جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فواد چودھری اور شہباز گل اپنے لیڈر کی طرح جھوٹ بول رہے ہیں، فیصل کریم

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کے 44 حلقوں میں جیالے میدان میں ہیں، فواد چوہدری اور شہباز گل اپنے لیڈر کی طرح جھوٹ بول رہے ہیں۔اپنے بیان میں فیصل کریم نے کہا کہ عمران خان آزاد کشمیر کے…

حماد اظہر کا ایکشن، فیسکو کے سی ای او کو عہدے سے ہٹادیا گیا

فیصل آباد ریجن میں لوڈشیڈنگ اور فیڈرز کی مرمت میں تاخیر کے معاملے پر وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کے ایکشن پر فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) کے سی ای او ارشد منیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے گزشتہ روز…

قربانی کے جانور کو فائرنگ کرکے ہلاک کرنے والے ملزمان کی ضمانت

قربانی کے جانور کو فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کے کیس میں گرفتار ملزمان کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔ گرفتار 8 ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں پیش کیا گیا،  عدالت نے تمام ملزمان کی 10,10 ہزار روپے میں ضمانت منظور کرلی۔جوڈیشل مجسٹریٹ…

انگلینڈ میں رگبی لیگ ورلڈکپ کا انعقاد خطرے میں پڑگیا

رواں سال انگلینڈ میں ہونے والے رگبی لیگ ورلڈ کپ سے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کویڈ 19 کی صوتحال کے سبب دستبردار ہوگئیں، آسٹریلین رگبی چئیرمین نے ایونٹ اگلے سال منتقل کرنے کی درخواست کردی۔ انگلینڈ میں رگبی لیگ ورلڈ کپ کا انعقاد خطرے…

گنڈاپور کی جلسے میں شرکت، پی ٹی آئی کے 4 امیدواروں کی نااہلی کی سفارش

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 4 امیدواروں کو نااہل قرار دینے کی سفارش کی ہے۔ وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور کی پابندی کے باوجود آزاد کشمیر جلسے میں شرکت پر تحریک انصاف کے 4…

تتہ پانی کے مقام پر شاہراہ قراقرم پر ٹریفک بحال

تتہ پانی کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ شاہراہ قراقرم پر ٹریفک بحال کردیا گیا، لال پڑی پر بحالی کا کام جاری ہے۔ پولیس کے مطابق شاہراہ قراقرم کے 9 میں سے 8 مقامات بحال ہوگئے۔اس سے پہلے محکمہ داخلہ گلگت بلتستان کا کہنا تھا  کہ…

ٹیسٹ اسکواڈ کے تمام 11 ارکان روم آئسولیشن میں چلے گئے

قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل 11 کھلاڑیوں نے لاہور کے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کردی، روم آئسولیشن کے بعد کھلاڑی 26 جولائی کو ویسٹ انڈیز روانہ ہوں گے۔پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کی لاہور کے مقامی ہوٹل پہنچے پر ارائیول کوویڈ ٹیسٹنگ ہوئی،…

افغان حکومت اپنی ناکامیوں کا بوجھ پاکستان پر ڈالنا چاہتی ہے، فواد چوہدری

وفاقی  وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ افغان نائب صدر کا حالیہ بیان نہایت افسوسناک ہے، افغان حکومت اپنی ناکامیوں کا بوجھ پاکستان پر ڈالنا چاہتی ہے، پاکستان ہمیشہ افغانستان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کرکھڑا رہا، افغان نائب…

پیگاسس کے ذریعے جاسوسی: دبئی کی شہزادیوں کے نمبر بھی فہرست میں شامل

’دا پیگاسس پراجیکٹ‘: لیک نمبروں کی فہرست میں شہزادی لطیفہ اور شہزادی حیا کے نمبر بھی شاملایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہBBC/Gettyانسانی حقوق کے ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل اور فرانسیسی میڈیا گروپ 'فوربڈن سٹوریز' کو جن 50 ہزار نمبروں پر مشتمل…

کشمیر میں لیگی امیدوار ہم سے رابطہ کررہے ہیں، شہباز گِل

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے آزاد کشمیر انتخابات میں ن لیگی امیدواروں سے متعلق بڑا دعویٰ کیا ہے۔ایک بیان شہباز گل کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں ن لیگ کے 12 میں سے 2 امیدوار پی ٹی آئی سے رابطے کی کوشش…

