افغانستان میں دو دن میں چھ ہزار فوجی تعینات کریں گے، امریکی حکام
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان میں 48 گھنٹوں میں چھ ہزار امریکی فوجی تعینات کئے جائیں گے۔امریکی وزارت دفاع اور وزارت خارجہ کی جانب سے جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ کابل ایئر پورٹ کو محفوظ رکھنے کی کوششیں جاری ہیں، امریکی و اتحادی…
ترکش ایئر لائن کی پرواز کو کابل میں لینڈنگ کیلئے فضا میں 45 منٹ انتظار کرنا پڑا
افغانستان میں پھنسے اپنے شہریوں اور غیر ملکیوں کو نکالنے کیلئے کابل پہنچنے والی ترکش ایئر لائن کی پرواز کو لینڈنگ کیلئے فضا میں ہی 40 منٹ تک انتظار کرنا پڑا۔ پرواز ٹی کے 706 مقامی وقت کے مطابق صبح سوا چھ بجے افغانستان کی فضائی حدود میں…
ملک میں ہی رہوں گا، حامد کرزئی
افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی کا کہنا ہے کہ میں ملک میں ہی رہوں گا اور بات چیت سےمسائل حل کرنے کے لیے کام کر رہا ہوں۔حامد کرزئی نے اپنے پیغام میں عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے گھروں میں رہیں۔دوسری جانب افغان مصالحتی کونسل کے چیئرمین عبدﷲ…
امریکی فوج نے کابل ایئرپورٹ کی حدود کو محفوظ بنالیا
امریکی محکمہ خارجہ کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ امریکی فوج نے کابل ایئرپورٹ کی حدود کو محفوظ بنالیا ہے۔محکمہ خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ کابل میں امریکی سفارت خانہ مکمل خالی کرالیا گیا ہے اور سفارت خانے کا تمام عملہ حامد کرزئی…
کابل میں امریکی سفارتخانہ بند کردیا گیا
کابل میں امریکی سفارت خانہ بند کردیا گیا، سفارتی عملے کی واپسی کا آپریشن جاری ہے۔امریکی سفارت خانے نے کہا ہے کہ کابل سے نکلنے کے خواہش مند امریکی آن لائن رجسٹریشن کرائیں۔دوسری جانب نیٹو کے مطابق کابل ایئرپورٹ سے تمام کمرشل پروازیں معطل…
افغانستان میں جنگ کا اختتام ہوگیا، ترجمان طالبان
طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان محمد نعیم نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگ کا اختتام ہوگیا، طالبان کو 20 سال کی جدوجہد اور قربانیوں کا پھل مل گیا، افغانستان میں نئے نظام حکومت کی شکل جلد واضح ہوجائیگی۔ترجمان طالبان محمد نعیم نے نیوز چینل…
سابق صدر ٹرمپ نے بائیڈن سے استعفے کا مطالبہ کردیا
افغانستان سے امریکی فوجی انخلاء اور طالبان کے کنٹرول سنبھالنے پر سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے موجودہ صدر جوزف بائیڈن پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے جو بائیڈن سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں جو کچھ کرنے کی…
برطانیہ میں مقیم بھارتی کمیونٹی بھی مودی کے خلاف کھڑی ہوگئی
برطانیہ میں رہنے والی بھارتی کمیونٹی نے وزیراعظم نریندر مودی کے مظالم کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے بھارت کے یومِ آزادی پر مودی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔بھارتی کمیونٹی کے افراد نے برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے پُل پر نریندر مودی کے استعفے…
کابل، سفارت خانے میں ویزا سروس جاری ہے، سفیر پاکستان
افغانستان میں تعینات پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے کہا ہے کہ کابل میں پاکستانی سفارت خانہ کی جانب سے ویزے اور قونصلر سروسز میں توسیع کی جارہی ہے۔سفیر منصور احمد خان کا کہنا تھا کہ ویزا سروسز بغیر رقم وصول کیے دی جا رہی ہیں، اضافی…
کر اچی دھماکے میں 11 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، مرتضیٰ وہاب
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں مواچھ موڑ کے قریب ایک ٹرک میں ہونے والے بم دھماکے میں اب تک 11 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ میں نے اویس شاہ…
افغان طالبان کے عروج، زوال اور اب دوبارہ عروج کی کہانی
افغان طالبان کون ہیں: طالبان کے عروج، زوال اور اب دوبارہ عروج کی داستان19 جولائی 2021اپ ڈیٹ کی گئی 10 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesسنہ 2001 میں امریکہ کی قیادت میں غیر ملکی افواج کے افغانستان پر حملہ آور ہونے کے بعد ملک پر طالبان کی…
صحت پہلے | 15 اگست 2021 | Picky Eaters | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=dBAYr1Lt2-I
خبر سی خبر نادیہ مرزا کے ساتھ۔ 15 اگست 2021 | افغانستان کا مستقبل کیا ہے؟ | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=zCrVOnPMWWg
بریکنگ نیوز: افغانستان سے فرار کے بعد اشرف غنی کا طالبان کے لیے پیغام ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=EGdamoLxF1A
انفوکس – 15 اگست 2021 | افغانستان کے حالات ، اشرف غنی نے ملک چھوڑ دیا۔
https://www.youtube.com/watch?v=8pqlhlZ98hs
سندھ: کورونا سے 26 اموات، 1399 نئے کیسز رپورٹ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 19059 نمونے ٹیسٹ کیے گئے۔ جس کے نتیجے میں 1399 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ سندھ میں مجموعی طور پر کوویڈ کے…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، نوٹیفکیشن جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔حکومت نے اگلے 15 دن تک کے لیے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 81 پیسے فی لیٹر…
افغانستان پر طالبان کا کنٹرول افسوسناک، خواتین اور اقلیتوں کیلئے پریشان ہوں، ملالہ
لڑکیوں کی تعلیم کے لیے عالمی شہرت رکھنے والی نوبیل انعام یافتہ پاکستانی شہری ملالہ یوسف زئی نے افغانستان میں طالبان کے کنٹرول پر اپنی مایوسی اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں ملالہ یوسف زئی کا کہنا تھا کہ وہ اس…
جمیکا ٹیسٹ: پاکستان 203 پر آؤٹ، ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 168 کا ہدف
جمیکا ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 203 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ہے جس کے ساتھ ہی ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 168 رنز کا ہدف ملا ہے۔ میچ کے چوتھے روز پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ کچھ اچھی نہیں رہی، ٹیم کے کپتان بابراعظم 55 رنز…
پی آئی اے نے کابل کے لیے پروازیں بڑھا دیں
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے افغان دارالحکومت کابل کے لیے پروازیں بڑھادیں۔کابل کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر پی آئی اے نے افغان دارالحکومت کے لیے اپنی پروازیں بڑھائیں ہیں۔پی آئی اے کی کل 3 پروازیں کابل کے لیے روانہ ہوں…