ہمیں باپ کے ارکان سے ووٹ نہیں لینے چاہئے تھے، مصطفی نواز کھوکھر
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ استعفوں پر دیگر جماعتوں جبکہ اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر ہمارا موقف کمزور ہے، ہمیں باپ کے ارکان سے ووٹ نہیں لینے چاہئے تھے۔ سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اپنے بیان میں کہا…
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تمام افسران سے اضافی چارج واپس
بلدیہ عظمیٰ کراچی نے تمام افسران سے اضافی چارج واپس لے لیا اور اس حوالے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کراچی نے 18 افسران سے اضافی چارج واپس لیے ہیں۔ایڈمنسٹریٹر کراچی کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تمام افسران…
شوکت ترین نے عمران خان کی ٹیم میں شامل ہونے کی حامی بھرلی
سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے عمران خان کی حکومت میں بطور مشیر خزانہ کام کرنے کی حامی بھرلی۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف حکومت کی اہم شخصیت نے شوکت ترین کو مشیر خزانہ کے عہدے کی پیشکش کی۔ذرائع کے مطابق یوسف رضا گیلانی کے ساتھ بطور وزیر…
ڈسکہ ضمنی انتخاب: لاپتہ 10پریزائیڈنگ افسران مشکوک جگہ پر تھے، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے انکشاف کیا ہے کہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں 10 پریزائیڈنگ افسران مشکوک جگہ پر تھے۔سپریم کورٹ میں این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کے کیس میں الیکشن کمیشن نے 20 لاپتہ پریزائیڈنگ افسران کی لوکیشن…
پاکستان میں کورونا ویکسین کی نئی کھیپ پہنچ گئی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=YMOEXgRztRI
کشمیر: آف روڈ ڈرائیور جس کا ایک بازو نہیں ہے – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=v-yO3QJc-_4
مریم نواز لندن جارہی ہیں؟ | فردوس عاشق اعوان آج میڈیا گفتگو – 31 مارچ 2021
https://www.youtube.com/watch?v=Msofs-p5an0
ڈان نیوز کی سہ پہر 03 بجے | شوگر اسکینڈل میں جہانگیر ترین اور علی ترین پر مقدمہ درج | 31 مارچ 2021
https://www.youtube.com/watch?v=cvbRcmEzcS4
کرک سمادھی کا تعمیراتی کام جلد مکمل کرنے کا حکم
سپریم کورٹ آف پاکستان نے کرک سمادھی کا تعمیراتی کام جلد مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں کرک سمادھی سے متعلق از خود نوٹس پر چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔عدالتِ عظمیٰ نے ہندو کمیونٹی کو…
پیٹرول 1 روپے 55 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا، اعلامیہ جاری
وزارتِ خزانہ نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم کی مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے وزارتِ خزانہ نے بتایا کہ آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول 1 روپے 55 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں…
بریکنگ نیوز: نواز شریف فیملی کے لئے نیا مسئلہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=T0QeOideVEg
پٹرولیم مصنوعات کے بارے میں حکومت کا بڑا اعلان | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=idl-dGDBJvc
آئس لینڈ : لاوا اگلنے والا آتش فشاں پہاڑ تفریحی مقام بن گیا
آئس لینڈ میں لاوا اگلنے والا آتش فشاں پہاڑ تفریحی مقام بن گیا۔ آئس لینڈ میں ایک پہاڑ سے لاوا ابلنا شروع ہوا تو شہریوں نے بجائے اس مقام سے دور جانے کے وہیں آنا شروع کیا ۔روزانہ ہزاروں افراد یہاں آتے ہیں جس کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی…
امریکی ڈالر آج مزید سستا
امریکی ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں 1 امریکی ڈالر 39 پیسے سستا ہوکر 152 روپے 70 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔ڈالر مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ جاری ہے، جس کے بعد ڈالر 2 سال کی کم ترین سطح پر آ…
فریال تالپور کی اسمبلی رکنیت بحال
سندھ ہائیکورٹ کے سکھر بینچ نے فریال تالپور اور گیان چند ایسرانی کی سندھ اسمبلی رکنیت بحال کر دی، عدالت نے آوارہ کتوں کی بہتات اور کاٹنے کے واقعات کا کیس نمٹا دیا۔سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ نے کتے کے کاٹنے کے واقعات پر ایم پی ایز کی معطلی…
مولانا شیرانی و گل نصیب کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات
مولانا محمد خان شیرانی اور مولانا گل نصیب نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔اسلام آباد، ڈیرہ اسماعیل خان، کوئٹہ…
حفیظ شیخ کو ہٹانے کی وجہ مہنگائی نہیں ہے، سعید غنی
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ جب سے تحریک انصاف کی حکومت آئی ہے عوام پر مہنگائی کا عذاب ہے، اس عظیم حکومت نے حفیظ شیخ کو ایڈوائزر سے وزیر بنایا، مگر حفیظ شیخ کو ہٹانے کی وجہ مہنگائی نہیں ہے۔کراچی میں رہنما پیپلز پارٹی کے ہمراہ…
آٹا، چینی اسیکنڈل منطقی انجام تک پہنچائیں گے، چیئرمین نیب
قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کہتے ہیں کہ آٹا اور چینی اسیکنڈل کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیرِ صدارت نیب کی کارکردگی کے بارے میں اعلیٰ…
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے بھارت سے چینی کی تجار ت کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر نے بتایا…