خمیس مشیط پر داغا جانے والا ڈرون ناکارہ بنا دیا گیا، سعودی اتحاد
عرب اتحادی افواج نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے حوثی باغیوں کی جانب سے خمیس مشیط پر داغے گئے ڈرون کو ناکارہ بنا دیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی اتحادی افواج کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا یہ ڈرون شہری آبادی کو نشانہ بنانے کیلئے داغا…
اٹلی کے اسکیئرز نے بلند ترین میدان عبور کرلیا
اٹلی کے 6 اسکئیرز نے بلند ترین میدان دیوسائی کو عبور کرلیا ہے۔اٹلی کے اسکئیرز نے اپنا سفر چیلم استور سے شروع کیا تھا اور انہیں سدپارہ پہنچنے میں 5 دن لگے۔سدپارہ پہنچنے پر غیرملکی اسکیئرز کا شاندار استقبال کیا گیا، اٹلی کے 6 اسکئیرز کا اس…
قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ: گروپ بی کی ٹیموں کے کوویڈ ٹیسٹ کلیئر، میچز کی بحال کا اعلان
کراچی میں جاری قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں ماشا یونائٹیڈ اور واپڈا کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے، دوسر ی جانب پی ایف ایف نے ایونٹ میں شامل گروپ بی کی ٹیموں کے کوویڈ ٹیسٹ کلیئر ہونے کے بعد اس کے میچز کو بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔قومی…
سعودی عرب ’انڈیا پاکستان تناؤ کم کرنے کی کوشش کر رہا ہے‘
سعودی عرب ’انڈیا اور پاکستان کے درمیان تناؤ کم کرنے کی کوشش کر رہا ہے‘، عادل الجبیر55 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسعودی عرب کا کہنا ہے وہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیںسعودی عرب کے…
آصف زرداری نے اپنا موقف رکھا، اس کا یہ مطلب نہیں کہ پی ڈی ایم ختم ہوگئی، سردار شاہ
وزیر ثقافت سندھ سید سردار شاہ نے کہا ہے کہ یہ جمہوریت کا حسن ہے کہ اختلافات سامنے آتے ہیں، آصف علی زرداری نے اپنا موقف سامنے رکھا اس کا مطلب یہ نہیں کہ پی ڈی ایم ختم ہوگئی۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے حیدرآباد کے سندھ میوزیم میں منعقدہ…
ڈان نیوز کی صبح 9 بجے کی سرخیاں | موٹر وے عصمت دری کا مقدمہ | 20 مارچ 2021
https://www.youtube.com/watch?v=4V1qSRWTvmQ
کورونا سے مزید 42 مریض انتقال کرگئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 42 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 13 ہزار 799 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 42 مریض انتقال کرگئے…
وزیراعظم بھی کورونا کا شکار ہوگئے
وزیراعظم عمران خان بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ وزیراعظم نے دو دن قبل ہی ویکسینیشن کرائی تھی۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم عمران…
موٹروے زیادتی کیس: عدالت نےدونوں ملزمان کو موت کی سزا سنادی
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے موٹر وے زیادتی کیس کے دونوں ملزمان عابد ملہی اور شفقت بگا کو سزائے موت سنادی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں…
کورونا کی نئی لہر: پاکستان نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا
ملک میں کورونا وائرس کی نئی لہر کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔سی اے اے کے نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا ایس او پیز کے تحت مختلف ممالک کو 3 کٹیگریز میں تقسیم کردیا گیا ہے۔ہدایت نامے کے مطابق…
مکمل لاک ڈاؤن کوئی حل نہیں، پورے ملک کو بند نہیں کرسکتے، اسد عمر
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح ابھی کم ہے، کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیس بڑھنا شروع ہوگئے ہیں، مکمل لاک ڈاؤن کوئی حل نہیں ہے، پورے ملک کو بند نہیں کرسکتے۔جیونیوز کے…
کے کے ایف کے خلاف ایف آئی اے نے تفصیلات طلب کرلیں
ایم کیو ایم کے فلاحی ادارے کے کے ایف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے کے کاؤنٹر ٹیررازم ونگ نے کے ایم سی سے تفصیلات طلب کرلیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق کے ایم سی سے کے کے ایف اور ایم کیو ایم کے نام پر املاک کی تفصیلات طلب کی گئی…
سندھ میں کورونا وائرس سے مزید ایک مریض جاں بحق، 262 نئے کیسز
سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید ایک مریض جاں بحق ہوگیا جبکہ کورونا وائر س سے متاثرہ 262 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری بیان میں سید مراد علی شاہ نے کہا کہ 24 گھنٹوں کے دوران 10443 نمونوں کا ٹیسٹ…
ضمانت نہیں کروانا چاہتا، لیکن پارٹی فیصلوں کا پابند ہوں، جاوید لطیف
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ میں اب بھی ضمانت نہیں کروانا چاہتا، لیکن پارٹی فیصلوں کا پابند ہوں۔شیخوپورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ ہم نے جو بات کی تھی وہ گلی کوچوں کے لوگوں کی آواز ہے، یہ…
ٹی 20: افغانستان کی زمبابوے کیخلاف کلین سوئپ فتح
افغانستان نے ٹی 20 سیریز میں زمبابوے کو کلین سوئپ شکست دیدی۔ابوظبی میں 3 ٹی20 میچوں کی سیریز کے تیسرے مقابلے میں بھی افغانستان نے زمبابوے کو پچھاڑ دیا۔زمبابوے کے خلاف افغانستان کی تینوں میچز میں فتح کی بڑی وجہ اُن کا پہلے بیٹنگ کرنا قرار…
کوئٹہ سے 3 بچوں کا قاتل گرفتار، پولیس کا دعویٰ
کوئٹہ کے علاقے نیو سریاب تھانہ کی حدود میں تین بچوں کے قتل کی لرزہ خیز واردات میں پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے اہم کامیابی ملی ہے جلد حقائق عوام کے سامنے آجائیں گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ تہرے قتل کے کیس میں ایک شخص کو حراست میں لیا ہے اگر…
پشاور: 2 سالہ بچے کو قتل کرنے والی چچی نے اعتراف جرم کرلیا
پشاور کے علاقے پہاڑی پورہ میں 2 سالہ معصوم بچے کے قتل کی گتھی سلجھ گئی۔بچے کی قاتل اس کی چچی نکلی، جس نے اپنے جرم کا بھی اعتراف کرلیا ہے۔سی سی پی او پشاور عباس احسن نے 2 سالہ بچے کے قتل سے متعلق پولیس لائنز میں میڈیا کو بریفنگ دی۔انہوں…
موٹر وے زیادتی کیس کی تفتیش بالکل درست اور سائنسی بنیادوں پر ہوئی، ڈئی آئی جی انویسٹی گیشن
موٹروے زیادتی کیس میں تفتیش کرنے والے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال کا کہنا ہے کہ کیس کی تفتیش بالکل درست اور سائنسی بنیادوں پر ہوئی، جبکہ پراسیکیوشن نے بھی اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ڈی آئی جی انویسٹی…
وزیر اعظم کی صحت اچھی ہے، بالکل ہشاش بشاش ہیں، فیصل سلطان
وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سے تھوڑی دیر پہلے ملاقات ہوئی، ان کی صحت اچھی ہے، بالکل ہشاش بشاش ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان نے ایک بیان میں کہا کہ ہم وزیر اعظم کی صحت کو مانیٹر کررہے ہيں،…
نریندر مودی کی عمران خان کیلئے نیک خواہشات
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم عمران خان کے کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد ان کی جلد صحتیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان آج کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے۔اس حوالے سے وزیراعظم کے معاون…