاثہ جات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔مسلم لیگ ن کے سینیٹر پروفیسر ساجد میر کی ایک کروڑ 40 لاکھ روپے کی 3 جائیدادیں ہیں، سینیٹر پروفیسر ساجد میر کے پاس 31 لاکھ روپے نقدی ہے۔…
ایک تولہ سونا 1050 روپے سستا ہوگیا
ملک میں جمعہ کو سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے، فی تولہ سونا 1050 روپے سستا ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1050 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 9 ہزار 250 روپے ہوگئی ہے۔ یکم مارچ سے پیٹرولیم…
وزیراعظم کا رواں ماہ عوام سے براہ راست رابطے کا پروگرام منسوخ
وزیراعظم عمران خان کا رواں ماہ عوام سے براہ راست رابطے کا پروگرام منسوخ کردیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن اور وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث پروگرام منسوخ کیا گیا۔وزیر اعظم نے ہر مہینے عوام سے براہ راست ٹیلیفون پر گفتگو کا پلان…
ناراض پی ٹی آئی رہنماؤں کا گورنر سندھ کو ہٹانے کا مطالبہ
پی ٹی آئی سندھ کے ناراض رہنماؤں نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض اراکین نے گل محمد رند کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، جس میں لیاقت جتوئی، گل محمد رند اور ممتاز شاہ سمیت…
الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج ثابت کرتا ہے تم نے چوری کی ہے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنا ثابت کرتا ہے تم نے چوری کی ہے۔مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا کہ ملوث افسران کو بچانا ثابت کرتا ہے چوری تمہارے کہنے پر کی گئی۔رہنما مسلم لیگ ن نے…
راولپنڈی: پولیس کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس ڈرون نوجوان نے پتنگ ڈور سے زمین پر گرادیا
راولپنڈی میں پولیس کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس ڈرون نوجوان نے پتنگ ڈور سے زمین پر گرادیا۔راولپنڈی پولیس نے پتنگ بازی کےخلاف فضائی منظر کیلئے ڈرون کا استعمال کیا تھا۔پولیس کے جدید ڈرون کو پتنگ سے گرانے کی ویڈیو جیونیوز نے حاصل کرلی، فوٹیج…
قومی اسمبلی میں 13 سالہ لڑکی کے ساتھ جے یو آئی کے ایم این اے شادی پر بحث | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=at9NgpTs7JQ
ذاکر کچن – 26 فروری 2021 | مائدہ کا حلوہ | جھینگے بریانی
https://www.youtube.com/watch?v=SQYVrgLGvfw
گوجرانوالہ: بیٹی کی موت کے بعد اپنی زندگی کا مقصد بدلنے والے والد – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=aG__sjTgI5g
کراچی: ٹینکر کی پولیس موبائل کو ٹکر سے 4 اہلکار زخمی
کراچی کے علاقے بلوچ کالونی ایکسپریس وے پر واٹر ٹینکر کی ٹکر سے پولیس موبائل میں سوار 4پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ بلوچ کالونی ایکسپریس وے پر پیش آیا جس کے نتیجے میں زخمی 4 پولیس اہلکاروں کو جناح اسپتال منتقل کردیا…
پی ٹی آئی کی حکومت جائے گی حفیظ شیخ ملک سے چلے جائیں گے، محمد زبیر
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے ایم این ایز پتہ کرلیں کہ حفیظ شیخ ہیں کون؟ حفیظ شیخ کے تمام اثاثے ملک سے باہر ہیں۔ حفیظ شیخ پی ٹی آئی کے رکن نہیں، انہوں نے رکنیت کا فارم نہیں بھرا، جس دن پی ٹی آئی کی…
ڈان نیوز کی سرخیاں 03 بجے | پٹرولیم کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان | 26 فروری 2021
https://www.youtube.com/watch?v=1_X0V9up0I0
قطرسےمعاہدےپر300ملین ڈالرسالانہ کی بچت ہوگی، عمران خان
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قطر سے ایل این جی کے نئے معاہدے سے ہر سال تین سو ملین ڈالرز کی بچت ہوگی، ایک سال سے قطر سے معاہدے کی کوشش کررہے تھے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مشکل وقت سے نکلنے کے لیے ہٹ کر فیصلے کرنے پڑتے ہیں، دس…
گریڈ 20 تا 22 افسران کی تنخواہوں میں اضافے کی سفارش مسترد
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سرکاری افسران کی کارگردگی اور ڈی چوک پر احتجاج کرنے پر برہمی کا اظہار کیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وفاقی وزارتوں اور صوبائی حکومتوں کو نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔وزیراعظم عمران…
سینیٹ انتخابات، PTI کی ناراض اراکین کو منانے کی کوششیں تیز
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی جانب سے سینیٹ انتخابات سے قبل ناراض اراکین کو منانے کی کوششیں تیز کر دی گئی ہیں۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی جانب سے جس وزیر سے استعفیٰ لیا اس کو ملنے کے لیے بلایا گیا۔وزیراعلیٰ محمود خان نے…
قومی اسمبلی میں ایک شادی کا ذکر
وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایک اور پریشان کن خبر بھارتی میڈیا میں آئی ہے کہ جے یو آئی سے 64 سال کے رکن نے 13 سال کی بچی سے شادی کی ہے۔قومی اسمبلی نے فواد چوہدری نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ یہ بات بہت پریشان…
فواد چوہدری کی حلیم عادل کے کمرے سے سانپ نکلنے پر مذمت
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کاکہنا ہے کہ حلیم عادل شیخ کے ساتھ ہونے والے سلوک پرایوان کا ہر رکن شرمندہ ہے۔فواد چوہدری کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کے کمرے سے سانپ نکلنے اور ان…
جنوبی وزیرستان میں کارروائی، طالبان کمانڈر نورستان ہلاک
سیکیورٹی فورسز کی جانب سے جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا ہے جس کے دوران طالبان کا کمانڈر مارا گیا ہے۔اسلام آباد (نمائندہ جنگ) سیکیورٹی فورسز نے شمالی...پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی…
شروع کے چھے اوورز میں بیٹنگ اچھی نہیں تھی، محمد حفیظ
لاہور قلندر کے قابل اعتماد بیٹسمین محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ شروع کے چھے اوورز میں بیٹنگ اچھی نہیں تھی۔ملتان سلطان اور لاہور قلندر کے میچ کے بعد محمد حفیظ نے کہا کہ 7 سے 13 اوورز میں بیٹنگ کو ری آرگنائز کرنے کی کوشش کی لیکن بدقسمتی سے آخری…
گڈانی کے ساحل پر پہلی بار حب ریلی کی تیاریاں
بلوچستان کے ساحل پر پہلی بار حب ریلی کی تیاریاں جاری ہیں۔ایونٹ 13 اور 14 مارچ کوپہلی بار گڈانی کے ساحل پر ہوگا۔ ریلی کے لیے نئے 50 کلومیٹر ٹریک کی تیاری آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}