جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دوسرا سیمی فائنل: کس ٹیم کا کونسا کھلاڑی پرفارم کرسکتا ہے؟

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی20 ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل دبئی میں کھیلا جارہا ہے۔یہ میچ کونسی ٹیم جیتے گی؟ اور اس میچ میں کس ٹیم کا کونسا کھلاڑی پرفارم کرسکتا ہے؟ یہ سب تو میچ کے آخر میں ہی سامنے آئے گا۔اعداد و شمار کو سامنے…

دوسرا سیمی فائنل: پاکستان ٹاس ہار گیا، آسٹریلیا کی فیلڈنگ

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان نے اپنی اننگز کا محتاط آغاز کیا اور قومی ٹیم نے بغیر کسی نقصان پر پاور پلے میں 47 رنز بنالیے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں آسٹریلیا نے…

شاہین شاہ آج سرپرائز دیں گے، بھائی شاہین شاہ آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے بھائی کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آج سرپرائز دیں گے۔ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2021 کے سیمی فائنل کے پاک آسٹریلیا میچ میں شاہین شاہ آفریدی کی پرفارمنس فرق ثابت ہوسکتی ہے۔ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ…

فاروق ستار سیمی فائنل دیکھنے کیلئے اسٹیڈیم پہنچ گئے

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سابق سربراہ فاروق ستار پاکستان کا سیمی فائنل دیکھنے کے لیے دبئی اسٹیڈیم پہنچ گئے ہیں۔سابق وفاقی وزیر نے دبئی اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی 20 ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل دیکھنے کے لیے پہنچے…

پاک آسٹریلیا مقابلے کا میلہ سینٹرل جیل میں بھی سج گیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کے سیمی فائنل کا میچ دیکھنے کے لیے سینٹر جیل کراچی میں بھی بڑی اسکرین پر قیدیوں کو میچ دکھایا جارہا ہے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان بڑے مقابلے کا میلہ کراچی سینٹرل جیل میں بھی دکھانے کا اہتمام کیا گیا…

مسائل جنگ سے نہیں بات چیت سے حل ہوتے ہیں، خرم شیر زمان

تحریک انصاف کراچی کے صدر اور رکن صوبائی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ مسائل جنگ سے نہیں بات چیت سے حل ہوتے ہیں۔ایک بیان میں خرم شیر زمان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ہمیشہ طاقت کے استعمال کی مخالفت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے امریکا کی…

بابر اعظم نے میتھیو ہیڈن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے نمبر ون بیٹسمین بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سابق آسٹریلوی کرکٹر اور قومی ٹیم کے موجودہ بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ بابر اعظم اپنے ڈیبیو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سب…

سعد رضوی کی رہائی فی الحال ممکن نہیں: ذرائع محکمۂ داخلہ

تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول سے نکالنے کے معاملے پر محکمۂ داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سعد رضوی کی رہائی فی الحال ممکن نہیں۔وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ میں مذاکرات کا حامی ہوں،…

کیا فخر زمان اپنا ’جینئس‘ دہرا پائیں گے؟

سمیع چوہدری کا کالم، پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: کیا فخر زمان اپنا ’جینئس‘ دہرا پائیں گے؟سمیع چوہدری کرکٹ تجزیہ کار44 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesاگر یہ ورلڈ کپ اپنے طے شدہ شیڈول کے مطابق انڈیا میں ہی کھیلا جاتا تو لگ بھگ یقینی تھا کہ…

کراچی سینٹرل جیل میں بچوں کیلئے پارک کا افتتاح

ایڈمنسٹریٹرمرتضی وہاب نے کراچی سینٹرل جیل میں بچوں کیلئے پارک کا افتتاح کردیا۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی، مشیر قانون و ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سینٹرل جیل کراچی پہنچے جہاں آئی جی جیل خانہ جات قاضی نذیر احمد اور دیگر افسران نے مرتضیٰ…

T20 ورلڈ کپ: جرمن قونصل جنرل بھی پاکستان کی حمایت میں سامنے آگئے

کراچی میں تعینات جرمن قونصل جنرل بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی حمایت میں سامنے آگئے۔جرمن قونصل جنرل نے سیمی فائنل سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کی جرسی زیب تن کرلی۔جرمن قونصل جنرل ہوگلر زیگلر نے کہا کہ  آج…