ایئرچیف مارشل نے 23 مارچ کی پریڈ کے دوران صدر پاکستان کو سلام پیش کیا پاکستان نیوز آج
https://www.youtube.com/watch?v=2gf-lO51BIg
امریکا: عوامی مقامات پر بندوق لے کر گھومنے کا کسی کو حق نہیں
امریکا کی فیڈرل اپیلز کورٹ نے کہا ہے کہ عوامی مقامات پر بندوق لے کر گھومنے کا کسی کو حق نہیں۔ ریاست ہوائی میں عوامی مقامات پر بندوق لے کر جانے کے لیے پہلے درخواست دینے کیخلاف کیس کا فیصلہ سنایا گیا، ریاست کی جانب سے لازم شرط چیلنج کیے…
تھائی لینڈ: مریض کے پیٹ سے 60 فٹ لمبا کیڑا برآمد
تھائی لینڈ میں ایک مریض کے پیٹ سے 60 فٹ لمبا کیڑا برآمد ہوا جسے دیکھ کر ڈاکٹرز بھی حیران رہ گئے۔مذکورہ مریض پیٹ میں درد کی شکایت لے کر اسپتال پہنچا جہاں ڈاکٹرز نے اُس کے چند ضروری ٹیسٹ کیے اور نمونے حاصل کر کے انہیں لیبارٹری بھیجا۔ …
روسی صدر نے بھی کورونا ویکسین لگوالی
روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے بھی کورونا وائرس کی ویکسین لگوالی۔روسی صدر کے پریس سیکریٹری نے بتایا کہ صدر مملکت کو کورونا وائرس کے خلاف روسی ساختہ ویکسین کی پہلی خوراک لگائی گئی،صدر کو دوسری خوراک تین ہفتے بعد لگائی جائے گی۔ان کا کہنا…
حلیم عادل شیخ کی دو مقدمات میں ضمانت منظور
سندھ ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ کی دو مقدمات میں ضمانت منظور کر لی۔ہائیکورٹ نے حلیم عادل شیخ کو دو، دو لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا، ان کی میمن گوٹھ تھانے میں درج 2 مقدمات میں درخواست ضمانت منظور ہوئی ہے۔کراچی…
عالمی ادارہ صحت کا پنجاب کیلئے ایمبولینس اور موٹرسائیکلوں کا عطیہ
عالمی ادارہ صحت کی جانب سے صوبہ پنجاب کے لیے8 ایمبولینس گاڑیوں اور 15موٹرسائیکلوں کا عطیہ دیا گیا ہے۔اس ضمن میں وزیراعلیٰ آفس میں ایمبولینس گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں پنجاب حکومت کے سپرد کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان…
جب نواز شریف نے عمران خان کو ٹرافی دی
پاکستان کے موجودہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان کو اپنا واحد ورلڈکپ جیتے آج 29 برس بیت گئے لیکن اس تاریخی دن کا جوش و جذبہ آج بھی قوم کو یاد ہے۔1992 میں اس تاریخی کامیابی پر قومی ٹیم کیلئے اُس وقت کے وزیراعظم نواز شریف کی…
یوم پاکستان پریڈ میں صدر عارف علوی کا داخلہ 23 مارچ | پاکستان نیوز ٹوڈے
https://www.youtube.com/watch?v=i9JGg1xGNC0
صدر عارف علوی 23 مارچ کو یوم پاکستان پریڈ کے موقع پر مسلح افواج کا معائنہ کر رہے ہیں پاکستان نیوز…
https://www.youtube.com/watch?v=uG2y56_uLaU
یوم پاکستان پریڈ 2021 میں آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا داخلہ | پاکستان نیوز آج
https://www.youtube.com/watch?v=sYqW8G0sQVE
اسلام آباد میں یوم پاکستان پریڈ کی تقریب
اسلام آباد میں یوم پاکستان کی مناسبت سے مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ کی تقریب شکر پڑیاں گراؤنڈ میں جاری ہے، تقریب میں ملٹری بینڈز نے ملی نغموں کی دھنیں پیش کیں۔ سبز ہلالی پرچم اٹھائے دستوں کی پریڈ ایونیو میں آمد جاری ہے، تقریب میں تمام…
طلال چوہدری کی والدہ انتقال کرگئیں
پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما طلال چوہدری کی والدہ انتقال کرگئیں۔اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کیے گئے بیان میں کہا کہ ’طلال چوہدری کی والدہ ماجدہ کے انتقال کی خبر سُن…
پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 10فیصد سے بڑھ گئی، مزید 63 اموات
پاکستان میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 10 اعشاریہ 1 فیصد تک جاپہنچی ہے، کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 63 افراد جاں بحق ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24…
وادیٔ نیلم، برفانی تودے تلے دبی 3 لاشیں نکال لی گئیں
وادیٔ نیلم میں برفانی تودے تلے دب جانے والے 3 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ دو کی تلاش کے لیے اہل علاقہ کی جانب سے سرچ آپریشن جاری ہے۔اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق سرگن کے گاؤں نیلم میں گزشتہ رات مکان پر برفانی تودہ گر گیا تھا، جس میں…
وکیل کو تھپڑ مارنے والے اہلکار کیخلاف مقدمہ درج
کراچی میں پی آئی ڈی سی چوک پر استادوں کے احتجاج کے دوران وکیل کو تھپڑ مارنے والے پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق پی آئی ڈی سی چوک پر 2 روز قبل مستقلی کے لئے احتجاج کرنے والے آئی بی اے پاس ہیڈ ماسٹرز کے احتجاج…
لاہور میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک
لاہور کے علاقے شمالی چھاؤنی میں پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا، پولیس اہلکاروں نے گھروں کی چھتوں سے فائرنگ کی۔ڈاکوؤں نے ایک گھر میں پناہ لے رکھی تھی، مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک جبکہ ایس ایچ او سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ادھر باغبانپورہ میں…
? براہ راست: پاکستان ڈے پریڈ 2021 | 23 مارچ 2021 پریڈ | پاکستان نیوز آج
https://www.youtube.com/watch?v=7boJjJZ-kBU
آئی ایم ایف نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ہے۔اعلامیہ کے مطابق کورونا وبا کے چیلنج کے باوجود پاکستان کی معیشت کی کارکردگی تسلی بخش رہی۔عالمی مالیاتی ادارے کے مطابق انسانی جانوں کو بچانے اور معیشت کی مدد…
کورونا، ٹرینیں 70 فیصد مسافروں کے ساتھ چلائی جائیں گی
ملک میں ’کورونا وائرس‘ کی بڑھتی وبا کے خدشے کے تحت پاکستان میں ٹرینیں 70 فیصد مسافروں کے ساتھ چلائی جائیں گی۔ریلوے حکام کے مطابق ٹرینوں کی بکنگ 70 فیصد سے زائد نہیں کی جائے گی۔ ریلوے اسٹیشنوں اور ٹرینوں میں مسافروں کو احتیاطی تدابیر…
پی پی مستعفی نہ ہوئی تو دیگر جماعتیں بھی استعفیٰ نہیں دیں گی، احسن اقبال
مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے استعفے نہ دیے تو پی ڈی ایم کی دیگر جماعتیں بھی استعفیٰ نہیں دیں گی۔پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں دیگر جماعتوں کے…