جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بلاول بھٹو، حمزہ شہباز کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور نون لیگی رہنما حمزہ شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ بلاول بھٹو نے حمزہ شہباز کو سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کی جیت کی مبارک باد دی۔ٹیلیفون پر بات چیت کے دوران بلاول بھٹو…

یوسف رضا گیلانی کی فتح نوٹ اور چور بازاری سے جڑی ہے، فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ الیکشن میں امیدوار پی ڈی ایم جیتا ہے لیکن نظریہ عمران خان کا جیتا ہے، سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کی فتح نوٹ اور چور بازاری سے جڑی ہے۔فردوس عاشق اعوان نے  پریس کانفرنس کے…

بائیو سیکیور ببل میں کورونا کیسے داخل ہوا؟

پاکستان سُپر لیگ (پی سی بی) کے ایڈیشن 6 کو ملتوی ہونے کے بعد پی سی بی اور ٹیم اونر میٹنگ میں بحث جاری ہے کہ بائیو سیکیور ببل میں کورونا کیسے داخل ہوا؟ذرائع کا کہنا ہے کہ دو ٹیموں کوایونٹ سے قبل الگ ہوٹل میں قرنطینہ کرا کر دوسرے ہوٹل…

پی ایس ایل 6 میں شامل کھلاڑیوں کیلئے ویکسینیشن سینٹر قائم

کراچی کے مقامی ہوٹل میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے کھلاڑیوں کے لئے ویکسینیشن سینٹر قائم کر دیا گیا، ملکی، غیر ملکی کھلاڑیوں کو ہنگامی طور پر کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگائی جا رہی ہے۔محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ 300 سے زائد…

نو منتخب اراکین سینیٹ 12 مارچ کو حلف اٹھائیں گے

سینیٹ سیکرٹریٹ کا کہنا ہے کہ نو منتخب اراکین سینیٹ 12 مارچ کو حلف اٹھائیں گے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ریٹایئر ہونے والے سینٹرز کی مدت 11 مارچ کو ختم ہو جائے گی۔وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز…

سپیس ایکس کی پرواز پر چاند کا سفر اور وہ بھی مفت!

جاپانی ارب پتی کی آٹھ افراد کو سپیس ایکس کی پرواز پر چاند کا مفت سفر کروانے کی پیش کشیوساکو میزاوا نے ایلون مسک کی سپیس ایکس فلائیٹ پر اپنے ساتھ آٹھ لوگوں کو جانے کی دعوت دی ہے۔ویسے چاند کے بارے میں جتنے گانے انڈیا پاکستان میں لکھے اور…

سنگاپور نے سپرسانک ڈرون تیار کرلیا

سنگاپور کی ایک کمپنی نے ایرو نامی سپرسانک ڈرون تیار کرلیا ہے ۔ آواز کی رفتار سے تیز اڑنے والے ڈرون کی قیمت ایک کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر تک ہے۔ یہ ڈرون جاسوسی کے مشن میں استعمال ہوتا ہے جبکہ یہ 26 سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے فاصلہ طے کر…

پی ایس ایل6، عمران طاہر نے وکٹ لینے پر شرٹ کیوں اتاری؟

پاکستانی نژاد جنوبی افریقی کرکٹر عمران طاہر نے پی ایس ایل کے میچ کے دوران وکٹ لینے کے بعد شرٹ اتار کر منفرد انداز میں کینسر سے جنگ ہار جانے والے دوست طاہر مغل کو خراج عقیدت پیش کیا۔جارح مزاج عمران طاہر میچز کے دوران اپنے نت نئے انداز سے…

شاہنواز دھانی نے اپنے ’جشن اسٹائل‘ کا راز بتادیا

ملتان سلطانز کے بولر شاہنواز دھانی نے وکٹ لینے پر فون اٹھانے کے اپنے منفرد جشن اسٹائل کا راز بتادیا۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 6 میں کوئٹہ گلیڈی...پی ایس ایل میچز میں شاہنواز دھانی وکٹ لینے پر ٹیم میں شامل غیر ملکی کھلاڑیوں کے…

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 63 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

یوسف رضا گیلانی کی جیت پر سندھ اسمبلی میں پی پی کارکنان کا جشن، ویڈیو وائرل

سینیٹ الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پر سندھ اسمبلی میں پی پی کارکنان نے جشن منایا، نعرے لگائے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سندھ…

حمزہ شہباز کی عدالت کو نعرے بازی روکنے کی یقین دہانی

رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت کے دوران مسلم لیگ نون کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ شہباز شریف نے لاہور کی احتساب عدالت کو آئندہ اپنی آمد کے موقع پر کارکنوں کی جانب سے نعرے بازی روکنے کی یقین دہانی کرا دی۔لاہور کی…

یوسف رضا گیلانی کی کامیابی عوام کی ترجمانی ہے: حمزہ شہباز

مسلم لیگ نون کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ شہباز شریف کہتے ہیں کہ سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کی کامیابی عوام کی ترجمانی ہے۔لاہور کی احتساب عدالت کے باہر مسلم لیگ نون کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ…

کراچی کنگز کے ڈین کرسٹین کا PSL6 سے دستبرداری کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 میں شریک کراچی کنگز کے غیر ملکی آل راونڈر ڈین کرسٹین نے لیگ سے دستبرداری کا فیصلہ کرلیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے آل راؤنڈر ڈین کرسٹین آج رات واپس چلے…

ہمارے پی ایس ایل کو نظر لگ گئی: حسن علی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور پاکستان سُپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹد کی نمائندگی کرنے والے حسن علی نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث پی ایس ایل کو ملتوی کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے پی ایس ایل کو نظر لگ گئی۔سوشل میڈیا سائٹ…