جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

افغان وزارت دفاع کی بگرام ایئربیس سے امریکی اتحادی افواج کے انخلا کی تصدیق

ترجمان افغان وزارت دفاع نے بگرام ایئربیس سے امریکی اتحادی افواج کے انخلا کی تصدیق کردی ہے اور کہا بگرام ایئر بیس کا کنٹرول باضابطہ طور پر افغان فورسز کے حوالے کردیا گیا ہے۔ادھر طالبان نے بھی امریکا کے بگرام ایئربیس خالی کرنے کا خیر مقدم…

کراچی: گلشن اقبال میں احساس پروگرام کے دفتر میں ڈکیتی

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں احساس پروگرام کے دفتر میں مسلح ملزمان لوٹ مار کرکے فرار ہو گئے، ملزمان نے مستحقین کے موبائل فون بھی نہیں چھوڑے۔گلشن اقبال بلاک 5 ناریل پارک میں جاری احساس پروگرام میں مسلح ملزمان داخل ہوئے اور عملے سے 12…

پیر تک پاور اور گیس سیکٹر میں بہتری آئے گی، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ پیر تک پاور اور گیس سیکٹر میں بہتری آئے گی، سوئی سدرن کی گیس فیلڈ کی تین دن پہلے مرمت مکمل ہوچکی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ ایس ایس جی سی کو اب گیس کی قلت کا…

غیرملکی افواج نے ’فوجی قوت کی علامت‘ بگرام ایئربیس خالی کر دیا، طالبان کا خیرمقدم

بگرام ایئر بیس: امریکہ نے ’افغانستان کا گوانتانامو‘ کہلائے جانے والا ایئربیس خالی کر دیا، افغان حکومت کا امتحان شروع33 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFPامریکہ کے دفاعی حکام کے کہنا ہے کہ امریکہ اور نیٹو کے آخری فوجی دستوں نے افغانستان کی بگرام…

وہ شخص جو 555 دن تک بغیر دل کے زندہ رہا

امریکی ریاست مشی گن کے ایک رہائشی اسٹین لارکن 555 دن تک بغیر دل کے زندہ رہے اور اس دوران دوستوں کے ساتھ کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لیتے رہے۔اسٹین لارکن کو 25 سال کی عمر میں فامیئل کارڈیومی پیتھی نامی بیماری لاحق ہوئی ۔ یہ دل کی ایک ایسی…

سندھ، کورونا مثبت کی شرح4.28 فیصد ریکارڈ

سندھ میں کورونا وائرس کے مثبت آنے کی شرح4 اعشاریہ 28 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ ترجمان  وزارت صحت سندھ کے مطابق کورونا کے باعث 14 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی )کی جانب سے فائزر ویکسین کی گائیڈ…

وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری کیخلاف نیب تحقیقات کا آغاز

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے پرنسپل سیکرٹری طاہر خورشید کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ نیب نے طاہر خورشید کو 8 جولائی کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے، طاہر خورشید پر بطور سیکرٹری مواصلات مبینہ طور پر…

بلوچستان: کورونا کی شرح بڑھ کر 6.1 فیصد ہو گئی

بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح میں پھر اضافہ ہوا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں کیسز کی شرح بڑھ کر 6 اعشاریہ 1 فیصد جبکہ کوئٹہ میں 4 فیصد ہو گئی۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے 8 اضلاع سے کورونا وائرس کے 64 مثبت کیسز…

اسلام آباد: بہن بھائی پر تشدد کرنیوالے 2 پولیس اہلکار معطل

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے آبپارہ میں نو عمر بہن بھائی پر تشدد کرنے والے 2 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔اسلام آباد کے تھانہ رمنا کے علاقہ میں پولیس اہلکار کے تاجر پر تشدد کے معاملہ پر ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت پر واقعے…

آر ایل این جی کی 70 فیصد فراہمی کل بحال ہو جائے گی، حماد اظہر

وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ کل تک آر ایل این جی کی 70 فیصد فراہمی بحال ہو جائے گی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر توانائی حماد اظہر نے کہاکہ جہاز کی تبدیلی کا کام بدھ 30جون کو کامیابی سے مکمل کرلیا گیا…

سستی سبزی بیچنے والے کی عبوری ضمانت منظور

لاہور کی سیشن کورٹ نے سستی سبزی فروخت کرنے والے کی عبوری ضمانت منظور کر لی اور پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج ساحر اسلام نے ملزم محمد وقاص کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت کی، ملزم کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ سستی سبزی…