کراچی: این اے 249 ضمنی انتخاب، امیدواروں کی اسکروٹنی کا عمل جاری
کراچی میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 249 پر ضمنی انتخاب کے لیے امیدواروں کی اسکروٹنی کا عمل جاری ہے۔کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ 249 پر کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے، الیکشن کمیشن حکام کے مطابق مجموعی طور پر 55 میں سے 44…
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی قیادت سے میری بات ہوئی ہے، مولانا فضل الرحمان
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی قیادت سے میری بات ہوئی ہے، دونوں پارٹیوں کو ہدایت کی ہے ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی بند کریں۔ مولانا فضل الرحمان نے اپنے بیان میں…
نواز شریف اور پرویز مشرف کے ساتھ ایک جیسا سلوک ہونا چاہیے، شبلی فراز
وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ نواز شریف اور پرویز مشرف کے ساتھ یکساں سلوک ہونا چاہیے، پرویز مشرف کے پاسپورٹ پر قانون کو پرویز مشرف کے ساتھ بھی ایک جیسا سلوک کرنا چاہیے، نوازشریف بھارت کے ساتھ کاروبار کرتے تھے۔جیو نیوز…
مریم نواز کی پیشی کی تیاریاں، مولانا عبدالغفور حیدری کا ن لیگی رہنماؤں سے رابطہ
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی پیشی کی تیاریوں سے متعلق اپوزیشن جماعت جمعیت علما اسلام (ف) کے مرکزی رہنما مولانا عبدالغفور حیدری متحرک ہوگئے۔انہوں نے مریم نواز کی 26 مارچ کو قومی احتساب بیورو (نیب) میں پیشی سے متعلق ن…
فضل الرحمٰن کی ہدایت پر جے یو آئی لاہور کا ہنگامی اجلاس
اپوزیشن اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی ہدایت پر جمعیت علماء اسلام (ف) لاہور کا ہنگامی اجلاس ہوا۔اجلاس امیر جے یو آئی لاہور مولانا نعیم الدین کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں مدارس کا دورہ کرنے کے لیے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی۔جے یو…
اختلافات کے باوجود پی ڈی ایم قائم رہے گی، سعید غنی
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں میں اختلافات ہوتے ہیں لیکن اتفاق رائے ہوجاتا ہے، اختلافات کے باوجود بھی پی ڈی ایم قائم رہے گی، پیپلزپارٹی کو استعفے دینے میں مسئلہ نہیں، ٹائمنگ اور حکمت عملی پر مسئلہ ہے، استعفوں کو…
آزاد کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی نے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلیں
پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کے انتخابات کے لیے پارٹی امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلیں۔پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل سینیٹر فرحت اللّٰہ بابر نے آزاد کشمیر کے انتخابات کے لیے پارٹی امیدواروں کی درخواستوں سے متعلق ہدایات جاری کردی…
نیب پیشی پر کارکن مریم نواز کے ساتھ جانا چاہتے ہیں، مصدق ملک
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک کا کہنا ہے کہ نیب آفس میں پیشی کے موقع پر کارکن مریم نواز کے ساتھ جانا چاہتے ہیں۔جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ ہم نے کسی افسر پر تشدد نہیں کیا، کفن نہیں پہنے،…
ری پلے – 24 مارچ 2021 | سابق کرکٹر یاسر عرفات نے سلو پچوں پر پی سی بی کو تنقید کا نشانہ بنایا
https://www.youtube.com/watch?v=gWO6FzUaCKo
ہزاروں میل کا سفر کرنے والی ’مونارک‘ تتلیاں ناپید ہونے کے قریب
ایریزونا: ویسٹرن بٹرفلائی ایک زمانے میں مشہور تتلیاں ہوا کرتی تھیں اور خیال ہے کہ 1980 کے بعد سے اب تک ہرسال ان کی تعداد میں 1.6 فیصد کم ہورہی ہے۔
