جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بحرین کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بحرین کا دورہ، آرمی چیف کی بحرین کے کمانڈر نیشنل گارڈ اور قومی سلامتی مشیر سے ون آن ون ملاقاتیں ہوئیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سیکورٹی کی صورت حال پر…

کراچی: مبینہ تشدد سے نوجوان ہلاک، مجھے انصاف چاہیے، والدہ

کراچی کی ماڑی پور مچھر کالونی میں مبینہ طور پر بیٹری چرانے والا نوجوان اہل محلہ کے مبینہ تشدد سے ہلاک ہو گیا، ہلاک ہونے والے نوجوان کی شناخت 20 سے 25 سالہ محمد طیب خان کے نام سے ہوئی ہے۔ متاثرہ والدہ کا کہنا ہے کہ میرے بیٹے کو ظالمانہ…

صادق سنجرانی کا سراج الحق کو ٹیلی فون، چیئرمین سینیٹ انتخاب میں ووٹ کی درخواست

صادق سنجرانی کا امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو ٹیلی فون کیا ہے جس میں انھوں نے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں ووٹ دینے کی درخواست کی ہے۔ ترجمان جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ ٹیلی فونک رابطے میں صادق سنجرانی نے امیر جماعت اسلامی سے سینیٹ…

تارکین وطن پاکستانیوں نے مسلسل نویں مہینے دو ارب ڈالر وطن بھیجے

تارکین وطن پاکستانیوں نے مسلسل نویں مہینے دو ارب ڈالر پاکستان بھیجے ہیں۔ رواں مالی سال کے 8 مہینوں میں پونے 19 ارب ڈالر بھیجے گئے۔ گذشتہ مالی سال کے مقابلے رواں سال 24 فیصد زائد رقوم بھیجی گئیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے…

فیشن گڑیا باربی کا ساتھی کین 60 برس کا ہوگیا

فیشن گڑیا باربی کےطویل عرصے کا ساتھی کین جمعرات کو 60  برس کا  ہوگیا۔ برتھ ڈے کے اس اہم سنگ میل کو منانے کے لیے اسے اس کی اصل حالت میں لایا گیا۔ کھلونے بنانے والی کمپنی میٹل نے کین کے پہلے ڈول کے انداز میں اسے سرخ سوئمنگ ٹرنک پہنا کر…

اب اس ہوائی بجلی گھر کو ساتھ لے کر گھومیں

ڈنمارک: ریگستان ہو یا ساحلِ سمندر اب ہر جگہ ہوا سے بجلی تیار کرنے والا وِنڈ ٹربائن بنالیا گیا ہے جسے صرف 15 منٹ میں لگایا جاسکتا ہے اور یہ 200 سے 600 واٹ بجلی تیار کرسکتا ہے۔ اگرچہ وِنڈ ٹربائن قابلِ تجدید ذریعہ توانائی کا اہم طریقہ ہے…

ملک لوٹنے والوں کے ساتھ سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، وزیراعظم کا نئے الیکشنز کا اشارہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم اقتدار کے لیے نہیں، نظام کی تبدیلی کے لیے آئے ہیں، ملک کو لوٹنے والوں کے ساتھ سمجھوتہ کرکے نہیں چل سکت، نئے انتخابات سمیت تمام آپشنز مدنظر رکھنا پڑیں گے۔…

ایک تولہ سونے کی قیمت 2900 روپے بڑھ گئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2900 روپے بڑھی گئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2900 روپے اضافے کے بعد ملک ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 6 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 2 ہزار 486…

یورپ میں آسٹرا زینیکا ویکسین سے خون جمنے کی شکایات، استعمال معطل

یورپی ملکوں میں آسٹرازینیکا کورونا ویکسین استعمال کرنے والوں میں خون جمنے کی شکایات سامنے آنے پر ڈنمارک نے ویکسین کا استعمال عارضی طور پر روک دیا۔ڈنمارک کے طبی حکام کے مطابق مختلف ملکوں میں آسٹرازینیکا ویکسین کے مخصوص بیچ کی دوا…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 911 پوائنٹس کم ہوگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا 100 انڈیکس آج 911 پوائنٹس کم ہوگیا۔ رواں کاروباری ہفتے میں انڈیکس کی گراوٹ 3 ہزار 57 پوائنٹس ہوگئی ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج گذشتہ ہفتہ 45837 پر بند ہوا تھا۔ رواں ہفتے پہلے کاروباری دن انڈیکس 786…

ملکی زرمبادلہ ذخائر 2 کروڑ 44 لاکھ ڈالر بڑھ گئے

ملکی زرمبادلہ ذخائر 26 فروری سے 5 مارچ کے دوران 2 کروڑ 44 لاکھ ڈالر بڑھ گئے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق پانچ مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 20 ارب 15 کروڑ ڈالر رہے۔ مرکزی بینک کے ذخائر ایک ہفتے میں…