2 روز سے کوئی ٹرین سیالکوٹ نہ جاسکی
پنجاب کے شہر نارووال میں مذہبی جماعت کے کارکنوں کےاحتجاج کے باعث ریلوے پھاٹک بند کر دیا گیا ہے۔اسٹیشن ماسٹر کا کہنا ہے کہ اس صورتِ حال کے باعث گزشتہ 2 روز سے کوئی ٹرین سیالکوٹ نہیں جا سکی ہے۔کراچی میں 3 روز سے جاری احتجاج ختم ہونے کے بعد…
سرگودھا: ہنگامہ آرائی اور احتجاج، 20 افراد گرفتار
پنجاب کے شہر سرگودھا میں پولیس نے ہنگامہ آرائی اور احتجاج کرنے کے الزام میں 20 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔پنجاب کے شہر نارووال میں مذہبی جماعت کے کارکنوں کےاحتجاج کے باعث ریلوے پھاٹک بند کر دیا گیا ہے۔سرگودھا پولیس کے مطابق 12 سے زائد…
سیریز جیتنے کے لئے دونوں میچز جیتنا لازمی
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 4ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے جس کے بعد اب دونوں ٹیموں کو سیریز جیتنے کے لئے بقیہ دونوں میچز جیتنا ہوں گے۔پاکستان نے پہلا جبکہ جنوبی افریقا نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جیت کر سیریز…
پاک جنوبی افریقا تیسرا ٹی20 میچ آج ہوگا
چار میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہونے کے بعد پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج سنچورین میں کھیلا جائے گا جو کہ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے5 بجے شروع ہوگا۔سیریز کا پہلا میچ پاکستان اور دوسرا میچ…
صدر و وزیراعظم کی جانب سے قوم کو رمضان المبارک کی مبارکباد
رمضان المبارک کی آمد پر صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے قوم کو مبارکباد دی اور عوام الناس پر ماہِ صیام میں کورونا ایس او پیز پر عمل پیرا ہونے پر زور دیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے پیغام میں رمضان المبارک…
ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کیخلاف قتل کا مقدمہ درج
مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ علامہ سعد رضوی کے خلاف دہشت گردی اور قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شاہدرہ ٹاؤن میں سعد رضوی اور ان کی جماعت کے دیگر رہنماؤں کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا گیا…
فواد چوہدری نے پی ڈی ایم طرز عمل کو بچگانہ سیاست کہہ دیا
وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کے دوران اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) پر طنز کے نشتر چلادیے۔انہوں نے پی ڈی ایم کے طرز عمل کو بچگانہ سیاست سے تعبیر کیا اور کہا کہ پیپلز پارٹی کو روٹھے محبوب کی طرح پی ڈی ایم کے وٹس ایپ گروپ سے نکال دیا…
خیبر پختونخوا: خاصہ دار اور لیوی اہلکاروں کی پولیس میں شمولیت کا دوسرا مرحلہ مکمل
سابق خاصہ دار اور لیوی اہلکاروں کی پولیس میں شمولیت کا دوسرا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے، دوسرا مرحلہ پاک فوج اور ایف سی کے تعاون سے مکمل ہوا۔اس حوالے سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوری سے 12 اپریل تک تربیت کے دوسرے…
اپوزیشن اتحاد مرچکا، فضل الرحمٰن ادھر کے رہے نہ اُدھر کے، شوکت یوسفزئی
وزیرثقافت خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) مرچکا، مولانا فضل الرحمٰن ادھر کے رہے اور نہ اُدھر کے رہے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں شوکت یوسفزئی نے کہا کہ اگر پیپلز پارٹی پارلیمان سے استعفے نہیں دے رہی تو…
فواد چوہدری کا جہانگیر ترین کی سیاسی سرگرمیوں پر تبصرہ
وفاقی وزیر فواد چوہدری نے جہانگیر ترین کی سیاسی سرگرمیوں پر تبصرہ کردیا۔میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ جہانگیر ترین پی ٹی آئی میں ہیں، کچھ دوستوں کا اُن کے ساتھ کھانا کھالینا کوئی جرم تھوڑی ہے۔انہوں نے کہا کہ جاری مظاہروں سے…
