جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پشاور: کارگو ڈرم سے ملنے والی لاش کا سراغ مل گیا

پشاور میں جی ٹی روڈ پر گڈز ٹرانسپورٹ اڈے میں پلاسٹک کے ڈرم سے برآمد ہوئی لاش کا پتہ لگ گیا، سی سی پی او پشاور کا کہنا ہے کہ لاش کراچی کے علاقے سچل سے اغوا کیے گئے عمر فاروق کی ہے ۔پلاسٹک ڈرم میں لاش افغانستان بھیجنے کے کیس میں اہم پیش…

طورخم بارڈر پر ایمبولینسز کی لمبی قطار، افغانستان کی پاکستان سے مدد کی اپیل

پاک افغان سرحد طورخم بارڈر پر جہاں بہت سے افغانی سرحد عبور کرنا چاہتے ہیں، وہیں ایمبولینسز کی لمبی قطار لگی ہوئی ہے، ایسے میں افغان حکومت نے پاکستان سے مریضوں کے علاج اور پاکستان میں داخلے میں مدد کی اپیل کر دی۔افغانستان میں صحت کی…

شہباز شریف کا میر شکیل الرحمٰن کی والدہ کےانتقال پر افسوس کا اظہار

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے میرشکیل الرحمٰن کی والدہ کےانتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں  میرشکیل الرحمٰن کی والدہ کےانتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔شہبازشریف…

سابق صدر آصف زرداری کا میرشکیل الرحمٰن کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

سابق صدر آصف زرداری نے میرشکیل الرحمٰن کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سابق صدر آصف زرداری  نے کہا کہ اولاد کیلئے والدہ کا انتقال بہت بڑا صدمہ ہوتا ہے۔صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے ...آصف زرداری نے میرشکیل…

پاکستان کا کالعدم TTP سے غیر مسلح ہونے کا مطالبہ

پاکستان نے کالعدم ٹی ٹی پی سے غیر مسلح ہونے کا مطالبہ کر دیا، وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا ترک ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا ہے کہ حکومتِ پاکستان طالبان کو غیر مسلح کرنے کیلئے مذاکرات کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ مذاکرات میں افغان…

بکری اور بندر کے بچے کی دوستی کے چرچے

بکری اور بندر کے بچے کے ایک ساتھ بیریز سے لطف اندوز ہونے کی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے شروع ہوگئے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص آواز دیتا ہے جس کے جواب میں ایک بکری جھاڑیوں سے…

چھپ کر یورپ پہنچنے والا پناہ گزین جس کی دوڑنے کی لگن نے اسے سپین کی شہریت دلوا دی

زید آیت ملک: چھپ کر سپین پہنچنے والا پناہ گزین جس کی دوڑنے کی صلاحیت نے انھیں شہریت دلوا دیبین کولنزبی بی سی سپورٹایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAlexis Berg/Skyrunner World Series،تصویر کا کیپشنزید آیت ملک کا خاندان مراکش کے اٹلس پہاڑوں میں…

یوٹیوب نے مختصر ویڈیو کے لیے 10 کروڑ ڈالر مختص کردیے

سان فرانسسكو: لگتا ہے کہ یوٹیوب نے اپنی شارٹس یعنی مختص ویڈیو کو ٹِک ٹاک کے برابر لانے کی ٹھان لی ہے۔ اس بار اعلان ہوا ہے کہ یوٹیوب تیس ممالک کے یوٹیوبر کو شارٹس بنانے میں مدد دینے کے لیے دس کروڑ ڈالر کی مجموعی رقم فراہم کرے گا۔ یوٹیوب…

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہیں، سینیٹر سلیم مانڈوی والا

سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہیں، اس کا براہِ راست اثر غریبوں پر پڑے گا۔سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ حکومت پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لے۔واضح رہے کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی…

کورونا شرح 3 فیصد سے کم، مزید 56 جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں ایک بار پھر 31 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر…

پاکستان نے کبھی عالمی مفادات کیخلاف کام نہیں کیا، ڈیمو کریٹ رہنما

ڈیمو کریٹ رہنما طاہر جاوید کا کہنا ہے کہ پاکستان نے کبھی عالمی مفادات کے خلاف کام نہیں کیا، پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بڑی قربانیاں دی ہیں۔امریکی سینیٹ میں افغانستان کے ایشو پر پاکستان مخالف بل پیش کرنے کے معاملے پر ڈیمو کریٹ…