کابل سے نکلنے کی کوشش میں قومی ٹیم کا فٹبالر بھی ہلاک
طالبان کے کابل پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد ایئرپورٹ سے امریکی طیارے پر لٹک کر روانہ ہونے کی کوشش میں 19 سالہ فٹبالر زکی انوری بھی ہلاک ہوگیا۔ ہلاک ہونے والے اس فٹبالر کی عمر سے اندازہ لگاجاسکتا ہے کہ یہ اس وقت پیدا ہوا تھا جب طالبان کا…
طالبان مخالف قوتیں کابل کے شمالی علاقے میں زور پکڑ رہی ہیں، سرگئی لاروف
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ طالبان مخالف قوتیں کابل کے شمالی علاقے میں زور پکڑ رہی ہیں، طالبان کا پورے افغانستان پر کنٹرول نہیں ہوا۔ ماسکو میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سرگئی لاروف نے کہا کہ پنچ شیر وادی میں طالبان مخالف…
’میرا بیٹا اس علاقے کو بچانے گیا جس سے اسے محبت تھی، مگر اسے زندہ جلا دیا گیا‘
الجزائر: جنگل میں لگی آگ بجھانے کے لیے مدد کے لیے جانے والے نوجوان کی ہجوم کے ہاتھوں موتکیلین ڈیولِنبی بی سیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہOtherایک نوجوان آرٹسٹ جو الجزائر میں جنگل میں لگی آگ کا مقابلہ کرنے میں مدد کرنے کے لیے گیا تھا لیکن…
خبر دار | بنیادی حقوق کے لیے ریاست کی کیا ذمہ داری ہے؟ | 19 اگست | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=vCwXZd8VTts
سیربین 19 اگست 2021: غیر یقینی صورتحال جو افغانستان کو گھیرے ہوئے ہیں۔
https://www.youtube.com/watch?v=7KK-jepeLXM
کشمیری بچے نے بھارتی صحافی کو سخت جواب دیا ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=2NFdpY9LxM0
امریکی فوجی 11 ستمبر کے بعد بھی افغانستان میں موجود رہ سکتے ہیں، جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکی فوجی انخلا کی ڈیڈ لائن 11 ستمبر گزرنے کے بعد بھی افغانستان میں موجود رہ سکتے ہیں، کابل میں بحران یقینی ہے۔امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے صدر جو بائیڈن نے کہا کہ متعدد ممالک اپنے شہری…
طالبان ایک آدھ صوبہ چھوڑکر تمام صوبے ٹیک اوور کرچکے ہیں، سفیر پاکستان
کابل میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان کا کہنا ہے کہ طالبان ایک آدھ صوبہ چھوڑ کر تمام صوبوں کا کنٹرول حاصل کرچکے ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو میں منصور احمد خان نے کہا کہ نئی افغان حکومت کے قیام کے لیے کوششیں جاری ہیں، سیکیورٹی انتظامات…
قابض بھارتی فوج نے کشمیری نوجوان کو شہید کردیا
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، جس کے دوران ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا گیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع راجوڑی میں کشمیری نوجوان کو شہید کیا۔کشمیری نوجوان کو تھانہ منڈی علاقے میں…
افغان شہر خوست میں طالبان انتظامیہ نے کرفیو نافذ کردیا
افغانستان کے شہر خوست میں طالبان انتظامیہ نے کرفیو نافذ کردیا، جس کے بعد سڑکوں پر سناٹا ہوگیا ہے۔طالبان حکام کا کہنا ہے کہ خوست میں ہر قسم کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ شہری آئندہ احکامات تک گھروں میں رہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ…
امریکا نے افغانستان کو ہتھیاروں کی فروخت معطل کردی
امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے افغانستان کی حکومت کو تمام ہتھیاروں کی فروخت معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ طالبان کے کابل پر قبضہ کرنے کے تین دن بعد لیا گیا ہے۔ دفاعی کانٹریکٹر کے لیے جاری نوٹس کے مطابق…
افغانستان: یومِ آزادی کی ریلی پر فائرنگ، کئی ہلاک
افغانستان کے شہر اسد آباد میں یومِ آزادی کی ریلی کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں کئی افراد ہلاک ہو گئے۔برطانوی خبر رساں ادارے نے عینی شاہدکے حوالے سے بتایا ہے کہ اسد آباد میں ریلی کے دوران قومی پرچم لہرانے پر طالبان کی جانب سے فائرنگ کی…
طالبان خواتین سے کام کا حق چھین لیں گے: یورپین وزیر خارجہ جوزف بورل
یورپین وزیر خارجہ جوزف بورل نے کہا ہے کہ طالبان افغانستان میں خواتین سے کام کا حق چھین لیں گے، طالبان اچھا بنا کر پیش تو کر رہے ہیں لیکن عمل دیکھنا ہے۔یورپین وزیر خارجہ جوزف بورل نے یورپین پارلیمینٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں…
سعودی وزیر خارجہ کا امریکی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل کی جانب سے امریکی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا گیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق ٹیلیفونک رابطے کے دوران سعودی عرب اور امریکا کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون پر گفتگو سمیت دونوں وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے…
طالبان کی مساجد کے امام اور خطیبوں کیلئے گائیڈ لائنز
افغان طالبان نے دارالحکومت کابل اور دیگر صوبوں میں مساجد کے امام اور خطیبوں کے لیے گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ طالبان نے ہدایت کی ہے کہ جمعہ کے خطبات میں شہریوں کو اسلامی نظام اور اتحاد کی طرف بلایا جائے۔انہوں نے کہا کہ اہلِ وطن کو ترغیب…
بریکنگ نیوز: افغانستان میں ریلی پر فائرنگ کا واقعہ ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=EDf5f80giCM
بریکنگ نیوز: بہاولنگر میں عاشورہ جلوس میں دھماکہ ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=kYDT3NuU1bY
بریکنگ نیوز: طالبان کا افغانستان کی اسلامی امارت کا اعلان ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=YKeYECoEqlY
ڈان نیوز کی سرخیاں 03 بجے | امریکی صدر کا افغانستان کے حوالے سے بڑا بیان 19 اگست 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=g5TyXdiUMMs
پاکستانی سفیر کی حامد کرزئی اور عبداللّٰہ عبداللّٰہ سے ملاقات
پاکستان کے افغانستان میں سفیر منصور احمد خان نے سابق افغان صدر حامد کرزئی اور افغان مصالحتی کونسل (ایچ سی این آر) کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللّٰہ عبداللّٰہ سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں افغانستان کی تازہ ترین صورتِ حال کے بارے میں تبادلۂ خیال…