جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اردو کے مشہور شاعر ناصر کاظمی کی 49 ویں برسی

اردو ادب کے معروف شاعر ناصر کاظمی کو اپنے مداحوں سے بچھڑے49 برس بیت گئے لیکن ان کی شاعری آج بھی دلوں کو تازگی عطا کرتی ہے۔ ناصر کاظمی 8 دسمبر 1925ء کو بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع انبالہ میں پیدا ہوئے، 1954ء میں ان کا پہلا شعری مجموعہ…

آئس میراتھن روس کے سابق فٹبالر نے جیت لی

روس میں آئس میراتھن روس کے سابق فٹبالر نے جیت لی، میراتھن میں 6 ممالک کے 83  افراد شریک تھے۔ روس میں سرد موسم کا مزہ اُٹھانے کیلئے آئس میراتھن کا انعقاد کیا گیا جس میں ایڈونچر کے شوقین افراد نے بھرپور شرکت کی۔چھ  ممالک کے تراسی افراد…

اسپین: خودکار طریقے سے چلنے والی پہلی بس متعارف

اسپین میں خودکار طریقے سے چلنے والی پہلی بس متعارف کروادی گئی ہے۔اسپین کی آٹو پائلٹ اور بجلی سے چلنے والی مسافر بس میں 70 سے زائد مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔انتظامیہ کے مطابق بس میں مختلف سینسرز ، کیمرے نصب ہیں جو ماحول اور آنے…

ملک بھر میں آج بلوچ ثقافت کا دن

کوئٹہ سمیت بلوچستان اور ملک کے مختلف حصوں میں بلوچ ثقافت کا عالمی دن منایا جارہا ہے بلوچستان میں ڈیر مراہ جمالی، نصیر آباد اور جعفرآباد سمیت کئی شہروں میں  بلوچ کلچر ڈے جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ڈھول کی تھاپ پر نوجوانوں نے روایتی…

ٹائیگرووڈز ساتھی گالفرز کی محبت دیکھ کر خوش

امریکی گالفر ٹائیگرووڈز اپنے ساتھی گالفرز اور فینز کی محبت دیکھ کر خوش ہوگئے، گالفرز نے لال شرٹ اور بلیک پینٹ پہن کر حادثے میں زخمی ہونے والے ٹائیگر ووڈز کو خراج تحسین پیش کیا ۔لال شرٹ اور بلیک ٹراؤزر گالف کی دنیا میں پہچان ہے امریکن…

کورونا وائرس کے باوجود سرمایہ کاری بڑھی ہے، گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ عارضی معاشی ریفاننس سہولت سے سرمایہ کاری جی ڈی پی تناسب بڑھےگی۔ کوویڈ کے باوجود سرمایہ کاری بڑھی ہے۔گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ ٹرف سرمایہ کاری جی ڈی پی تناسب ایک فیصد بڑھائے گی، کوویڈ کے باوجود…

شیخ رشید کی نیلسن منڈیلا کے ساتھ یہ تصویر کب کی ہے؟

وزیر داخلہ شخ رشید نے جنوبی افریقہ کے  پہلے سیاہ فام صدر بننے والے نیلسن منڈیلا کے ہمراہ ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے۔ شیخ رشید آج کل سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر بیتے دنوں کی یادیں شیئر کر رہے ہیں، ایسا معلوم ہوتا ہے کہ شیخ رشید ایک بار پھر…

پی ایس ایل 6 کے میچز چند دنوں کیلئے ملتوی کیے جانے کا امکان ، ذرائع

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 6  کے میچز چند دنوں کیلئے ملتوی کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں اور آفیشلز کے پی سی آر ٹیسٹ کی رپورٹ آنے میں وقت لگ سکتا ہے۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم سے سیکورٹی ہٹا دی گئی ہے، اطراف…

کیا محمد بن سلمان کے امریکہ داخلے پر پابندی ہے؟

محمد بن سلمان: کیا سعودی شہزادے کا نام امریکہ کی جمال خاشقجی ’بین لسٹ‘ میں شامل ہے؟امریکی محکمہ خارجہ نے یہ بتانے سے انکار کیا ہے کہ آیا ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا نام ان 76 سعودی عہدے داروں کی فہرست میں شامل ہے جن پر صحافی جمال…

دیکھنا پڑے گا فیصلہ رائے ہے یا ہدایت: شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ دیکھنا پڑے گا کہ فیصلہ ایک رائے ہے یا سپریم کورٹ کی ہدایت ہے۔احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی…

باکسر عامر خان کا بیٹے کی پہلی سالگرہ پر قیمتی گھڑی کا تحفہ

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے بیٹے زاویار خان کو پہلی سالگرہ پر قیمتی رولیکس گھڑی تحفہ دی ہے۔A post shared by Faryal Makhdoom (@faryalmakhdoom)عامر خان کی اہلیہ نے بیٹے اور شوہر عامر خان کے ہمراہ ایک خوبصورت تصویر شیئر کی جس…

پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈرز پر ان کے ہی ممبران کو اعتراض ہے، شازیہ مری

رہنما پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری کا کہنا ہے کہ حکومت کی ناکامی ان کی سینیٹ میں ناکامی کا بڑا سبب بنتی جارہی ہے، پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈرز پر ان کے ہی ممبران کو اعتراض ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شازیہ مری نے…

سپریم کورٹ کا تمام غیر قانونی وکلاء چیمبرز گرانے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے اسلام آباد میں موجود وکلاء کے تمام غیر قانونی چیمبرز فوری طور پر گرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے سماعت کرتے ہوئے اسلام آباد میں وکلاء کے چیمبرز گرانے کے خلاف درخواست خارج کر دی۔سپریم کورٹ…

خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہور کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 12 مارچ تک توسیع کر دی۔مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف کے خلاف احتساب عدالت میں آمدن سے زائد اثاثہ جات…

روی شاستری نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ روی شاستری نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی۔روی شاستری نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ احمد آباد کے ایک اسپتال میں کورونا ویکسین لگوارہے ہیں۔روی شاستری نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا…

خواجہ آصف 16 دن سے میو اسپتال میں زیر علاج

مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف 16 دن سے آنکھوں کے علاج کیلئے میو اسپتال میں زیر علاج ہیں۔سی ای او میواسپتال پروفیسرڈاکٹر اسد اسلم کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف کو آنکھوں کے علاج کیلئے کوٹ لکھپت جیل سے میو اسپتال منتقل کیا گیا، خواجہ آصف کی…