بلوچستان کی سمندری حدود میں غیر مقامی ٹرالرز کی ماہی گیری، وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے صوبے کی سمندری حدود میں غیر مقامی ٹرالرز کی آمد اور ماہی گیری کا نوٹس لے لیا۔ اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ نے غیرقانونی ٹرالنگ کے عمل کے مسلسل جاری رہنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ انھوں نے سیکریٹری ماہی گیری کو…
قانون ہاتھ میں لینے سے پاکستان کا داخلی اور خارجی سطح پر نقصان ہوگا، شاہ محمود
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے برلن میں پاکستانی سفارتخانے کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ کی گرفتاری کے نتیجے میں شروع ہونے والی احتجاجی کارروائیوں کے بارے کہا کہ قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے سے…
عمر ایوب سے سعودی سفیر کی ملاقات، توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون پر بات چیت
وفاقی وزیر پاور و پٹرولیم عمر ایوب سے سعودی سفیر نواف المالکی نے ملاقات کی جس میں توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر عمر ایوب کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات جدید خطوط…
پاکستان، جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا T20 کل، فخر کی واپسی کا امکان
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کل سنچورین میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان 4 میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے، پاکستانی اوپنر فخر زمان فٹ ہوگئے، میچ کے لیے دستیاب ہوں گے۔دونوں ٹیمیں جوہانسبرگ کے بعد اب…
صدر بائیڈن اور خاتون اول کی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد
امریکی صدر جو بائیڈن اور خاتون اول جل بائیڈن نے امریکا اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو ماہ رمضان کی مبارکباد دی ہے، انہوں نے وائٹ ہاؤس میں رمضان المبارک اور عید کی روایتی تقاریب اس مرتبہ ورچوئل منعقد کرنے، لیکن آئندہ برس معمول کے مطابق…
دورہ زمبابوے کیلئے ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کی تیاریاں
دورہ زمبابوے میں ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے ارکان کے پہلے 2 روزہ پریکٹس میچ میں بیٹسمینوں نے خوب بیٹنگ کی۔قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ کے دوسرے روز 90 اوورز کے کھیل میں مجموعی طور 392 رنز بنے۔بیٹسمینوں نے تین…
صدر بائیڈن کا اس سال 11ستمبر تک افغانستان سے افواج نکالنے کا فیصلہ
امریکی صدر جو بائیڈن نے رواں سال 11ستمبر تک افغانستان سےتمام امریکی افواج نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واشنگٹن سے امریکی اخبار کے مطابق امریکی صدر بدھ کو افغانستان سے فوج نکالنےکا اعلان کرسکتے ہیں۔امریکی اخبار نے مزید بتایا کہ طالبان امریکا…
اشیاء ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے، وزیراعظم کی ہدایت
وزیراعظم عمران خان نے رمضان المبارک کے مہینے میں اشیاء ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیرِاعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا حماد اظہر، فخر امام اور عمر ایوب، چیئرمین ایف بی آر، ایم…
کابینہ کا ملک میں گیس کنکشنز کی تعداد 6 لاکھ کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت میں ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں گیس اسکیموں پر عمل کی رپورٹ پیش کی گئی۔پی ٹی آئی نے دوران اجلاس گیس ڈیولپمنٹ اسکیموں پر عمل درآمد کا جائزہ لیا اور ملک میں گیس کنکشنز بڑھانے کا فیصلہ کیا۔کابینہ نے…
بابر اعظم کی قوم کو رمضان کی مبارکباد
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے قوم کو رمضان المبارک کی مبارکباد دی ہے۔ اپنے ایک پیغام میں انھوں نے کہا کہ رمضان کا چاند بہت مبارک ہو۔کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ رمضان رحمتوں کا مہینہ ہے، خوب رحمتیں اور نعمتیں سمیٹیں۔انھوں نے یہ…