پی پی مستعفی نہ ہوئی تو دیگر جماعتیں بھی استعفیٰ نہیں دیں گی، احسن اقبال
مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے استعفے نہ دیے تو پی ڈی ایم کی دیگر جماعتیں بھی استعفیٰ نہیں دیں گی۔پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں دیگر جماعتوں کے…
سروسز اسپتال لاہور میں سینئر ڈاکٹر پر تشدد
سروسز اسپتال لاہور میں پروفیسر وارث فاروق کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ڈاکٹر وارث کو آپریشن تھیٹر میں داخل ہونے پر زدکوب کیا گیا اور دھکے دیے گئے۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سروسز اسپتال نے سینئر ڈاکٹر پر تشدد کی مذمت کی ہے۔ڈاکٹروں نے تشدد…
براڈشیٹ کو تحقیقات کیلئےاتنی بڑی رقم کی ادائیگی پر حیرانی ہوئی تھی، واجد شمس الحسن
برطانیہ میں پاکستان کے سابق ہائی کمشنر واجد شمس الحسن کا کہنا ہے کہ براڈ شیٹ کو پی پی پی حکومت کے خلاف تحقیقات کیلئے اتنی بڑی رقم کی ادائیگی پرحیرانی ہوئی تھی۔ واجد شمس الحسن نے دعویٰ کیا کہ جعلی براڈ شیٹ کو 1.5 ملین ڈالر دینے کے ذمہ…
سندھ میں امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا
محکمہ تعلیم سندھ نے رواں تعلیمی سال کا شیڈول جاری کردیا گیا، سندھ میں میٹرک کے امتحانات یکم جولائی سے ہوں گے۔محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ نرسری سے آٹھویں جماعت کے امتحانات 7 جولائی سے ہوں گے۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق صوبے میں میٹرک کے…
نیوز آئی – 24 مارچ 221 | پی ڈی ایم اتحاد کا اگلا مرحلہ کیا ہے؟
https://www.youtube.com/watch?v=1QjACmhC0FM
زارا ہٹ کی – 24 مارچ 221 | کیا ملتان میں آم کے ہزاروں درخت کاٹے گئے ہیں؟
https://www.youtube.com/watch?v=nqxdN9LWvZ0
خبر کے مطابق – 24 مارچ 221 | وزارت تعلیم کا 'پلان بی' کیا ہے؟
https://www.youtube.com/watch?v=UKpDOlkVwTE
میانمار: آنگ سان سوچی کے خلاف فوج کس طرح الزامات دائر کررہی ہے۔ بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=9vDt6Ig7bqI
ندیم بابر بھی آئل کمپنیوں کیخلاف کارروائی کے حامی، تحقیقات کا مطالبہ کردیا
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ندیم بابر نے وفاقی کابینہ میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ذرائع کے مطابق ندیم بابر نے کابینہ اجلاس کے دوران 58 آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کیا۔انہوں نے کہا…
اسٹیٹ ایجنٹس سے ہائی رسک کلائنٹس کی تفصیلات طلب
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی کڑی شرائط پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سرگرم ہوگیا، رئیل اسٹیٹ کی سرگرمیوں کی رجسٹریشن شروع کردی۔دستاویز کے مطابق رئیل اسٹیٹ ایجنٹس سے ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ مانگ لیا۔ ایف بی آر نے رئیل…
کراچی میں ڈاکو کو شہری سے موٹرسائیکل چھیننا مہنگا پڑگیا
کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں ڈاکو کو شہری سے موٹر سائیکل چھیننا مہنگا پڑگیا۔ڈاکو موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے لگے تو نوجوان ایک ملزم پر جھپٹ پڑا۔مسلح ڈاکو نے پکڑے جانے پر فائرنگ کی جس سےایک راہ گیر زخمی ہوا۔ ڈاکو نوجوان کےقابو میں…
چیئرمین سینیٹ الیکشن میں پریزائڈنگ افسر کے ذریعے غلط کھیل ہوا، بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کا الیکشن چوری کرنے کے لیے پریزائڈنگ آفیسر کے ذریعے غلط کھیل کھیلا گیا، بالا فورم سے رجوع کرنا ہمارا حق ہے، جو ہم انصاف حاصل کرنے کے لیے استعمال کریں گے۔پاکستان…
شوگر مافیا کے بڑے مالیاتی فراڈ، جعل سازی اور منی لانڈرنگ نیٹ ورک کا انکشاف
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے شوگر مافیا کے بڑے مالیاتی فراڈ، جعل سازی اور منی لانڈرنگ کے نیٹ ورک میں ملوث ہونے کے انکشاف پر کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایف آئی اے نے شوگر ملز مالکان کے خلاف مقدمات درج کرنے اور گرفتاریوں کا…
کابینہ نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مارجن میں اضافہ کردیا
وفاقی کابینہ نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مارجن میں اضافہ کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے مارجن میں اضافے کی تجویز اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے دی تھی، کابینہ نے جس کی منظوری دے دی۔کابینہ نے پٹرول کی مد میں آئل…
بلوچستان: کوئٹہ تفتان شاہراہ پر مسافر کوچ اور کار میں تصادم، 7 افراد جاں بحق
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں کوئٹہ تفتان شاہراہ پر مسافر کوچ اور کار کے درمیان ہونے والی ٹکر کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے سات افراد جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔لیویز حکام کے مطابق کوئٹہ تفتان قومی شاہراہ پر مستونگ کے علاقہ پڈین کے…
اورنگی ٹاؤن میں رینجرز پر ہونے والے دھماکے کی تحقیقات میں پیش رفت
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں رینجرز پر ہونے والے دھماکے کی تحقیقات میں پیش رفت سامنے آئی ہے، دھماکا کرنے والا دہشتگرد خود بھی زخمی ہوا تھا۔تحقیقاتی حکام کا کہنا ہے کہ دہشتگرد موٹرسائیکل کھڑی کر کے موبائل مارکیٹ میں چلا گیا تھا،…
کراچی: این اے 249 ضمنی انتخاب، امیدواروں کی اسکروٹنی کا عمل جاری
کراچی میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 249 پر ضمنی انتخاب کے لیے امیدواروں کی اسکروٹنی کا عمل جاری ہے۔کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ 249 پر کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے، الیکشن کمیشن حکام کے مطابق مجموعی طور پر 55 میں سے 44…
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی قیادت سے میری بات ہوئی ہے، مولانا فضل الرحمان
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی قیادت سے میری بات ہوئی ہے، دونوں پارٹیوں کو ہدایت کی ہے ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی بند کریں۔ مولانا فضل الرحمان نے اپنے بیان میں…
نواز شریف اور پرویز مشرف کے ساتھ ایک جیسا سلوک ہونا چاہیے، شبلی فراز
وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ نواز شریف اور پرویز مشرف کے ساتھ یکساں سلوک ہونا چاہیے، پرویز مشرف کے پاسپورٹ پر قانون کو پرویز مشرف کے ساتھ بھی ایک جیسا سلوک کرنا چاہیے، نوازشریف بھارت کے ساتھ کاروبار کرتے تھے۔جیو نیوز…
مریم نواز کی پیشی کی تیاریاں، مولانا عبدالغفور حیدری کا ن لیگی رہنماؤں سے رابطہ
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی پیشی کی تیاریوں سے متعلق اپوزیشن جماعت جمعیت علما اسلام (ف) کے مرکزی رہنما مولانا عبدالغفور حیدری متحرک ہوگئے۔انہوں نے مریم نواز کی 26 مارچ کو قومی احتساب بیورو (نیب) میں پیشی سے متعلق ن…