کرو رائے – 11 اپریل 2021 | جہانگیر ترین بمقابلہ پی ٹی آئی
https://www.youtube.com/watch?v=vJIoBXVIoSg
یہ خلائی جہاز سالانہ 400 خلائی پروازیں کرسکے گا
کیلیفورنیا: خلائی سیاحت کی مشہور امریکی کمپنی ’’ورجن گیلکٹک‘‘ نے اپنے جدید ترین تجارتی خلائی جہاز ’’وی ایس ایس امیجن‘‘ کی اوّلین تفصیلات اور تصاویر جاری کردی ہیں۔
کمپنی کے مطابق ’’وی ایس ایس امیجن‘‘ بہت جلد مسافروں کو لے کر پروازیں…
آئی فون کا مفید فیچرجو اب تک آپ کی نظروں سے اوجھل ہے
نیویارک: کیا آپ جانتے ہیں کہ آئی فون میں بہت ساری ایپلی کیشنز ایسی ہیں جو ابھی تک آپ کے فون کی ہوم اسکرین اور ایپ لائبریری سے اوجھل ہیں۔
ایپل آئی فون کے نئے ماڈلز بہت سارے فیچرز اور ٹرِکس سے بھرے ہوئے ہیں، لیکن ان میں سے بہت سارے…
پلاسٹک آلودگی کا اصل مقام بتانے والی ایپ
اوسلو: اگر آپ ساحل پر جاتے ہیں تو وہاں پلاسٹک کے ڈھیر کو دیکھ کر فوراً خیال آتا ہے کہ اسے کیسے صاف کیا جائے؟ دوسری جانب غصہ بھی آتا ہے کہ آخریہ نہ ختم ہونے والی بلا یہاں کیسے پہنچی ہے؟
اب ناروے کی یونیورسٹی برائے سائنس اینڈ…
ڈسرا رخ – 11 اپریل 2021 | مشیر احتساب شہزاد اکبر کا خصوصی انٹرویو
https://www.youtube.com/watch?v=ODbDTZEqREQ
ڈان نیوز 9 بجے کی سرخیاں | بلاول بھٹو نے پی ڈی ایم کا شوکاز نوٹس پھاڑ دیا | 11 اپریل 2021
https://www.youtube.com/watch?v=9hz2O8JGXlw
کورونا کے مزید 114 مریض انتقال کر گئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 114 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 15 ہزار 443 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 114 مریض انتقال کرگئے…
پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کا شیڈول تیار کرلیا گیا
کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کے باعث ملتوی ہونے والے پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے بقیہ میچز کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فیصلہ کیا ہے کہ…
شہزادہ فلپ: ایک غیر معمولی انسان کی غیر معمولی زندگی
شہزادہ فلپ: ایک غیر معمولی انسان جنھوں نے ایک غیر معمولی زندگی بسر کیجونی ڈیمنڈ نامہ نگار برائے شاہی محلایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہPA Mediaیہ ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جس نے تقریباً ہر اس شخص سے زیادہ عمر پائی جو انھیں قریب سے جانتا تھا یا…
’فلپ کی آخری رسومات شاہی اختلافات مٹانے کا اچھا موقع ہے‘
’پرنس فلپ کی آخری رسومات شاہی اختلافات دور کرنے کا اچھا موقع ہے‘ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReutersسابق برطانوی وزیر اعظم جان میجر نے کہا ہے کہ شاہی خاندان کے لیے ڈیوک آف ایڈنبرا پرنس فلپ کے انتقال کا مشترکہ غم باہمی اختلافات کو بھلا دینے…
پرنس فلپس پر پرنس چارلس: 'میں اور میرے اہل خانہ اپنے والد کو بہت زیادہ یاد کرتے ہیں'…
https://www.youtube.com/watch?v=6WrDTSpwZgE
کورونا وائرس: جرمنی میں بایو ٹیک ٹیکوں کی فیکٹری کے اندر – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=hoca_xDjwCk
مولانا طاہر اشرفی کا پہلا روزہ 2021 اور EID دن کے بارے میں اہم اعلان | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=HELmqxXrHQw
ڈان نیوز کی سہ پہر 3 بجے | Pm عمران خان کا غریب عوام کے لئے اچھا اعلان | 11 اپریل 2021
https://www.youtube.com/watch?v=8azDapMnFlc
طیارے میں سوار خواتین مسافروں کو بچہ ظاہر کرنے کی غلطی
سافٹ ویئر کی غلطی کی وجہ سے خواتین مسافروں کو بچہ ظاہر کیا گیا37 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersگذشتہ سال زبان کی فرق کی وجہ سے ایک سادہ سی غلطی برمنگھم جانے والی پرواز میں ایک سنگین واقعے کا سبب بن گئی۔ رپورٹ کے مطابق سوفٹ ویئر اپ ڈیٹ کی…
کشمیر: دو سال کے بعد رنگین بہار سیاحوں کو راغب کرتے ہیں۔ بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=yYdc0chUMmY
’ڈیوک آف ایڈنبرا ایوارڈ نہ ہوتا تو شاید میں جیل میں ہوتا‘
پرنس فلپ: ڈیوک آف ایڈنبرا ایوارڈ نوجوانوں کے لیے ایک مدد گارایلس ایوانسبی بی سی نیوز30 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہDAVE KIRTON،تصویر کا کیپشناس ایوارڈ کے چیلنج میں شامل ہونے سے قبل نیتھن اور جیمز مجرمانہ سرگرمیوں شامل تھےآپ کے لیے ڈیوک آف…
2021 کے اپریل میں کراچی میں گرمی کی لہر کا ایک اور دور | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=P5DB2sbbGu8
ڈان نیوز کی شہ سرخیاں 12 بجے | پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید کیسوں کی وجہ سے ایک اور بڑا فیصلہ
https://www.youtube.com/watch?v=gpQb_GcV3dY
ڈسکہ ضمنی الیکشن میں حکومتی امیدوار کو شکست کا سامنا
ڈسکہ کے حلقہ این اے 75 میں دوبارہ ضمنی انتخابات کے غیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق حکومتی امیدوار کو شکست کا سامنا ہےجبکہ مسلم لیگ ن کی امیداور نوشین افتخارنے ہزاروں ووٹوں سے میدان مارلیا۔…