ایک ایک امیدوار نے ٹکٹ 20 کروڑ روپے میں خریدا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کشمیر میں انتخابات نہیں بلکہ سلیکشن ہو رہی ہے، ایک ایک امیدوار نے 20 سے 22 کروڑ روپے ٹکٹ کے لیے دیئے۔جماعتِ اسلامی آزاد کشمیر کے امیر خالد محمود نے عبدالرشید ترابی کی رکنیت منسوخ کر دی۔ایک بیان…

لڑکی کے قتل سے متعلق علاقہ مکین نے اطلاع فراہم کی، ایس ایس پی انویسٹی گیشن

اسلام آباد پولیس کے ایس ایس پی انویسٹی گیشن عطاء الرحمٰن کا کہنا ہے کہ لڑکی کے قتل سے متعلق علاقہ مکین نے اطلاع فراہم کی، تفتیش کررہے ہیں کہ نور مقدم کتنے عرصے سے یہاں پر تھیں، جب ملزم کو گرفتار کیا اس وقت وہ نشے میں بالکل نہیں تھا،…

مظفرگڑھ: محمود کوٹ میں ایک شخص کے کان اور ناک کاٹ دی گئی، پولیس

مظفر گڑھ کے علاقے محمود کوٹ میں ایک شخص کے کان اور ناک کاٹ دی گئی، متاثرہ شخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ شخص کو  تشویشناک حالت میں نشتر اسپتال ملتان منتقل کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے…

شاہراہِ قراقرم سوست خنجراب سیکشن بیلائے کے مقام پر بھی بند

شاہراہ قراقرم سوست خنجراب سیکشن بیلائے کے مقام پر بھی بند ہے، مسلسل لینڈ سلائیڈنگ سے روڈ کی بحالی کا کام شروع نہیں ہوسکا۔ شاہراہ کی بندش سے سیاح 2 روز سے خنجراب میں پھنسے ہیں۔واضح رہے کہ گلگت بلتستان میں شاہراہِ قراقرم پر 9 مقامات پر…

الیکشن کمیشن کا کام صرف بھاری تنخواہ اور مراعات لینا نہیں، راجہ فاروق حیدر

وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا کام صرف بھاری تنخواہ اور مراعات لینا نہیں، الیکشن کمیشن کا کام ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کو روکنا، شفاف انتخابات کروانا ہے۔اپنے ایک بیان میں راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ…

لاہور: طالبہ خدیجہ کو خنجر ماکر زخمی کرنے والا سزا مکمل ہونے پر جیل سے رہا

قانون کی طالبہ خدیجہ صدیقی کو چھریاں مار کر زخمی کرنے والے اس کے کلاس فیلو شاہ حسین کو سزا مکمل ہونے پر لاہور کی جیل سے رہا کردیا گیا۔شاہ حسین نے 3 مئی 2016ء کو خدیجہ صدیقی پر چھریوں کے 23 وار کئے تھے، عدالت نے جرم ثابت ہونے پر اسے 5سال…

عید کی چھٹیوں میں تفریحی مقامات پر لوگوں کا رش

عید کی چھٹی کو بھرپور طریقے سے منانے کے لیے لوگوں نے تفریحی مقامات کا رخ کرلیا، سیاحوں کی بڑی تعداد مری پہنچ گئی، ہزاروں گاڑیاں داخل ہونے سے ٹریفک کی صورتِ حال بگڑ گئی۔ کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کے بغیر مری میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی ہے…

لکی مروت میں تفریحی مقام بہرام خیل میں منچلوں کی ہوائی فائرنگ

لکی مروت کے تفریحی مقام بہرام خیل میں عید پر منچلوں نے ہوائی فائرنگ شروع کردی، منچلوں کی جانب سے مسلسل گولیاں چلائی گئیں۔فائرنگ کے باعث تفریح کے لیے آئے ہوئے  لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے جانی نقصان نہیں…

حیدر آباد میں ٹرانسفارمر پھٹنے سے 15 افراد جھلس گئے، 4 کی حالت تشویش ناک

حیدر آباد کے علاقے لطیف آباد میں اکبری مسجد کے قریب ٹرانسفارمر پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں 15 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جھلس کر زخمی ہونے والوں میں 4 کی حالت تشویشناک ہے۔ دوسری جانب ترجمان حیسکو کا کہنا ہے کہ واقعہ میں حیسکو…