پیپلز پارٹی کی طرف سے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی
کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کی تلقین کرنے والی سندھ حکومت کی اپنی ہی جماعت نے ایس او پیز کی دھجیاں اڑادیں۔کراچی کے علاقے ملیر میں پی پی رہنما ساجد جوکھیو کے صوبائی وزیر بننے کی خوشی میں جشن اور تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس کے علاوہ…
بیوی پر تشدد ہورہا ہے، حکام اسے قید سے چھڑائیں: شوہر کی فریاد
کراچی میں پسند کی شادی کرنے پر لڑکی کے گھر والوں نے لڑکی کو گھر بلاکر کر تشدد کا نشانہ بنا کر قید کر دیا۔لڑکی کے شوہر کے مطابق تھانے کے چکر لگانے پر بھی کوئی سنوائی نہیں ہو رہی، بیوی پر تشدد ہو رہا ہے، اعلیٰ حکام میری بیوی کو اس کے اہلِ…
پاکستان: کورونا وائرس سے 1 دن میں مزید 68 اموات
سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 31 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر…
ارشد ندیم نے قوم کے دل جیت لیے: شیخ رشید
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے پوری قوم کے دل جیت لیے ہیں۔یہ بات وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر…
عمران شفقت، عامر میر کی گرفتاری آزادیٔ اظہار پر سوال ہے: سراج الحق
امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ صحافی عمران شفقت اور عامر میر کی گرفتاری آزادیٔ اظہار پر سوالیہ نشان ہے۔یہ بات امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ لاہور سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں…
افغانستان: امریکی طیاروں کی قطر سے آکر طالبان کے ٹھکانوں پر بمباری
افغانستان سے نکل جانے والے امریکا کے بی 52 طیاروں نے قطر سے افغانستان آ کر طالبان کے ٹھکانوں پر بم باری کی ہے۔افغان طالبان کا کہنا ہے کہ ذرائع ابلاغ سے معلوم ہوا ہے کہ امریکا کارروائیوں کیلئے ہمارے پڑوس میں موجود رہنا چاہتا ہے۔امریکی بی…
عوام نے PDM کا بیانیہ مسترد کر دیا: پرویز خٹک
وزیرِدفاع پرویز خٹک کا اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے بیانیئے کو عوام نے مسترد کر دیا۔پرویز خٹک نے کہا کہ میاں صاحب کی کارکردگی اچھی ہوتی تو پنجاب انہیں مسترد نہیں کرتا، انہیں ایسی شکست دی…
مریم نواز بھی ارشد ندیم کی معترف
پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے بھی ایتھلیٹ ارشد ندیم کی صلاحیتوں اور کوششوں کی تعریف کی گئی ہے۔ مریم نواز کی جانب سے ارشد ندیم کے ٹوکیو اولمپکس میں بغیر کسی سپورٹ کے، بھرپور محنت، لگن اور اپنے بل بوتے پر فائنل…
حیدرآباد کا مکھی ہاؤس: تاریخی حویلی اور ایک خاندان اسے اصل شان میں بحال کر رہا ہے – بی بی سی…
https://www.youtube.com/watch?v=Vw2jectJeQI
ٹوکیو اولمپکس کی اختتامی تقریب آج ہوگی
ٹوکیو اولمپکس کی اختتامی تقریب آج ہوگی، ایونٹ کے آخری روز 13 گولڈ میڈلز کا فیصلہ ہوگا۔ٹوکیو اولمپکس میں چین اب تک 38 گولڈ میڈلز کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔امریکا 36 گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسرے نمبر پر اور 27 گولڈ میڈلز کے ساتھ میزبان جاپان…
کورونا ہیلتھ پاس کی پابندی کے خلاف فرانس میں احتجاج
کورونا ہیلتھ پاس کی پابندی کے خلاف فرانس بھر میں لاکھوں افراد نے احتجاج کیا۔مظاہرین سفر اور ریسٹورینٹس میں داخلے کے لیے کورونا پاس ختم کرنے کا مطالبہ کررہے تھے۔دوسری جانب اٹلی میں بھی ویکسین پاس کےخلاف سیکڑوں افراد نے روم کی سڑکوں پر…
راولا کوٹ ہاکس نے میرپور رائلز کو 43 رنز سے ہرا دیا
کشمیر پریمئر لیگ (کے پی ایل) کے پہلے میچ میں راولا کوٹ ہاکس نے میرپور رائلز کو 43 رنز سے ہرا دیا۔آزاد کشمیر کے مظفر آباد اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں راولا کوٹ ہاکس کے دیئے گئے 195 رنز کے ہدف کے تعاقب میں میرپور رائلز 8 وکٹ پر 151 رنز…
ایک ہفتے کے دوران مہنگائی 0.12 فیصد بڑھ گئی
ملک میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی 0.12 فیصد بڑھ گئی، حالیہ ہفتے میں 17 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کے مطابق حالیہ ہفتے میں 17 اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ادارہ شماریات کا کہنا ہے کوکنگ آئل کی قیمت میں 11 روپے 23 پیسے فی کلو…
کے پی ایل: مظفر آباد ٹائیگرز نے اوورسیز واریئرز کو 7 وکٹ سے ہرادیا
کشمیر پریمئر لیگ (کے پی ایل) کے دوسرے دن ایونٹ کے تیسرے میچ میں مظفر آباد ٹائیگرز نے فتح اپنے نام کی۔مظفر آباد اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ایونٹ کے تمام میچز جیو سوپر سے براہ راست نشر کیے جارہے ہیں۔آج کھیلے گئے دوسرے میچ میں مظفر آباد…
ایڈمنسٹریٹر کی سیاسی تقرری کے خلاف ہوں، گورنر سندھ
گورنر سندھ عمران اسماعیل کا مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی بنائے جانے کے حوالے سے بیان سامنے آگئے۔ایک بیان میں گورنر سندھ نے کہا کہ پیپلز پارٹی جمہوریت کے نعرے لگاتی ہے اور غیرمنتخب شخص کو ایڈمنسٹریٹر بنادیا۔عمران اسماعیل نے مزید کہا…
ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا کو ملنے والی سہولیات میں زمین آسمان کا فرق
ٹوکیو اولمپکس میں بھارت کے نیرج چوپڑا نے گولڈ میڈل جیت لیا جبکہ پاکستان کے ارشد ندیم پانچویں پوزیشن پر رہے۔ دونوں ایتھلیٹس ہم عمر سہی، دونوں کا تعلق پڑوسی ملکوں سے سہی، لیکن دونوں کو ملنے والی سہولیات میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ یہی فرق…
کے پی ایل تیسرا میچ: اوورسیز واریئر کا مظفر آباد ٹائیگرز کو 154 رنز کا ہدف
کشمیر پریمئر لیگ (کے پی ایل) پہلے سیزن کے تیسرے میچ میں اوورسیز واریئرنے 154 رنر کاہدف سیٹ کیا ہے۔مظفر آباد اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کو جیو سوپر براہ راست نشر کررہا ہے۔مظفر آباد ٹائیگرز کے خلاف اوورسیز واریئر نے ٹاس جیت کر پہلے…
غلطی سے پھینکے گئے 25 ہزار ڈالر کچرا اٹھانے والوں کو مل گئے
امریکی ریاست اوہائیو میں کچرا اٹھانے والے ورکرز نے ایک خاندان کی جانب سے حادثاتی طور پر پھینکے جانے والی 25 ہزار ڈالر کی رقم کچرے کے ڈھیر سے نکال کر اس خاندان کو پہنچادی۔ کچرا اٹھانے والے کارکنوں کو یہ رقم حادثاتی طور پر ایک خاندان نے…
امریکا نے پاکستان کے لیے سفری پابندیاں نرم کردیں
پاکستان میں سیکیورٹی صورتِ حال بہتر قرار دے کر امریکا نے پاکستان کے لیے سفری پابندیاں نرم کردیں۔ ٹریول ایڈوائزری کو لیول فور سے لیول تھری کردیا گیا ہے۔ لیول فور کے تحت امریکی شہریوں کو ’پاکستان کے غیر ضروری سفر سے گریز‘ کرنے کی ہدایت…
امریکا خطے میں امن نہیں چاہتا ہے، اے این پی
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ امریکا خطے میں امن نہیں چاہتا ہے۔چارسدہ میں پختون قومی جرگہ کے موقع پر میاں افتخار حسین نے میڈیا سے بات چیت نے کہا کہ امریکا کے افغانستان چھوڑنے کے بعد نازک…