گردوں کے مرض سے آگاہی کا دن
دنیا بھر میں آج گردوں کے مرض سے آگاہی کا دن منایا جارہا ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق ملک میں گردوں کی بیماریوں کی شرح تیزی سے بڑھ رہی ہےجس کی وجوہات میں ذیابیطس، گردوں کی سوزش، پیشاب کی روانی متاثر ہونا ، خون کا آنا، سوجن اور ہائی بلڈ…
امریکا: ہرنوں کے جھنڈ اور گاڑیوں میں تصادم
امریکا میں ہرنوں کا جھنڈ اچانک بیچ سڑک پر آگیا جس کے باعث جانوروں اور گاڑیوں کے درمیان تصادم ہوا، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔یہ حادثہ امریکی ریاست میشیگن میں ہوا جہاں جنگل سے نکل کر اچانک ہرنیں سڑک پار کرنے لگیں، ڈرائیورز نے…
شہریوں کو بہترین معیارکی کوروناویکسین لگائی جارہی ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد
وزیرصحت برائے پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کورونا وائرس ویکسین سے متعلق کہنا ہے کہ تمام شہریوں کو بہترین معیار کی کورونا ویکسین لگائی جارہی ہے۔ڈاکٹر یاسمین راشد کی جانب سے لاہور ایکسپو سینٹر میں کورونا ویکسینیشن سینٹرکا دورہ کیا گیا۔سروے…
اس سال بچوں کو پروموٹ نہیں کریں گے، وزیر تعلیم پنجاب
وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ پچھلے سال بچوں کو پروموٹ کیا تھا، اس سال نہیں کریں گے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا کہ کورونا وائرس کے کیسز کی مثبت شرح دیکھ کر 7 شہروں میں…
کراچی ٹارگٹ کلنگMQM لندن کی خاتون لیڈ کرتی ہیں، رینجرز
محکمہ انسداد دہشت گردی اور سندھ رینجرز نے ایم کیو ایم لندن کی رابطہ کمیٹی کی رکن کہکشاں حیدر کی مبینہ ٹارگٹ کلر سے گفتگو میڈیا کے سامنے پیش کر دی، امریکا میں مقیم کہکشاں حیدر نے ٹارگٹ کلنگ کی واضح ہدایات دیں۔ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر شاہد،…
فیصل واؤڈا کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری
الیکشن کمیشن نے این اے 249 کراچی میں پی ٹی آئی رہنما فیصل واؤڈا کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا، الیکشن 29 اپریل کو ہوگا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کراچی میں این اے 249 کی نشست پی ٹی آئی رہنما فیصل واؤڈا کے استعفیٰ…
پی ٹی آئی نے اسلم ابڑو اور شہریارشر کی پارٹی رکنیت ختم کر دی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے جماعتی حکمتِ عملی سے روگردانی کرنے والے دو ارکان اسلم ابڑو اور شہریار خان شر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے صوبائی اسمبلی کی بنیادی جماعتی رکنیت ختم کردی گئی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی قائمہ کمیٹی…
ڈان نیوز نے 12 بجے کی شہ سرخیاں | ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی دوڑ | 11 مارچ 2021
https://www.youtube.com/watch?v=KOOkd0DElJM
بریکنگ نیوز: ممبروں کے خلاف پی ٹی آئی کی جانب سے بڑا اقدام | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=rXkPH0I4LzI
پاکستان، کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور نئے کیسز کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 5اعشاریہ 3 فیصد رہی اور کورونا کے مزید 53مریض انتقال کر گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر…
دودھ کا استعمال شوگر کا سبب بن رہا ہے؟
نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دودھ کا استعمال ذیابطیس کی قسم 1 کا سبب بن سکتا ہے جبکہ اس سے متعلق دودھ کی اقسام کے بارے میں بھی جاننا نہایت ضروری ہے۔طبی و غذائی ماہرین کی جانب سے خدشے کا اظہار کیا گیا ہے کہ دودھ کا استعمال بالغان…
سینیٹ انتخابات سے ظاہر ہوا کہ ہم اخلاقی تنزلی کا شکار ہو رہے ہیں، وزیراعظم
وزیر اعظم عمران خان کا سینیٹ الیکشن سے متعلق کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات سے ظاہر ہوا ہے کہ ہم اخلاقی تنزلی کا شکار ہو رہے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ہمارے رسول صلی اللّٰہ علیہ…
ملک کے بالائی علاقوں میں بارش، برفباری سے سردی بڑھ گئی
خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور مری میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جس سے سردی میں مزید اضافہ ہوگیا ، محکمہ موسمیات نےبالائی علاقوں میں مزید بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔ملک کے…
بھارتی قبضہ کر لیا پیا بیلون | زارا ہیٹ Kay in pia balloon in India | ضرار خہرو
https://www.youtube.com/watch?v=22hGk531xkg
پنجاب میں تعلیمی ادارے 2 ہفتے کیلیے بند ، سندھ میں 50 فیصد حاضری برقرار
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر قابو پانے کے لئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی)نے اسلام آباد کے دفاتر میں 50 فیصد حاضری برقرار رکھنے پر دوبارہ اتفاق کیا ہے جبکہ باقی صوبے…
پاکستان،کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور نئے کیسز کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 5اعشاریہ 3 فیصد رہی اور کورونا کے مزید 53مریض انتقال کر گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر…
خاتون لیگی رہنما کا عدالت کے باہر لیڈی کانسٹیبل کو تھپڑ
لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف کی پیشی کے موقع پر عدالت میں داخل ہونے سے روکنے پر خاتون لیگی رہنما نے لیڈی کانسٹیبل کو تھپڑ مار دیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ اسلام پورہ میں درج ایف آئی آر میں لیڈی کانسٹیبل انعم فاطمہ نے…
گیلانی نے مریم کے دعوے کی تردید کردی
حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے چیئرمین سینیٹ کے امیدوار یوسف رضا گیلانی نے مریم نواز کے دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ووٹ سے متعلق ابھی تک کوئی کال موصول نہیں ہوئی ہے۔یوسف رضا گیلانی نے اپنے ایک بیان میں دعویٰ…
سینیٹ چیئرمین کے انتخاب کا معاملہ، وزیراعظم کی سربراہی میں پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس
وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے ناموں پر ارکان کو اعتماد میں لینے کے لیے پارٹی کے اہم رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا۔ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں سینئر وفاقی…
ذمہ داری سے کہہ رہا ہوں کل ون سائیڈڈ میچ ہے، فیصل واوڈا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور نومنتخب سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ذمہ داری سے کہہ رہا ہوں کہ کل ون سائیڈڈ میچ ہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے سینیٹ میں چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے…