اسٹیو جابس کاتیار کردہ ایپل کا نایاب کمپیوٹر 15 لاکھ ڈالر میں فروخت کے لیے پیش
امریکن ٹیک کمپنی ایپل کے شریک بانی اور چیف ایگزیکٹو آفسیر آنجہانی اسٹیو جابس کا بنایا ہوا ایپل کا نایاب کمپیوٹر 15 لاکھ ڈالر میں فروخت کے لیے سامنے آگیا۔اسٹیو جابس سے متعلق اکثر کچھ نہ کچھ انٹرنیٹ پر آجاتا ہے اور ایسی نایاب چیزوں کے…
گوجرانوالہ: خاتون سے زیادتی کا الزام، جعلی پیر گرفتار
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
پرویز خٹک کا عمران خان سے متعلق بیان پر یوٹرن
وزیر دفاع پرویز خٹک نے آج بڑا دعویٰ کیا پھر بڑا یوٹرن لیا۔ نو شہرہ میں پرویز خٹک نے کہا کہ ’وہ چاہیں تو عمران خان کی حکومت ایک دن نہیں چل سکتی ۔‘وزیر دفاع نے بڑا دعویٰ کر کے بڑا یوٹرن بھی لے لیا اور اپنی جیت کا کریڈٹ بھی عمران خان کو ہی…
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے 7 بے گناہ کشمیریوں کو حراست میں لے لیا
قابض بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں اور پلواما میں سرچ آپریشن اور گھر گھر تلاشی کے دوران بے گناہ نوجوانوں کو گرفتار کیا۔بھارتی فورسز جعلی الزامات لگا کر نوجوانوں کو حراستی مراکز میں لے گئی، گرفتار نوجوانوں کے اہل خانہ اور مقامی سماجی رہنما کا…
پی ٹی آئی میں اکثر مشیر اور وزراء مہمان اداکار ہیں، سراج الحق
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
روس: اپوزیشن لیڈر کی رہائی کیلئے مظاہرے، 3 ہزار افراد گرفتار
روس میں اپوزیشن لیڈر کی رہائی کے لیے ماسکو سمیت کئی شہروں میں ہونے والے مظاہروں کے دوران پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج کی اور تین ہزار سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔ امریکا نے لاٹھی چارج اور گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے روس سے اپوزیشن…
مسلم لیگ ن کو جو کرنا ہے وہ اپنا شوق پورا کرلے، شہزاد اکبر
وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی سیاست نظریات پر تو ہے ہی نہیں، انہوں نے سیاست میں چھانگا مانگا کلچر کو متعارف کرایا، نون لیگ کے رہنماؤں سے 25 ارب روپے کی زمین اب تک واگزار کی گئی…
ن لیگ اب بھی استعفوں کے آپشن پر قائم ہے، رانا ثناءاللّٰہ
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
ملتان میں ڈاکو گن پوائنٹ پر 12کلو سوہن حلوہ بھی پیک کروا کرلے گئے
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
ملتان: ماہر نفسیات ڈاکٹر کی بیٹی کو گولی مارکر خودکشی کرنے کے واقعے میں پیشرفت
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
کراچی میں باکسنگ مقابلے میں پنچ لگنے سے باکسر جاں بحق
کراچی میں ہونے والے باکسنگ مقابلے میں پنچ لگنے کے بعد ایک باکسر جاں بحق ہوگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد اسلم نامی باکسر کو چہرے پر پنچ لگا جس کے بعد وہ گِر پڑا، اسلم کو فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا۔ پاکستان باکسنگ…
چینی و گندم کے ساتھ عمران خان پیٹرول مافیا کے بھی سرپرست ہیں، شازیہ مری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ محسوس ہوتا ہے کہ عمران خان غریب کا خون اور تیل نچوڑ کر ہی دم لیں گے۔انھوں نے کہا کہ چینی و…
عمران خان کب تک اپنے وعدوں، دعوؤں سے قوم کو دھوکا دیں گے، سراج الحق
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
عمران حکومت کو امریکا یا عرب ریاستوںسے نہیں اندرونی خلفشار سے خطرہ ہے
کراچی ( رپورٹ :محمد علی فاروق ) پاکستان کو غیر مستحکم کرنا امریکا کا مستقل ایجنڈا ہے حکومت بیرونی سازشوں سے نہیںاپنی نااہلی سے ختم ہوگی ، ملک میں غیر آئینی اقدامات ہوئے تو فائدہ بیرونی قوتیں اٹھائیں گی ، پاکستان میںامریکا اور عرب…
اسلام آباد: پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ چین سے کورونا ویکسین لانے کے لیے اُڑان بھر رہا ہے
The post اسلام آباد: پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ چین سے کورونا ویکسین لانے کے لیے اُڑان بھر رہا ہے appeared first on Urdu News - Today News - Daily Jasarat News.
بشکریہ جسارت;} a {display:none;}
اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری ملاقات کررہے ہیں
The post اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری ملاقات کررہے ہیں appeared first on Urdu News - Today News - Daily Jasarat News.
بشکریہ جسارت;} a {display:none;}
اسلام آباد: مشیر داخلہ شہزاد اکبر پریس کانفرنس کررہے ہیں
The post اسلام آباد: مشیر داخلہ شہزاد اکبر پریس کانفرنس کررہے ہیں appeared first on Urdu News - Today News - Daily Jasarat News.
بشکریہ جسارت;} a {display:none;}
سرگودھا: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں
The post سرگودھا: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں appeared first on Urdu News - Today News - Daily Jasarat News.
بشکریہ جسارت;} a {display:none;}
خواجہ آصف کے بیٹے کی نجی ہاؤسنگ اسکیم میں انتظامیہ کا ایکشن، عمارت گرادی
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}