جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

منگھوپیر روڈ، مسلح حملے میں دینی مدرسے کا معلّم زخمی

کراچی سینٹرل کے علاقے ناظم آباد میں واقع دینی مدرسے کا معلم منگھوپیر روڈ پر موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے شدید زخمی ہو گیا۔ڈی آئی جی ویسٹ زون کراچی عاصم قائم خانی کے مطابق چالیس سالہ مفتی سلیم اللّٰہ خان کو منگھوپیر روڈ پر کار میں…

شاہد خاقان اور مولانا عبدالغفورحیدری کا گیلانی کو اپوزیشن لیڈر نہ ماننے پر اتفاق

پی ڈی ایم کے سیکرٹری جنرل شاہد خاقان عباسی نے جے یو آئی کے سیکرٹری  جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری سے ملاقات کی جس میں سینیٹ میں قائد حزب اختلاف منتخب ہونے کے بعد کی صورتحال پرمشاورت کی گئی، دونوں رہنماؤں نے قائد حزب اختلاف یوسف رضا…

ای سی سی کی بھارت سے کاٹن، یارن اور چینی کی درآمد کی اجازت

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کی جانب سے بھارت سے کاٹن، یارن اور چینی کی درآمد کی اجازت دے دی گئی ہے۔وفاقی وزیر برائے خزانہ حماد اظہر کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ای سی سی اجلاس کے دوران 21 نکاتی ایجنڈے…

عمران خان کی تابش گوہر سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی تابش گوہر سے ملاقات کی اور اُنہیں پٹرولیم ڈویژن کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔اس موقع پر تابش گوہر نے توانائی سیکٹر پر وزیراعظم عمران خان کو بریفنگ دی اور گردشی قرضے میں کمی اور لائن لاسز کے لیے…

ایبٹ آباد، شہری پر حملہ کرنے والا تیندوا ہلاک

ایبٹ آباد میں تیندوے کے حملے سے شہری زخمی ہوگیا، مقامی افراد نے تیندوے کو بھی مار ڈالا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ایبٹ آباد کےگاوں پلک میں تیندوا آبادی میں گھس آیا ، مقامی لوگوں نے تیندوے کو رسوں کی مدد سے پکڑنے کی…

سینیٹ: اعظم نذیر تارڑ نون لیگ کے پارلیمانی لیڈر مقرر

مسلم لیگ نون کے رہنما اعظم نذیر تارڑ کو اعظم نذیر تارڑ کو سینیٹ میں مسلم لیگ نون کا پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا گیا ہے۔لاہور (مقصود اعوان) سینٹ میں مسلم لیگ ن کے امیدوار...مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں…

شعیب اختر اپنے’پسندیدہ دشمن‘ کیلئے دعا گو

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کورونا وائرس کا شکار ہونے والے لیجنڈری بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کو اپنا پسندیدہ دشمن قرار دیتے ہوئے اُن کی جلد صحتیابی کے لیے سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔شعیب اختر نے سوشل میڈیا…

پی ایس ایل 6 کے ملتوی میچز 23 مئی سے کروانے کا منصوبہ

پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل 6 کے ملتوی شدہ میچ 23 مئی سے 20 جون کے درمیان کروانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے 20 میچ چند کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کے باعث ملتوی کر دیئے گئے تھے ۔اب ذرائع کا کہنا ہے کہ…

کراچی ایئرپورٹ پر ماسک نہ پہننے والے 26 افراد پر جرمانے

کراچی ایئرپورٹ پر کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کرانے کے لیے سی اے اے کی ٹاسک فورس کی جانب سے سخت کارروائی کی گئی، ماسک نہ پہننے پر 26 افراد پر جرمانے عائد کردیے گئے۔کراچی ایئرپورٹ منیجر محمد عمران خان کی سربراہی میں کورونا ٹاسک فورس…

جہانگیر ترین اور بیٹے کیخلاف مبینہ فراڈ اور منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جہانگیر خان ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین کے خلاف مبینہ فراڈ اور منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کر لیا۔اسلام آباد (انصار عباسی) جہانگیر ترین کیخلاف درج...جہانگیر ترین اور علی ترین کے خلاف وفاقی…

ایف آئی اے کے الزامات بے بنیاد ہیں: جہانگیر ترین

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے الزامات کو بےبنیاد قرار دے دیا ہے۔واضح رہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین کے خلاف مبینہ فراڈ  اور منی…

ہر قسم کے مافیا کیخلاف سرگرم عمل ہیں، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ایک لاکھ 55 ہزار ایکڑ زمین واگزار کرائی گئی ہے، ہرقسم کے مافیا کے خلاف سرگرم عمل ہیں۔سردار عثمان بزدار نے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ شوگر مافیا،…

پانچ، دس اور تیس سال کی مدت کیلئے یورو بانڈ جاری کر دیئے گئے، حماد اظہر

وفاقی وزیر برائے خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے پانچ، دس اور تیس سال کی مدت کے لیے یورو بانڈ جاری کر دیئے ہیں۔حماد اظہر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یورو بانڈ پر شرح سود چھ، 7.37 اور 8.87 فیصد مقرر کی…

الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کی درخواست پر جواب جمع کرادیا

سندھ ہائیکورٹ میں فیصل واؤڈا کی الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران الیکشن کمیشن کی جانب سے جواب جمع کرا دیا گیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ میں فیصل واؤڈا کی الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار سے متعلق درخواست پر جسٹس محمد…

پی ڈی ایم میں صرف استعفوں پر اختلاف رائے ہے، رانا ثناء

مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّہ نے کہا ہے کہ حکومت اس وقت وینٹی لیٹر پر ہے،  پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں صرف ایک مسئلہ یعنی استعفوں پر اختلاف رائے ہے۔رانا ثناء اللّہ نے لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو…

برطانوی اخبار میں عمران خان کا موسمیاتی تبدیلی پر مضمون شائع

برطانوی اخبار میں وزیراعظم عمران خان کا موسمیاتی تبدیلی پر لکھا گیا مضمون شائع ہوا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے اپنے مضمون میں لکھا کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نبردآزما ہونے کے لیے مالی وعدوں کے ساتھ اجتماعی کوشش کی ضرورت ہے۔عمران خان نے کہا کہ…