جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکی سینیٹ نے 1.9ارب ڈالر کا کورونا امدادی بل منظور کرلیا

امریکی سینیٹ نے ایک اعشاریہ نو ارب ڈالر کا کورونا امدادی منصوبہ منظور کرلیا، ووٹنگ کے لیے ڈیموکریٹس کو ہفتہ وار بے روزگاری الاؤنس کو 300 ڈالر تک لانا پڑا۔بل اب دوبارہ ایوان میں پیش کیا جائے گا۔ صدر جوبائیڈن کہتے ہیں لوگوں کو رقوم کی…

زرعی قوانین کے خلاف بھارتی کسانوں کا احتجاج

بھارت میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج، دلی کے باہر اہم شاہراہیں بلاک کرنے کا اعلان کردیا۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ نئے زرعی قوانین ڈیتھ وارنٹ کی طرح ہیں، مطالبات کی منظوری کے لیے طویل جدوجہد کے لیے تیار ہیں۔واضح رہے کہ زرعی قوانین…

پی ایس ایل کا التوا، انکوائری کا اعلان پیر کو ہوگا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) پیر کو پاکستان سپر لیگ 6 (پی ایس ایل) ملتوی ہونے پر انکوائری کا اعلان کرے گا۔ انکوائری کے لیے خود مختار کمیٹی بنائے جانے کا امکان ہے، کمیٹی میں طب اور کرکٹ سے متعلق ماہرین کو بھی شامل کیا جائے گا۔ پیر کو…

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس نے مظاہرین پر فائرنگ اور شیلنگ کی۔ آسٹریلیا اور نیپال میں میانمار کے سفارت خانے کے باہر احتجاج کیا اور شرکا نے جمہوریت کی بحالی کا مطالبہ کیا۔ گزشتہ روز ینگون میں مظاہرین پر ربڑ کی…

شاہنواز ڈاھانی کا دادو آمد پر شاندار استقبال

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ملتان سلطانز کی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز ڈاھانی کا دادو آمد پر شاندار استقبال کیا گیا۔پی ایس ایل میں اپنی فاسٹ بولنگ سے دنیا بھر کی توجہ حاصل کرنے والے فاسٹ بولر کی دادو آمد پر اُن کے مداحوں نے پھول…

اسلام آباد میں پولیس وین پر فائرنگ، اہلکار شہید، سب انسپکٹر زخمی

اسلام آباد کے علاقے سیکٹر جی 13 میں پولیس کی گاڑی پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک اہلکار شہید ہوگیا جبکہ سب انسپکٹر اور دوسرا اہلکار زخمی ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس کی گاڑی معمول کے گشت پر تھی جب کنٹینر چوک پر اس پر فائرنگ…

پوپ فرانسس نے عراق میں تباہ شدہ گرجا گھروں میں عبادت کی

عراق: پوپ فرانسس کا شدت پسندوں کے زیرِ قبضہ رہنے والے مسیحی علاقوں کا دورہپوپ فرانسس عراق کے تاریخی دورے کے تیسرے روز آج شمالی عراق کے ان حصوں کا دورہ کر رہے ہیں جن پر کبھی شدت پسند تنظیم نام نہاد دولتِ اسلامیہ کا قبضہ تھا۔ جب سنہ 2014 میں…

شمالی وزیرستان: زیرِ تعمیر پٹرول پمپ کو دھماکے سے اُڑا دیا گیا

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں زیرِ تعمیر پٹرول پمپ کو بارودی مواد سے اُڑا دیا گیا، دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے ایک مکان میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق اور 7…

بلاول کی حمزہ سےملاقات،نئے معرکے کی تیاری

اپوزیشن کی پنجاب اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کی نشست پر نظریں ہیں جس کے لیے حزبِ اختلاف نے حکومت کے خلاف نئے معرکے کی تیاری کر لی۔لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور نون لیگی رہنما…

