بھارت سے چینی کی درآمد رکوانے میں شوگر مافیا کا دباؤ بھی ہے، تجزیہ کار
بعض تجزیہ کاروں کے مطابق بھارت سے چینی کی درآمد کا فیصلہ رکوانے کے لیے شوگر مافیا سے متعلق لوگوں کا دباؤ بھی شامل ہے۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ لوگ نہیں چاہتے تھے کہ رمضان میں جب انہیں چینی کی اچھی قیمت ملنے کی توقع ہے تب بھارت سے چینی…
ون ڈے سیریز میں ہائی اسکورنگ میچز ہوسکتے ہیں، مارک باؤچر
جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے کوچ مارک باؤچر نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں ہائی اسکورنگ میچز ہوسکتے ہیں۔سنچورین میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جنوبی افریقی ٹیم کے کوچ کا کہنا تھا کہ ہماری ون ڈے سیریز کی تیاری اچھی ہے۔انھوں نے کہا…
کابینہ کا بھارت سے چینی درآمد نہ کرنے کا فیصلہ قابلِ ستائش ہے، رحمان ملک
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما رحمان ملک بھارت سے چینی درآمد نہ کرنے کے وفاقی کابینہ کے فیصلے سے خوش ہیں۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ وفاقی کابینہ کا بھارت سے چینی درآمد نہ کرنے کا فیصلہ قابلِ ستائش ہے۔رحمان ملک کا کہنا…
نہ پیپلز پارٹی کسی پر شرطیں لگا سکتی ہے نہ کوئی اور پیپلزپارٹی پر، کائرہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ نہ پیپلز پارٹی کسی پر شرطیں لگا سکتی ہے نہ کوئی اور پیپلز پارٹی پر شرط لگاسکتی ہے۔رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ نے جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو…
نارنجی چہرے والی نئی مکڑی کوفلمی کردار’نیمو‘ کا نام دیدیا گیا
میلبورن: ایک شہری سائنسدان کو جنوبی آسٹریلیا کی آبگاہ میں ایک نئی قسم کی مکڑی دکھائی دی جس کا چہرہ شوخ نارنجی رنگ کا تھا۔ اس کی رنگت کو دیکھتے ہوئے اسے پکسار اینی میشن فلم ’فائنڈنگ نیمو‘ کی کلاؤن فِش ’نیمو‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس طرح…
گوگل کا کوکیزکی جگہ ’FLoC‘ متعارف کرانے کا فیصلہ
گوگل نے کوکیز کی جگہ ’FLoC‘ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ٹیکنالوجی جائنٹ گوگل نے اپنے ویب براؤزر ’کروم ‘ میں تھرڈ پارٹی کوکیز سپورٹ کے خاتمے پر کام شروع کردیا ہے۔ رواں سال کے اختتام تک کروم براؤزر اشتہاری نیٹ ورکس کو آپ کی مشینز (…
ڈان نیوز کی صبح 9 بجے کی سرخیاں | آصف علی زرداری مشکل میں ہیں | یکم اپریل 2021
https://www.youtube.com/watch?v=466h_P-FYnY
پاک جنوبی افریقہ ون ڈے سیریز کا کل سے آغاز، دونوں ٹیموں کی تیاریاں بھی مکمل
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں کل سے 3 میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز میں مدمقابل آرہی ہیں، اس مقابلے کے لیے دونوں ٹیموں نے تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کا ایک روزہ کرکٹ میں پہلا ٹکراؤ 1992 کے ورلڈکپ میں ہوا تھا جس میں…
سیربین یکم اپریل 2021: پاک کابینہ نے بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مسترد کردیا
https://www.youtube.com/watch?v=BR-D62Mcgi4
کورونا سے مزید 98 مریض انتقال کرگئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 98 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار 530 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 98 مریض انتقال کرگئے…
پشاور ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک پر عائد پابندی ختم کردی
پشاور ہائی کورٹ نے ویڈیو شیئرنگ اپیلیکیشن ٹک ٹاک پر عائد پابندی ختم کرنے کا حکم دے دیا۔
پشاور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک کی بندش سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس قیصر رشید خان نے کی۔ عدالت میں پاکستان…
حکومت نے براڈ شیٹ کمیشن پورٹ پبلک کردی
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے براڈ شیٹ کمیشن پورٹ پبلک کردی ہے، جس میں انکشاف کیا گیا کہ بیوروکریسی نے اپنی اور سیاستدانوں کی کرپشن چھپانے کے لئے ریکارڈ چھپانے اورگمانے کی ہر ممکن کوشش کی۔…
ڈیرن گیپ: پاناما اور کولمبیا کی سرحد پر کیا ہوتا ہے؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=Z28nmtqO0Ck
لاہور چڑیا گھر میں سفید شیرنی کا بچہ دم توڑ گیا
لاہورچڑیاگھر میں دو روز قبل پیدا ہونے والا سفید شیرنی کا بچہ دم توڑ گیا، چڑیا گھر حکام کےمطابق ماں کے قبول نہ کرنے کے باعث بچے کو فیڈر کے ساتھ دودھ پلایا جا رہا تھا۔لاہورچڑیا گھر حکام کے مطابق دو روز قبل سفید شیرنی نے بچے کو جنم دیا تھا۔…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ویزوں کے معاملات آئندہ ماہ تک حل ہونے کی توقع، آئی سی سی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے رواں سال ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ٹیکس اور ویزوں کے معاملات آئندہ ماہ تک حل ہونے کی توقع ظاہر کی ہے۔آئی سی سی بورڈ کے ورچوئل اجلاس کے بعد جاری…
ملک میں ایک تولہ سونا 1600 روپے مہنگا ہوگیا
ملک میں سونے کی قدر میں گذشتہ روز بڑی کمی کے بعد جمعرات کو فی تولہ سونا ایک ہزار 600 روپے مہنگا ہوگیا۔ملک میں گذشتہ روز ایک تولہ کے قیمت میں 2800 روپے کی کمی ہوئی تھی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج 1600 روپے اضافے کے…
قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا نے میری کوئی تجویز مسترد نہیں کی، وزیر اعلیٰ سندھ
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کا اقدام اتنا ہی برا تھا تو وفاق اور تین صوبوں نے اس پر عمل کیوں کیا؟، قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا نے میری کوئی تجویز مسترد نہیں کی، وزیراعظم کی لاک ڈاؤن سے متعلق اپنی سوچ…
وفاقی حکومت کا دفاتر میں حاضری 50 فیصد کرنے کا حکم
ملک بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث وفاقی حکومت نے دفاتر میں حاضری 50 فیصد کرنے کا حکم دے دیا۔دفاتر میں 50 فیصد حاضری کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق دفاتر میں 50 فیصد حاضری کا اطلاق فوری طور پر…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 159 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعرات کو سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔ ماہ اپریل کے پہلے ہی روز 100 انڈیکس 159 پوائنٹس کم ہو کر 44 ہزار 428 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 548 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ شیئر بازار میں آج 31…
وفاقی کابینہ نے سمری مسترد کرکے وزیراعظم پر اظہار عدم اعتماد کردیا، شاہد خاقان
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ وزیرا عظم سمری منظور کرتا ہے کابینہ مسترد کردیتی ہے، کابینہ کی جانب سے سمری مسترد کرنے پر وزیراعظم کا کابینہ کا سربراہ ہونے کا جواز نہیں رہتا۔اسلام آباد میں…