جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حلیم عادل شیخ کا سندھ میں 12 ارب کی کرپشن کا الزام

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے سندھ میں 12 ارب روپے کی کرپشن کا الزام لگادیا۔نواب شاہ میں سابق ایم پی اے عنایت رند کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو میں حلیم عادل شیخ نے کہا کہ عذرا پیچوہو کےحلقے میں لوگوں کوسانپ کاٹنے کی ویکسین…

چلتی ٹرین سے چوری کرنے والے بچے کی ویڈیو سامنے آگئی

روہڑی ریلوے اسٹیشن پر بچے چلتی ٹرین کے انجن سے بریک بلاک چوری کرنے لگے، ہزارہ ایکسپریس کے انجن سے بریک بلاک نکالتے ایک بچے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے بچہ چلتی ٹرین کے انجن کے سائیڈ سے لٹک جاتا ہے، بچے نے جان ہتھلی پر…

وزیراعظم عمران خان کی ایف بی آر کی تعریف

وزیراعظم عمران خان نے ایف بی آر کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے معاشی بحالی ہورہی ہے۔عمران خان نے کہا کہ ایف بی آر نے مارچ میں 460 ارب روپے کا ٹیکس جمع کیا، ایف بی آر نےجولائی 2020 تا مارچ 2021 تک 3380 ارب…

صرف 90 دن میں ختم ہوجانے والا، لکڑی سے بنا پلاسٹک

 نیویارک: اگرچہ ماحول دوست پلاسٹک بنانے کے کئی طریقے زیرِ غور ہیں لیکن محض لکڑی کے برادے سے ایسا بایو پلاسٹک بنایا گیا ہے جو تین ماہ کے اندر گھل کر ختم ہوجاتا ہے اور عام پلاسٹک کی طرح ہزاروں برس تک ماحول میں موجود نہیں رہتا۔ پلاسٹک اس…

کورونا سے مزید 78 مریض انتقال کرگئے

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 78 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار 434 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 78 مریض انتقال کرگئے…

سندھ میں کورونا کے 247 نئے کیسز، 5 اموات

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9634 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 247 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ انھوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 5 مریض انتقال…

مریم نواز کا علاج کیلئے بیرون ملک نہ جانے کا اعلان

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے علاج کے لیے بیرون ملک نہ جانے کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ میں ادھر ہی بیٹھ کر آپ (پی ٹی آئی حکومت) کا علاج جاری…

وزیراعظم اتوار کو عوام کے سوالوں کا جواب دیں گے، شہباز گل

وزیراعظم عمران خان اتوار 4 اپریل کو عوام کے سوالوں کے جواب دیں گے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر عمران خان کے اتوار کے شیڈول سے متعلق بتایا۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان انشا اللّٰہ اس اتوار…

وزیر اعظم عمران خان کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر بریفنگ

وزیرِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچودھری نے وزیراعظم کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر بریفنگ دی۔اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کو ووٹنگ کے طریقہ کار اور مشین کے مختلف فیچرز پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ مشین کی مدد سے ووٹنگ کا سارا…

وزیراعظم عمران خان سے بحرین کے ولی عہد کا ٹیلفونک رابطہ

وزیراعظم عمران خان سے بحرین کے ولی عہد سلمان بن حماد الخلیفہ نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔اعلامیے کے مطابق بحرینی ولی عہد نے کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے وزیراعظم عمران خان کی خیریت دریافت کی۔اعلامیے کے مطابق سلمان بن حماد الخلیفہ نے…

ایف آئی اے نے جہانگیر ترین کی کمپنی کے دو افسران کو طلب کرلیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جہانگیر ترین کی کمپنی کے دو افسران کو طلب کرلیا۔ایف آئی اے نے جہانگیر ترین کی کمپنی کے چیف آپریٹنگ افسر رانا نسیم اور چیف فنانشل افسر محمد رفیق کوطلب کیا ہے، دونوں کو کل ایف آئی اے لاہور آفس میں…

عالمی شہرت یافتہ ٹینس لیجنڈ خواجہ سعید کراچی میں انتقال کرگئے

عالمی شہرت یافتہ لیجنڈ اور پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سرپرست خواجہ سعید حئی 91 برس کی عمر میں بدھ کی دوپہر کراچی میں انتقال کرگئے۔ان کی نماز جنازہ مکہ مسجد محمد علی ہاؤسنگ سوسائٹی میں جبکہ تدفین ماڈل ٹاؤن قبرستان میں ہوئی۔خواجہ سعید حئی 5…

چینی اسکینڈل، جہانگیرترین کا کوئی قصور نہیں، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی چینی اسکینڈل میں جہانگیر ترین کو بے قصور سمجھتے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ چینی اسکینڈل میں جہانگیر ترین کا کوئی قصور نہیں۔انہوں نے کہا کہ دعا…

گیلانی کونہ مانا تو ہم بھی شہباز شریف کو نہیں مانیں گے، نوید قمر

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر نے کہا ہے کہ ن لیگ، جے یو آئی نے گیلانی کو اپوزیشن لیڈر نہ مانا تو ہم قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو نہ ماننے پر مجبور ہوں گے، اگرانھیں فیصلے خود کرنے ہیں تو اپوزیشن اتحاد کا کوئی فائدہ…

مارچ کے مہینے میں 100 انڈیکس میں 1277 پوائنٹس کی کمی ہوئی

مارچ کے آخری کاروباری دن 100 انڈیکس کی مثبت بندش پورے مہینے میں انڈیکس کی گراوٹ 1277 پوائنٹس رہی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مارچ کے آخری کاروباری روز سرمایہ کاری کا ملاجلا رجحان رہا۔100 انڈیکس 96 پوائنٹس اضافے سے 44 ہزار…

سبزیوں پر مشتمل خوراک سے موٹاپے ختم اور صحت مند زندگی میں اضافہ ممکن، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ نہ صرف وہ غذا جو موٹاپے سے محفوظ رکھتی ہے بلکہ ایک اہم چیز وہ میٹابولک فوائد بھی ہے جو کہ غذا کے جزو بدن بننے کے ساتھ ساتھ صحت مندانہ زندگی کی مدت میں اضافہ بھی کرتا ہے۔  ای لائف میں شائع ہونے والی…