جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ٹی آئی کارکنوں نے احسن اقبال کے سر پر جوتا دے مارا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا ٹاک کے دوران پی ٹی آئی کارکن نے سر پر جوتا دے مارا۔نون لیگی رہنماؤں کی میڈیا ٹاک کے دوران پی ٹی آئی کارکنان نے شدید نعرہ بازی کی، تصادم کی صورتحال کے دوران مریم…

عمران خان آج پارلیمان کے اندر صرف لاشیں لیکرجا رہے ہیں، رانا تنویر حسین

مسلم لیگ نون کے رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج پارلیمان کے اندرصرف لاشیں لے کرجا رہے ہیں کیونکہ ان کے ضمیر ساتھ نہیں۔رانا تنویر حسین نے کہا کہ صدر مملکت نے لکھا ہے کہ عمران خان اعتماد کھوچکے ہیں، صدر مملکت کے…

پارلیمنٹ ہاؤس میں مشترکہ ناشتہ، اراکین کی آمد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع پارلیمنٹ ہاؤس میں آج صبح مشترکہ ناشتے کا اہتمام کیا گیا۔ناشتے میں وزیرِ اعظم عمران خان بھی شریک ہیں جبکہ پارلیمنٹیرینز کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔وفاقی کابینہ کے ارکان، پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی…

عثمان بزدار کا سرائیکی کلچر ڈے پر خصوصی پیغام

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سرائیکی کلچر ڈے کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔عثمان بزدار نے سرائیکی علاقے میں بسنے والے بہن بھائیوں کو ’سرائیکی کلچر ڈے‘ کی مبارکباد دی۔اُنہوں نے کہا کہ پنجاب پاکستان کی ثقافت اور قدیم روایات کا…

آج سب سامنے آجائے گا: شہریار آفریدی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و چیئرمین کشمیر کمیٹی شہر یار آفریدی کہتے ہیں کہ آج حق اور سچ کی جیت کا دن ہے، آج سب سامنے آ جائے گا۔پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و چیئرمین کشمیر کمیٹی شہر یار آفریدی وزیرِ…

آج پتہ چل جائے گا عمران خان کیساتھ کون ہے: زرتاج گل

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما و وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل کہتی ہیں کہ آج پتہ چل جائے گا کہ وزیرِ اعظم عمران خان کے ساتھ کون کھڑا ہے۔پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما و وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی…

اعتماد کا ووٹ: پارلیمنٹ ہاؤس پر سخت سیکیورٹی

آج وزیرِ اعظم عمران خان پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے والے ہیں، اس سلسلے میں پارلیمنٹیرینز کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد کا سلسلے بھی جاری ہے، اس موقع پر وہاں سیکیورٹی کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔اسلام آباد کے ڈی چوک، پارلیمنٹ لاجز اور قومی…

گورنر اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے اراکینِ قومی اسمبلی سے رابطے

وزیرِ اعظم عمران خان آج اعتماد کا ووٹ لینے جا رہے ہیں، اس سلسلے میں پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور اور وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار سے اراکین قومی اسمبلی کی اسلام آباد میں ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اسلام…

مخالف ووٹ دینے والوں کا علم الیکشن کمیشن کو ہونا چاہیئے، فواد چوہدری

وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کن لوگوں نے ووٹ دیا؟ کون ہیں وہ 16 اراکین؟مخالف ووٹ دینے والوں کا علم الیکشن کمیشن کو ہونا چاہیئے۔وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنا لوجی فواد چوہدری نے پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر صحافی کے سوال…

رانا ثناءاللّٰہ پر ایک بار پھر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناءاللّٰہ پر منشیات برآمدگی کیس میں ایک بار پھر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔لاہور میں انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں رانا ثناءاللّٰہ کے منشیات برآمدگی کیس کی سماعت شروع ہوئی تو رانا ثناءاللہ کی حاضری معافی کی…

وزیرِ اعظم عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

وزیرِ اعظم عمران خان پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے، پی ٹی آئی اور اس کی اتحادی جماعتوں کے اراکین کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اور اتحادی جماعتوں کے تقریباً 150…

حکومتی ووٹ 172 سے زیادہ ہوں گے، فیصل جاوید خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ حکومتی ووٹ 172 سے زیادہ ہوں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید خان نے کہا کہ اپوزیشن کو اندازہ نہیں، وہ عمران خان سے ڈیل کررہے ہیں، کسی…

انشاءاللّٰہ وزیراعظم آج سُرخرو ہونگے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انشاء اللہ وزیراعظم آج سُرخرو ہونگے۔شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز وزیراعظم پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا گیا، آج بھی ارکان اسمبلی وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ دیں…

لیگی رہنماؤں کی میڈیا ٹاک، پی ٹی آئی کارکنوں کے نعرے، صورت حال کشیدہ

مسلم لیگ نون کے رہنماؤں کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پریس کانفرنس کے دوران پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کارکنوں کی شدید نعرے بازی کے بعد صورتحال کشیدہ ہوگئی۔مسلم لیگ نون کے رہنماؤں احسن اقبال اور شاہد خاقان عباسی اور دیگر رہنماؤں کی پریس…