وزیراعظم عمران خان کل جہلم کا دورہ کریں گے
وزیراعظم عمران خان کل جہلم کا دورہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔وزیراعظم کے دورے کے دوران وفاقی وزیر فواد چوہدری، معاون خصوصی ملک امین اسلم اور زلفی بخاری بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔وزیر اعظم جہلم اور چکوال کے علاقوں میں 2 نئے نیشنل پارکس کا…
اپوزیشن کے 17 ایم این ایز مجھ سے رابطے میں ہیں، شہباز گِل
معاون خصوصی شہباز گل نے حزب اختلاف کے ارکان قومی اسمبلی سے متعلق دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کے 17 ارکان قومی اسمبلی مجھ سے رابطے میں ہیں۔پھالیہ میں چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ ووٹ بیچنا اور خریدنا…
پی ایس ایل 6: پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے ہرادیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 6 کے 10ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 118 رنز پر آل آؤٹ کردیا اور 119…
نیشنل بیڈمنٹن چیمپین ماحور شہزاد لاہور قلندرز کا حصہ بن گئیں
نیشنل بیڈمنٹن چیمپین ماحور شہزاد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز کا حصہ بن گئیں۔چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) لاہور قلندرز عاطف رانا کا کہنا ہے کہ ماحور شہزاد چیمپین پلیئر ہیں، ان کی ہر ممکن سپورٹ کریں گے۔رانا عاطف…
پرویز الہٰی کی کاوشوں سے پنجاب میں سینیٹ امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے، چوہدری شجاعت
حکومتی اتحاد میں شامل جماعت پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی کی کاوشوں سے پنجاب میں سینیٹ امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے۔مختلف سیاسی رہنماؤں سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ اسپیکر پنجاب…
بلوچستان میں کم بارش کے باعث خشک سالی کے آثار نمودار
بلوچستان میں موسم سرما کے دوران کم بارش کے باعث خشک سالی کے آثار نمودار ہونا شروع ہوگئے، صوبے کی اپوزیشن جماعتوں نے صوبائی حکومت سے متوقع خشک سالی سے نمٹنے کے لیے جامع حکمت عملی بنانے کا مطالبہ کردیا۔بلوچستان میں خشک سالی سے متعلق محکمہ…
طاقتور سینیٹ کے لیے براہِ راست الیکشن ضروری ہے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وہ سینیٹ کے براہِ راست الیکشن کے حامی ہیں، طاقتور سینیٹ کے لیے براہِ راست الیکشن ضروری ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے جیو نیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ میں میزبان سلیم صافی کے ساتھ گفتگو…
بلوچستان میں کورونا وائرس کے 7 نئے کیسز کی تصدیق
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے سات نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 428 ٹیسٹ کیے گئے ان کیسز میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے سا ت نئے کیسز کی تصدیق…
بھارت نے ’مس ایڈونچر‘ کیا تو ہم اپنے دفاع کی ہمت رکھتے ہیں، شاہ محمود
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت نے اگر کوئی ’مس ایڈونچر‘ کیا تو ہم اپنے دفاع کی ہمت رکھتے ہیں۔ملتان سے جاری اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان کبھی بھارت کے ساتھ مذاکرات سے پیچھے نہیں ہٹا، امن کے حصول کے…
جمال خاشقجی سے متعلق امریکی رپورٹ پر پاکستان کا ردِعمل
سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق امریکی رپورٹ کے معاملے پر دفتر خارجہ کا ردِ عمل سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سعودی حکومت نے اس معاملہ میں انصاف کے تمام تقاضے پورے کیے ہیں، پاکستان صحافی کے قتل میں ملوث افراد کو کیفر کردار…
ملک ممتاز کی آٹھویں برسی، قاتل پکڑے گئے نہ کوئی وعدہ پورا ہوا
شمالی وزیرستان میں جیو نیوز کے نمائندے ملک ممتاز خان کو ہم سے بچھڑے آٹھ سال بیت گئے، نہ قاتل پکڑے گئے اور نہ کوئی وعدہ پورا، ہوا آج میرانشاہ میں ان کی برسی منائی جارہی ہے۔ملک ممتاز نے اپنے آبائی علاقے میران شاہ میں قیام امن، لوگوں کے…
اپوزیشن نے ہمیشہ نوٹوں کی سیاست پروان چڑھائی، عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے ہمیشہ نوٹوں کی سیاست پروان چڑھائی، تحریک انصاف سینیٹ کی اکثریتی پارٹی بن کر سامنے آئے گی۔وزیراعلیٰ پنجاب لاہور میں سینیٹ الیکشن میں بلامقابلہ منتخب پی ٹی آئی امیدوار عون عباس…
تیزی سے جواب دینے والوں کو ’’سچا‘‘ سمجھا جاتا ہے، تحقیق
لندن: برطانیہ میں کی گئی ایک دلچسپ تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ جو لوگ کسی بھی سوال کا فوری اور بلا جھجھک جواب دیتے ہیں، اکثر اوقات انہیں سچا سمجھا جاتا ہے اور ان کی بات بھی درست قرار دی جاتی ہے۔
اس کے برعکس وہ لوگ جو کسی بھی سوال کا جواب…
ریشم کے کیڑوں کی غذا میں تبدیلی سے مضبوط ریشم تیار
ٹوکیو: جاپانی سائنسدانوں نے ریشم کے کیڑوں کی غذا میں تبدیلی کرکے ان سے حاصل ہونے والے ریشم کو معمول سے دگنا مضبوط بنا لیا ہے۔
آن لائن ریسرچ جرنل ’’مٹیریلز اینڈ ڈیزائن‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق ماہرین نے ریشم کے…
ڈان نیوز کی صبح 9 بجے کی سرخیاں | پاکستانی فوج ایک بہت ہی پیشہ ور قوت ہے ، ابیننڈن | 27 فروری 2021
https://www.youtube.com/watch?v=c2rd9aZ-UUE
ری پلے – 27 فروری 2021 | بابر اعظم اپنی بہترین کارکردگی پر واپس آئے
https://www.youtube.com/watch?v=-7R9IbfgTnM
‘شرعی طور پر مسلمانوں کا پیسہ مندر کی تعمیر کے لیے نہیں لگ سکتا’
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ مسلمانوں کا پیسہ مندر کی تعمیر کے لیے نہیں لگ سکتامسلمانوں کا پیسا ان کی مرضی کےمطابق استعمال ہوناچاہیے، مندر کی تعمیر کیلیے وزیر اپنی جیب سےپیسا دیتا ہے…
حیدرآباد: ایم کیو ایم لندن رابطہ کمیٹی کے سابق رکن سمیت دیگر ملزمان بری
حیدر آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے دھماکہ خیز مواد اور غیر قانونی اسلحہ برآمدگی کیس میں نامزد ایم کیو ایم لندن کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن مومن خان مومن سمیت دیگر ملزمان کو جرم ثابت نہ ہونے پر باعزت بری کر دیا، نامزد ملزمان ضمانت پر…
لاہور: نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر میاں بیوی سمیت 3 افراد کو قتل کردیا
لاہور کے نواحی علاقے کوٹ عبدالمالک میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر میاں بیوی سمیت تین افراد کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔آئی جی پنجاب انعام غنی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او شیخوپورہ سے رپورٹ طلب کرلی۔خاتون سمیت تہرے قتل کا…
پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں ہے، حکومت پھر بھی خوش ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاس فورس (ایف اے ٹی ایف) کی تمام شرائط ماننے کے باوجود پاکستان گرے لسٹ میں ہے اس کے باوجود حکومت خوش ہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا…