شہباز گل پر ن لیگ کے غنڈوں کے حملے کی مذمت کرتے ہیں، مزاحمت بھی کریں گے، مراد سعید
وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ شہباز گل پر ن لیگ کے غنڈوں کے حملے کی مذمت کرتے ہیں، مزاحمت بھی کریں گے۔اپنے ایک بیان میں مراد سعید نے کہا کہ سیاہی پھینکنے سے ن لیگ کی قیادت کے کالے کرتوت نہیں چھپیں گے۔ مراد سعید نے کہا…
وزیراعلیٰ پنجاب کا رمضان پیکیج، چینی و دیگر اشیا 2018ء کے ریٹ پر دینے کا اعلان
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے کے عوا م کو ریلیف دینے کے لیے 7 ارب روپے کے رمضان پیکیج کا اعلان کردیا۔عثمان بزدار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا خصوصی اجلاس ہوا، جس میں رمضان پیکیج کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ایک بیان…
لیگی کارکنوں کی جانب سے پھینکی گئی سیاہی سے شہباز گل کی بائیں آنکھ متاثر
مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی جانب سے پھینکی گئی سیاہی سے وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کی بائیں آنکھ متاثر ہوگئی۔معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا لاہور کے میو اسپتال میں چیک اپ کیا گیا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ سیاہی میں موجود…
ہرنائی: کوئلہ کان بیٹھ گئی، 6 کان کن پھنس گئے
بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں کوئلہ کان بیٹھ جانے سے 6 مزدور کان میں پھنس گئے۔مائنز ریسکیو حکام نے ہرنائی کے علاقے طورغر میں کوئلہ کان بیٹھنے سے 6 کان کنوں کے پھنس جانے کی تصدیق کردی ہے۔مائنز ریسکیو کے مطابق کان کنوں کو نکالنے کےلیے امدادی…
ایوان بالا میں بلوچستان اور سابقہ فاٹا کے رہنماؤں کی سربراہی اعزاز کی بات ہے، وزیر اعظم عمران خان
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ایوان بالا میں بلوچستان اور سابقہ فاٹا کے رہنماؤں کی سربراہی اعزاز کی بات ہے۔وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے ملاقات کی۔عمران خان نے کہا کہ بلوچستان اور سابقہ قبائلی علاقوں…
70سال سے زائد عمر افراد کیلئے واک اِن ویکسینیشن کا فیصلہ
حکومت کی جانب کورونا وائرس کی ویکسینیشن کے حوالے سے اہم فیصلہ سامنے آیا ہے، 70 سال سے زائد عمر کے شہریوں کو واک اٍن ویکسینیشن کی سہولت فراہم کی جائے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 70 سال سے زائد عمر کے شہریوں کو واک اِن…
ایم کیو ایم کا NA 249 کے ضمنی انتخاب کی تاریخ تبدیل کرنے کا مطالبہ
متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی میں ہونے والے این اے 249 کے ضمنی انتخاب کی تاریخ تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ایم کیو ایم پاکستان نے سیکریٹری الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔خط میں این اے 249 کے ضمنی انتخاب کی تاریخ تبدیل…
کراچی میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید، متعدد افراد زخمی
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن 5 نمبر کے قریب رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں رینجرز کا ایک اہلکار شہید جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں ایک رینجرز اہلکار شہید اور دو اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں…
استعفے کو ایٹم بم اور آخری آپشن کے طور پر استعمال کرناچاہئے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات، سینیٹ الیکشن سے بائیکاٹ کرتے تو خان صاحب خوشیاں منارہے ہوتے، ضمنی انتخاب میں ان کو نہیں ہراتے تو ملک کو نہیں دکھا پاتے کہ قوم پی ڈی ایم کے ساتھ ہے،…
الیکشن کمیشن کے بجائے عمران خان کے استعفیٰ کا وقت آگیا، قمر زمان کائرہ
پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومت الیکشن کمیشن سے استعفیٰ مانگ رہی ہے جبکہ عمران خان کے استعفیٰ کا وقت آگیا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران قمر زمان کائرہ نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو حکومت نے خود بنایا…
سندھ میں 1ماہ کیلئے مزارات اور درگاہیں بند کرنے کا حکم
سندھ میں ایک ماہ کے لیے مزاروں اور درگاہوں کو عوام کے لیے بند کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے۔محکمہ اوقاف سندھ نے صوبے میں مزاروں اور درگاہوں کو عوام کےلیے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے تحت سندھ بھر میں 15 اپریل 2021ء…
سندھ میں کورونا کے 171 نئے کیسز رپورٹ، 3 کا انتقال ہوگیا، وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 8511 نمونوں کی جانچ کی گئی، جس کے نتیجے میں مزید 171 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ انھوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3 اموات رپورٹ ہوئیں۔…
صدر عارف علوی کو کوڈ 19 پر حفاظتی ٹیکے لگے | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=xqhVbkiLGzo
انٹربینک میں ڈالر کی قدر 157 روپے سے نیچے آگئی
انٹربینک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر 157 روپے سے نیچے بند ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطاق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی اختتامی قدر 14 پیسے کمی سے 156 روپے 99 پیسے رہی۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ ملکی ترقی میں…
ایک تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ
ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 150 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 7 ہزار 150 روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 978 پوائنٹس کا اضافہ
چار دن میں تین ہزار پوائنٹس کی مندی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) 100 انڈیکس کے دو روز میں تقریباً 2 ہزار پوائنٹس کی واپسی ہوئی ہے۔ آج 100 انڈیکس 978 پوائنٹس اضافے سے 44 ہزار 766 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس…
پاکستان: بھنگ سے جینز بنانا – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=OfxoxfCh9lg
بیجنگ میں گردوغبار کا طوفان، دن میں اندھیرا چھا گیا
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں گردوغبار کے طوفان کے سبب دن میں اندھیرا چھا گیا۔انر منگولیا اور شمال مغربی حصے سے آنے والے ریت کے طوفان نے بیجنگ کی فضا آلودہ کردی ہے۔گرد آلود ہوائیں چلنے سے محکمہ موسمیات نے شہر میں ییلو الرٹ جاری کر دیئے ہیں…
امریکا میں سردی کی لہر نے تباہی مچا دی
گزشتہ روز امریکا میں آنے والی سردی کی نئی لہر نے تباہی مچادی ہے۔ امریکا میں سردی کی آنے والی نئی شدید لہر کے سبب سیکڑوں فلائٹس معطل جبکہ بڑی شاہراؤں کو بند کر دیا گیا ہے۔امریکی محکمہ موسمیات کے مطابق خطے کے مختلف علاقوں میں 2 سے 3 فُٹ…
ڈان نیوز کی سہ پہر 03 بجے | شہباز گل انڈے کی ویڈیو وائرل ہوگئ | 15 مارچ 2021
https://www.youtube.com/watch?v=YYnoGQJ01MU