بین الاقوامی سائنسی جریدے سائنس میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق 450 مختلف اقسام کی تتلیوں کا…
اب تقریری مباحثوں میں کمپیوٹر بھی انسان سے مقابلہ کرے گا
سلیکان ویلی: آئی بی ایم میں مصنوعی ذہانت کے ماہرین نے ’’پروجیکٹ ڈیبیٹر‘‘ کے نام سے ایسا خودکار نظام تیار کرلیا ہے جو انسان سے تقریری مقابلہ کرسکتا ہے۔
اگرچہ اب تک کے تجربات میں یہ تقریری مقابلوں میں یہ کسی ماہر انسانی مقرر کو شکست تو…
چیئرمین سینیٹ الیکشن: نتائج کیخلاف درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے نتائج کے خلاف درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کے نتائج کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی کی درخواست پر سماعت…
نویں تا بارہویں امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے، شفقت محمود
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ پنجاب ، خیبر پختونخوا اورآزاد کشمیر کے مخصوص علاقوں میں تعلیمی ادارے 11 اپریل تک بند رہیں گے جبکہ آئندہ ہونیوالے نویں تا بارہویں بورڈز کے امتحانات…
ارکان سندھ اسمبلی کو حلقے میں آوارہ کتوں کو پکڑنا ہوگا، مراسلہ جاری
کراچی: سندھ اسمبلی سیکریٹریٹ نے تمام ارکان کو ہنگامی مراسلہ ارسال کردیا ہے جس کے تحت ارکان سندھ اسمبلی کو اپنے حلقے میں آوارہ کتوں کو پکڑنا ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق تمام ارکان سندھ اسمبلی کو…
یوسف رضا گیلانی کی چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کی درخواست مسترد
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کردی۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے…
پاکستان انڈیا تعلقات میں حالیہ بہتری سے کیا کوئی فوری اور بڑی تبدیلی آ سکتی ہے؟
نریندر مودی کا عمران خان کو خط: کیا انڈیا پاکستان کے تعلقات میں بہتری سے کوئی فوری تبدیلی آ سکتی ہے؟سحر بلوچبی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد7 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesانڈیا کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کی طرف سے پاکستان کو یوم…
وہ پاکستانی نژاد ڈاکٹر جس کے جنازے میں پورا علاقہ سڑکوں پر تھا
ڈاکٹر کرامت اللہ مرزا: برطانیہ کے وہ پاکستانی نژاد ڈاکٹر جن کے جنازے میں پورا علاقہ سڑکوں پر تھا لارنس کاؤلیبی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہDR MIRZA'S FAMILY،تصویر کا کیپشنڈاکٹر مرزا اور اسٹیل سٹوپس کی ملاقات سنہ 1969 میں ایک…
سات سالہ بچی اپنے ’والد کی طرف بھاگ رہی تھی‘ جب اسے گولی ماری گئی
میانمار میں فوجی بغاوت: سات سالہ بچی اپنے ’والد کی طرف بھاگ رہی تھی‘ جب اسے گولی ماری گئیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہKHIN MYO CHIT'S Family،تصویر کا کیپشنمیانمار میں ہلاک ہونے والی معصوم بچی جو پولیس کی گولی کا نشانہ بن گئیمیانمار میں ایک…
کرائے کے ترجمان اتنا ہی بولتے ہیں جتنے کی اجازت ہو، مریم اورنگزیب
اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ کے کرے کے ترجمان اور لوٹا بریگیڈ صرف وہی بولتے ہیں جتنا بولنے کی انہیں اجازت ہوتی ہے۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم…
بیگم صفدر نیب پیشی کے موقع پر قانون ہاتھ میں لینے سے باز رہیں، فیاض الحسن
وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ بیگم صفدر نیب پیشی کے موقع پر قانون ہاتھ میں لینے سے باز رہیں، نیب پر اثرانداز ہونے کا مطلب قانون اور انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالنا ہے۔فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ زیر تفتیش ملزم جب…