اسپیکر کا پارلیمنٹ لاجز کے باہر پیش آئے واقعےکا نوٹس

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے گزشتہ روز پارلیمنٹ لاجز کے باہر پیش آنے والے واقعےکا نوٹس لے لیا اور کہا کہ اراکین پارلیمنٹ منتخب عوامی نمائندے ہیں ان کی عزت سب پر لازم ہے، واقعےکی مکمل انکوائری کروائی جائے گی۔گزشتہ روز پارلیمان کے سامنے…

اپوزیشن کمزور اخلاقی بنیادوں پر کھڑی ہے، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کل اپوزیشن والوں کی باڈی لینگویج ہارے ہوئے جواری کی طرح تھی، اپوزیشن کمزور اخلاقی بنیادوں پر کھڑی ہے، دولت بچانے کےلیے مہم شروع کرنے والوں کو بری طرح ناکامی ہوئی ہے۔شبلی…

بزرگوں کو 10 مارچ سے کورونا ویکسین لگے گی: اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر نے بتا دیا کہ ملک میں بزرگ افراد کو کورونا وائرس کی ویکسین کب سے دی جا رہی ہے۔وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ 60 برس اور اس سے زائد عمر کے افراد کو کورونا وائرس کی ویکسین لگانے کا سلسلہ 10 مارچ سے شروع ہو گا۔انہوں نے…

پنجاب میں کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد دگنی

پنجاب میں کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد دگنی ہوگئی ہے، پنجاب میں 24 گھنٹے میں 1 ہزار 44 نئے مریض سامنے آئے ہیں، صرف لاہورمیں 646 کیسز سامنے آئے ہیں۔ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتہ قبل 28 فروری کو…

فیصل واوڈا کی خالی نشست پر پیپلز پارٹی کی تیاریاں تیز

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کے استعفیٰ سے خالی ہونے والی نشست پر الیکشن لڑنے کی تیاریاں تیز کردیں۔فیصل واوڈا کی طرف سے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ کے معاملے پیپلز پارٹی نے پارٹی ٹکٹ کے لیے…

بلاول بھٹو نے استقامت سے جیل کاٹنے پر حمزہ شہباز کی تعریف کی، ذرائع

لاہور میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز کی ملاقات میں بلاول بھٹو نے استقامت سے جیل کاٹنے پر لیگی رہنما کی تعریف کی۔ذرائع کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو نے پنجاب میں…

احسن اقبال کا عمران خان پر نفرت اور تشدد پسند کھیپ تیار کرنے کا الزام

سابق وزیرِ داخلہ اور اپوزیشن جماعت ن لیگ کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے وزیراعظم عمران خان پر نفرت انگیز اور تشدد پسند کھیپ تیار کرنے کا الزام لگادیا۔نارووال میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان میں کسی سیاسی کارکن نے…

ق لیگ پنجاب حکومت کی کارکردگی سے مطمئن نہیں، طارق بشیر چیمہ

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ ذاتی رائے ہے کہ ان کی جماعت پنجاب حکومت کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ…

برطانوی کنزرویٹو رکن پارلیمنٹ کو کینو پسند آگئے، پاکستانیوں کی تعریف

برطانوی دارالعوام کے کنزرویٹو رکن جیمز ڈیلی کو پاکستانی کینو پسند آگئے، ایک ویڈیو بیان میں انھوں نے پاکستانی کینو اپنے سامنے رکھ کر اس کی تعریف کی اور کہا کہ یہ کینو پاکستان سے بڑی تعداد میں منگوانے چاہئیں تاکہ برطانیہ بھر کے عوام ان سے…

بلاول بھٹو اور چوہدری شجاعت میں دلچسپ مکالمہ، اندرونی کہانی سامنے آگئی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی چوہدری برادران سے ملاقات میں دلچسپ مکالمہ ہوا جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔بلاول بھٹو کی چوہدری برادران سے ملاقات ایک گھنٹہ 25 منٹ تک جاری رہی، جس میں پی پی چیئرمین نے…